Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 43 FirstFirst 123412 ... LastLast
Results 16 to 30 of 632

Thread: گول کمرہ

  1. #16
    Durre Nayab
    Guest

    Re: گول کمرہ

    Quote Originally Posted by Sajda Sehr View Post
    وعلیکم اسلام ویلکم شیلکم
    ہاں ہاں سارا انتظام ہے دری
    تم بتاؤ کیا لوگی
    کافی یا ٹھنڈا
    ان کو ٹنگا رہنے دو
    ٹنگے ٹنگے جب تھک جائیں گے تو خود ہی بولیں گے

    ٹھنڈا چلے گا یہاں اتنی گرمی ہورہی ہے کہ بیچارے کوے بھی پسینے سے ہانپ رہے ہیں;d;d
    اور سناؤ کیا ایکٹیویٹی چل رہی ہے۔

  2. #17
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: گول کمرہ

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    ٹھنڈا چلے گا یہاں اتنی گرمی ہورہی ہے کہ بیچارے کوے بھی پسینے سے ہانپ رہے ہیں;d;d
    اور سناؤ کیا ایکٹیویٹی چل رہی ہے۔
    یہ لو تم پاکولا پیو
    اور وہاں کے کووں کو بھی چکھا دینا بیچاروں کو
    کچھ خاص نہیں
    میرے وائیواز چل رہے ہیں بیچ بیچ میں ون اردو کی لائبریری کھنگال رہی ہوں آجکل

  3. #18
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: گول کمرہ

    آآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآاااا ااااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااا
    ٹھاہ ٹھاہ ٹھاہ ٹھاہ ٹھاہ ٹھاہ ٹھاہ ٹھاہ ٹھاہ ٹھاہ
    تڑ تڑ تڑ تڑ تڑ تڑ تڑ تڑ تڑ تڑ تڑ تڑ تڑ تڑ تڑ تڑ تڑ تڑ تڑ
    ڈز ڈز ڈز ڈز ڈز ڈز ڈز ڈز ڈز ڈز ڈز ڈز ڈز ڈز ڈز ڈز ڈز

    ڈزن
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  4. #19
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: گول کمرہ

    Quote Originally Posted by AhmedLone View Post

    چلو جی کوئی آیا تو سہی چاہے دھماکے کرتے ہوئے ہی صحیح

    کیا لیں گے گولی، بومب یا بارود

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    6,868
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: گول کمرہ

    Quote Originally Posted by Sajda Sehr View Post
    ہمم تھینکس عاشی
    بس اللہ کرے جلدی جلدی ختم ہو کیونکہ گھر والے ہمیں مس کرتے ہیں ہم گھر والوں کو
    میں سرگودھا سے
    اور تم بتاؤ
    سچ وہ شوز رکھ لئے یا واپس کر دئیے
    مام والے جو دکھائے تھے شاپنگ سیکشن میں ؟
    hmm dhako yaar buhat debate ka baad rakh liya actually main lab assistant ka kaam karti hoon tu buhat dorna partha hai iss liye sochatha na rakhoin magar ab rakh liya tum china main kaise kapra pahanti hoon jeans?

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    6,868
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: گول کمرہ

    Quote Originally Posted by Sajda Sehr View Post

    چلو جی کوئی آیا تو سہی چاہے دھماکے کرتے ہوئے ہی صحیح

    کیا لیں گے گولی، بومب یا بارود
    saray hi da do acha raha ga..

  7. #22
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: گول کمرہ

    Quote Originally Posted by PakizahDuaa View Post
    hmm dhako yaar buhat debate ka baad rakh liya actually main lab assistant ka kaam karti hoon tu buhat dorna partha hai iss liye sochatha na rakhoin magar ab rakh liya tum china main kaise kapra pahanti hoon jeans?
    چلو اچھا کیا
    اچھے بھی تھے
    پر میں نے ایسے کبھی یوز نہیں کیے ابھی تک
    میں شلوار قمیص یا جینز کرتے وغیرہ
    اور تمھاری جاب کیسی چل رہی ہے

    اور ;dتم کہتی ہو تو تو سارے دے دیتی ہوں
    بلکہ کہیں نہ کہیں سے میزائل شیزائل بھی لا دیتی ہوں

  8. #23
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2008
    Posts
    9,698
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: گول کمرہ

    السلام علیکم کیسے ہیں سب یہاں پر؟

  9. #24
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: گول کمرہ

    Quote Originally Posted by جینٹل مین View Post

    السلام علیکم کیسے ہیں سب یہاں پر؟
    وعلیکم اسلام
    سب ٹھیک ہیں
    آپ بتائیں بھائی جینٹل مین

  10. #25
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: گول کمرہ

    میرا دل کر رہا ہے گانا گانے کا

    تو

    او سوہینیے
    تو نچ میرے نی نال سوہنیے
    تو کردے نی کمال سوہینے
    ہتھ پھڑ کے نی رومال سوہنیے
    تو آکھ وچ پالے آکھ سوہینے
    تو ہتھ وچ پالے ہتھ سوہنیے
    سن ساڈا گیت سوہینے
    شبیر دا اے گیت سوہنیے
    وکھری ساڈی ریت سوہنیے
    اج چل نی تو میرے نال
    او سوہینے

    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  11. #26
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: گول کمرہ

    Quote Originally Posted by PakizahDuaa View Post
    saray hi da do acha raha ga..
    تم کو بھیجوں ایک رانی توپ کا گولا؟
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  12. #27
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: گول کمرہ

    ایک اور گانا آگیا

    تو پھر

    یہ گلیاں اور یہ چوبارہ یہاں آنا نہ دوبارہ

    کہ اب تو ہم تو ٹھرے پردیسی

    کہ تیرا یہاں کوئی نہیں
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    6,868
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: گول کمرہ

    Quote Originally Posted by Sajda Sehr View Post
    چلو اچھا کیا
    اچھے بھی تھے
    پر میں نے ایسے کبھی یوز نہیں کیے ابھی تک
    میں شلوار قمیص یا جینز کرتے وغیرہ
    اور تمھاری جاب کیسی چل رہی ہے

    اور ;dتم کہتی ہو تو تو سارے دے دیتی ہوں
    بلکہ کہیں نہ کہیں سے میزائل شیزائل بھی لا دیتی ہوں
    hmm hain in ka liye yeh buhat kam hoin ga...

    job tu theek chal rahi hai ajj kal itna kaam nahi kyun ka semester end hona wala hain..magar phir be 25 hour tu devote karna parhta hain total boredom ko...week ka...acha wahain be salwar hai hain buhat fashion ajj kal main na be sab ka foot main dhake tu socha buy kar hi loon..

  14. #29
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    6,868
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: گول کمرہ

    Quote Originally Posted by AhmedLone View Post
    میرا دل کر رہا ہے گانا گانے کا

    تو

    او سوہینیے
    تو نچ میرے نی نال سوہنیے
    تو کردے نی کمال سوہینے
    ہتھ پھڑ کے نی رومال سوہنیے
    تو آکھ وچ پالے آکھ سوہینے
    تو ہتھ وچ پالے ہتھ سوہنیے
    سن ساڈا گیت سوہینے
    شبیر دا اے گیت سوہنیے
    وکھری ساڈی ریت سوہنیے
    اج چل نی تو میرے نال
    او سوہینے

    yeh kis soyain ka liya hai ...

  15. #30
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    6,868
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: گول کمرہ

    Quote Originally Posted by AhmedLone View Post
    ایک اور گانا آگیا

    تو پھر

    یہ گلیاں اور یہ چوبارہ یہاں آنا نہ دوبارہ

    کہ اب تو ہم تو ٹھرے پردیسی

    کہ تیرا یہاں کوئی نہیں
    acha hai...

Page 2 of 43 FirstFirst 123412 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •