Thanks Thanks:  197
Likes Likes:  658
Page 83 of 84 FirstFirst ... 337381828384 LastLast
Results 1,231 to 1,245 of 1249

Thread: آپ کی پسند۔۔۔ اشعار، غزل، ںظم-2

  1. #1231
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,783
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    اس کا معیار ابھی مجھ سے جدا ہے لیکن
    وہ بھی بکھرے گا تو ہو جاۓ گا میرے جیسا
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  2. #1232
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    62,504
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    جب سایہ اپنوں سےجھوٹ کہے
    کوئی شکوہ نہیں زمانے سے


  3. #1233
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,783
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    وہ آ تو جاتا کبھی ، ہم تو اُس کے رستوں پر
    دئے جلائے ہوئے صبح و شام رکھتے تھے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  4. #1234
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    62,504
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ذکر سے جن حادثوں کے سانس رکتی تھی
    وقت کی مجبوریوں میں سب گوارا ہو گئے

  5. #1235
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,783
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    بڑا فریضہ تھا تبلیغِ عِشق میرے لیے
    میں منکِروں کی زمین پر اذان دے آیا
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  6. #1236
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    62,504
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)


    کیا سبب تو جو بگڑتا ہے ظفرؔ سے ہر بار
    خو تری حور شمائل کبھی ایسی تو نہ تھی


  7. #1237
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,783
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    اک روز تو سنے گا کہ تیرے ہی شہر میں
    تو جس سے تھا بدگمان وہ دیوانہ مر گیا
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  8. #1238
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,783
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    اسے یاد رکھنے کیلئے کچھ بھی رھا باقی نہیں
    اس سےجو اک امید تھی آخرکو وہ بهی مر گئی
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  9. #1239
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,783
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    مجھ سا نہیں ملے گا کہ جھونکا ہوا کا ہوں
    تجھ سا تراش لیں گے کہ پتھر نظر میں ہے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  10. #1240
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,783
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    گزرے ہوئے لمحے کی وہ بے نام کسک ہوں
    تم جس کی تمنا میں پریشان پھرو گے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  11. #1241
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    62,504
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    چُپ غلط فیصلہ کرا دے گی
    بولیے ! ورنہ مسئلہ ہوگا


  12. #1242
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    62,504
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)


    ضمیرِ صدف میں کرن کا مقام
    انوکھے انوکھے ٹھکانے ترے


  13. #1243
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,783
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    کسی اور دن کا عہد کرو , اسے توڑ دو کسی اور دن
    مجھے اور دن کا یقین ہو , مجھے آ ملو کسی اور دن
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  14. #1244
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    62,504
    Blog Entries
    22
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ٹوٹنا یوں تو مقدر ہے مگر کچھ لمحے
    پھول کی طرح میسر ہوں شجر میں رہنا


  15. #1245
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,783
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ذکر حسن و جمال تک پہنچا
    پھر میں تیری مثال تک پہنچا

    تیرے در سے ھوا جو وابستہ
    عشق میرا کمال تک پہنچا

    کھول دے راز زندگی مجھ پر
    دیکھ میں مست حال تک پہنچا



    لفظ حمد و ثناء کے میں نے چنے
    یوں میں اعلی خیال تک پہنچا



    تیری صفتیں بیاں جو کرنے لگا
    میرا لہجہ کمال تک پہنچا

    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



Page 83 of 84 FirstFirst ... 337381828384 LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •