Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 16 to 29 of 29

Thread: حاصل جستجو

  1. #16
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: حاصل جستجو

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    تھینکس مونا۔ ۔ ۔ میں نے بالکل برا نہیں مانا۔ ۔ سب اپنے اپنے نظریئے سے پڑھتے ہیں اور جن کو خامی نظر آتی ہے وہ پوائنٹ کردیں تو کوئی حرج نہیں۔
    شاید پاکستانی گورنمنٹ افسروں کی بیٹیاں بسوں میں نہ دھکے کھاتی ہوں۔ مگر یقین کرو مغرب میں میجورٹی لوگ خاص کر سارا اسٹوڈنٹ طبقہ بسوں اور ٹیوبوں کا ہی محتاج ہوتا ہے۔
    اس کہانی میں علی نواز ایک ایماندار اور لور مڈل طبقے سے تعلق رکھتا ہے جو کہ ایک کمپنی میں پچیس سال سے کام کر رہا ہے۔ ۔ اگر اس کو غور سے پڑھو تو یہ بھی پتہ لگتا ہے کہ وہ لگے بندھے اولڈ اسٹائل سے کام کرنے کا عادی ہے۔ ۔ اسی لئے وہ پچیس سال تک اسی کمپنی میں چیف اکاونٹنٹ ہے اور قابل احترام اور ٹرسٹ ورتھی شخصیت ہے۔
    کہیں میں نے یہ بھی پوائنٹ نہیں کیا کہ آیا کمپنی پرائویٹ ہے یا گورنمنٹ۔ سو یو کین ایکسپیکٹ اینی تھنگ۔
    جلدی میں ختم کردینے والی بات شاید ٹھیک ہو اس پوائنٹ پر میں آئندہ خیال رکھوں گی۔
    ویسے اکتا ٹائپ کا افسانہ لکھنے کا بڑا دل کر رہا ہے۔ سارا ڈھونگ ہی ڈھونگ ہو نا سر نا پیر۔ ۔ ۔پھر مون کو بلاؤں کی بخیئے اڈھیڑنے کو۔ ۔ ۔
    بہت شکریہ۔
    تم کو اس لیے کہا کہ تم سمجھو گی۔
    تم ایک بہت اچھی رائٹر ہو اس لیے تم سے امیدیں بہت اوپر کی طرف ہیں۔
    تو تنقید تو ائے گی جب تمہارے معیار سے کم کام دکھے گا۔
    تمہارا مقابلہ صرف تم سے ہے۔
    اگر اب لکھنا تو کارپوریٹ سیکٹر پر لکھنا وہ کیسے خون چوستے ہیں۔
    لکھو لکھو ایکتا کے ڈرامے تو کوئی بھی لکھ سکتا ہے۔۔
    مون نے تو میرے افسانے پر بھی کچھ نہیں کہا۔
    حالانکہ میں تو سب پریکاشنز لیے بیٹھی تھی کہ کوئی تو کچھ بولے گا۔ مگر وہی سب اچھا ہے کی گردان شروع ہوگئی۔
    جس سے آپ کچھ سیکھ نہیں سکتے۔
    وقتی کامیابی اور لانگ ٹرم کے لیے کام کرنا بالکل الگ بات ہوتی ہے۔ تو لانگ ٹرم کے لیے کام کرنا چاہیے۔
    پھر کیا خیال ہے۔۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  2. #17
    Durre Nayab
    Guest

    Re: حاصل جستجو

    Quote Originally Posted by Sahira View Post
    دری اچھی بہنا،
    ہم سب یہاں ایک دوسرے کی مدد کرنے کی کوشش کر رھے ہیں۔ حالانکہ ہم میں سے کسی کو کچھ بھی نہیں معلوم ہے۔ میں بہت خوش ہوں کہ میری منا کے دو افسانوں کی پوزیشن ھے۔ جو تھوڑی بہت غلطی مجھے لگے گی ضرور بتاؤں گی اور باقی اچھا تو آف کورس لکھا ہی ھے۔ کبھی بھی تنقید سے ڈس ہارٹ نہیں ہونا۔
    تم تو ہم سبکی پیاری منا ہو اور اتنی چھوٹی سی گڑیا ہو۔اور اس عمر میں اتنی اچھی طرح لکھ سکتی ہو۔ واہ بھئ واہ۔
    ساحرہ آپی یقین کریں تنقید سے میں بہت کچھ سیکھ رہی ہوں۔ ۔ یہ تو کچھ بھی نہیں ہے جس طرح ہمارے لیکچررز ہمارے اسائنمنٹس کے بخیئے ساری کلاس کے سامنے اڈھیڑتے ہیں بلکہ دوسرے اسٹوڈنٹس کو اوپن کمنٹس کرنے کی دعوت بھی دی جاتی ہے اس سے ہی ہمارے ویک پوائنٹس پتہ چلتے ہیں۔ ۔ ۔ میں صرف اس بات کا خیال رکھتی ہوں کہ افسانہ روز مرہ کے واقعات کے ارد گرد ہو اور اس میں کوئی میسیج ہو۔ ۔ رئیلٹی فیکٹر زیادہ ہو اور افسانوی کم مگر چونکہ افسانہ ہے تو ایک آد سچوئشن ایسی ڈآلی جائے کہ افسانوی تاثر دے۔ ۔ ۔جیسے بارش اور چھتری کا سین "پاپولر فکش کا ٹیپیکل سین"
    سچ کہوں تو میں نے یہ افسانہ صرف کسی خاص انٹنشن سے نہیں لکھا تھا۔ اور نہ ہی اس میں کوئی ایسی خاص بات تھی کہ پوزیشن لیتا اس لئے میں خود بھی حیران ہوں۔ ۔ ۔ جب کہ آپ کا، روشنی، مہر اور فوازن جی کا افسانہ پڑھ کر میں کافی دیر تک ان کے اثر میں رہی تھی۔ ۔ ۔ اور یقین تھا کہ یہ ٹاپ کلاس کی صف میں کھڑے ہوں گے۔
    آپ ضرور میری غلطیاں مجھے بتائیں تاکہ مجھے فیڈ بیک ملتی رہے۔ مجھے خوشی ہوگی کیونکہ پوزیشن یا نو پوزیشن مجھ میں سب سے بڑی خامی لیگویج بئریر ہے جو بدستور اب بھی قائم ہے۔

  3. #18
    Durre Nayab
    Guest

    Re: حاصل جستجو

    Quote Originally Posted by Meem View Post
    بہت شکریہ۔
    تم کو اس لیے کہا کہ تم سمجھو گی۔
    تم ایک بہت اچھی رائٹر ہو اس لیے تم سے امیدیں بہت اوپر کی طرف ہیں۔
    تو تنقید تو ائے گی جب تمہارے معیار سے کم کام دکھے گا۔
    تمہارا مقابلہ صرف تم سے ہے۔
    اگر اب لکھنا تو کارپوریٹ سیکٹر پر لکھنا وہ کیسے خون چوستے ہیں۔
    لکھو لکھو ایکتا کے ڈرامے تو کوئی بھی لکھ سکتا ہے۔۔
    مون نے تو میرے افسانے پر بھی کچھ نہیں کہا۔
    حالانکہ میں تو سب پریکاشنز لیے بیٹھی تھی کہ کوئی تو کچھ بولے گا۔ مگر وہی سب اچھا ہے کی گردان شروع ہوگئی۔
    جس سے آپ کچھ سیکھ نہیں سکتے۔
    وقتی کامیابی اور لانگ ٹرم کے لیے کام کرنا بالکل الگ بات ہوتی ہے۔ تو لانگ ٹرم کے لیے کام کرنا چاہیے۔
    پھر کیا خیال ہے۔۔

    انشاءاللہ جو اللہ تعالی کی مرضی ہوگی۔ ۔ ۔
    کورپوریٹ سیکٹر مجھے تو اچھا ٹاپک لگتا ہے اور انگلش فکشن کے لئے تو شاید چل جائے مگر افسانوں میں۔ ۔ ۔ ۔ چلو تھوڑے بریک کے بعد پھر اس موضوع پر ٹرائے کروں گی ۔ ۔ ۔ مگر اچھے ہوم ورک کے بعد۔ ۔ ۔مسئلہ یہ ہے کہ اگر ہوم ورک پر زیادہ توجہ دوں تو دوسرے پڑھنے والوں کے لئے جن کا اس سبجیکٹ سے کوئی تعلق نہ ہو ، بوریت کی وجہ بن سکتا ہے۔
    ابھی ہم سب ٹیم بھائی کے کہنے کے مطابق اپنی انجمن کے خاص موٹو پر عمل کر رہے ہیں۔ لہذا فی الوقت تو سب ہرا ہی ہرا ہے۔ ۔
    یار تمہیں لگتا ہے ایسے، ایک بار لکھنا شروع کردو اکتا کی طرح پھر تمہیں معلوم ہوگا کہ بے پرکی اڑانا بھی آسان کام نہیں ہے۔ ۔ ۔ ۔;d;d

  4. #19
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: حاصل جستجو

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    انشاءاللہ جو اللہ تعالی کی مرضی ہوگی۔ ۔ ۔
    کورپوریٹ سیکٹر مجھے تو اچھا ٹاپک لگتا ہے اور انگلش فکشن کے لئے تو شاید چل جائے مگر افسانوں میں۔ ۔ ۔ ۔ چلو تھوڑے بریک کے بعد پھر اس موضوع پر ٹرائے کروں گی ۔ ۔ ۔ مگر اچھے ہوم ورک کے بعد۔ ۔ ۔مسئلہ یہ ہے کہ اگر ہوم ورک پر زیادہ توجہ دوں تو دوسرے پڑھنے والوں کے لئے جن کا اس سبجیکٹ سے کوئی تعلق نہ ہو ، بوریت کی وجہ بن سکتا ہے۔
    ابھی ہم سب ٹیم بھائی کے کہنے کے مطابق اپنی انجمن کے خاص موٹو پر عمل کر رہے ہیں۔ لہذا فی الوقت تو سب ہرا ہی ہرا ہے۔ ۔
    یار تمہیں لگتا ہے ایسے، ایک بار لکھنا شروع کردو اکتا کی طرح پھر تمہیں معلوم ہوگا کہ بے پرکی اڑانا بھی آسان کام نہیں ہے۔ ۔ ۔ ۔;d;d
    نہں جی لوگ متاثر ہوں گے پھر قابلیت سے اب جیسے کیا کمپنی میں سب اکاؤنٹنٹ ہی تھے۔ حالانکہ کمپنی کا مطلب ہی کئی ڈپارٹمنٹس ہوتا ہے۔۔
    چلو چیف اکاؤنٹنٹ بنواتیں کہ وہ ایک اچھا خاصا بڑا عہدہ ہوتا ہے اور گھر گاڑی سب ہی ہوتی ہے اس کے پیکچ میں۔۔
    مگر دیکھو نا قاری صرف خواتین تھوڑی ہوں گی کہ سب اچھا ہے کہہ دیں مرد حضرات تو بےہوش ہوجائیں گے۔
    اور جاب کرتی ہیں وہ بھی۔
    یہ کیسا آفس ہے۔ تو جتنا ضروری ہے اتنا ہوم ورک۔ اوور ڈن بھی برا لگتا ہے۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  5. #20
    Durre Nayab
    Guest

    Re: حاصل جستجو

    Quote Originally Posted by Fozan View Post
    اصل میں درنایاب آپ باہر رہنے کے نقطہ نظر سے لکھ رہی ہیں جہاں ہر کوئی اپنی مرضی کی سواری اور اپنی ضرورت کے مطابق آتا جاتا ہے۔

    پاکستان کے کلچر میں تو سرکاری گاڑی آ جائے کسی کے ہاتھ میں تو سب اس پر حق جماتے ہیں۔

    مجھے تو آپکی تحریر سادہ اور اچھی لگی اس لئے بھی کہ آپ نے تجربے اور عمر کو موضوع بنا کر کلچر میں تیزی سے آنے والی تبدیلی کی بھی نشاندہی کی جو کے انٹر نیٹ اور کمپیوٹر کی دین ہے۔

    کارپوریٹ کی دنیا میں جب کسی کو فارغ کرنا ہو تو ایسے ہی کیا جاتا ہے جیسا آپ نے دیکھایا ہے۔ اور ویسے بھی افسانے کو افسانہ بنانے کیلئے تھوڑا ہیر پھیر تو ضروری ہے ہی۔۔۔ لکھتی رہیں۔

    دو افسانے، دو الگ موضوع ۔۔۔۔۔بہت خوب۔۔۔
    تھینکس فوزان جی آپ کے کمنٹس میرے لئے سب سے زیادہ ویلیو رکھتے ہیں۔ جن کا ایسا ایکسپئرینس ہوتا ہے جو کہ آپ کی فیلڈ ہے وہ بندے کو اس کی رائٹنگ سے پہچان لیتے ہیں۔
    آپ کے لکھے ہوئے پر مجھے کمنٹ دینا ایسا لگتا ہے جیسے ٹیم بھائی کی شاعری پر میں اپنا کمنٹ دوں۔;d

  6. #21
    Durre Nayab
    Guest

    Re: حاصل جستجو

    Quote Originally Posted by Meem View Post
    نہں جی لوگ متاثر ہوں گے پھر قابلیت سے اب جیسے کیا کمپنی میں سب اکاؤنٹنٹ ہی تھے۔ حالانکہ کمپنی کا مطلب ہی کئی ڈپارٹمنٹس ہوتا ہے۔۔
    چلو چیف اکاؤنٹنٹ بنواتیں کہ وہ ایک اچھا خاصا بڑا عہدہ ہوتا ہے اور گھر گاڑی سب ہی ہوتی ہے اس کے پیکچ میں۔۔
    مگر دیکھو نا قاری صرف خواتین تھوڑی ہوں گی کہ سب اچھا ہے کہہ دیں مرد حضرات تو بےہوش ہوجائیں گے۔
    اور جاب کرتی ہیں وہ بھی۔
    یہ کیسا آفس ہے۔ تو جتنا ضروری ہے اتنا ہوم ورک۔ اوور ڈن بھی برا لگتا ہے۔
    یہ تو اچھی بات ہے کہ پاک میں چیف اکاونٹنٹ کا اتنا بڑا پیکیج ہوتا ہے یہاں پر تنخواہ تو ڈیڑھ دو ہزار ڈالر دے دیتے ہیں مگر گاڑی سب اپنی اپنی ہی آفس لے کر جاتے ہیں۔
    چلو ٹھیک ہے نیکسٹ ٹائم پاک آفس سسٹم پر ہوم ورک کر کے کچھ لکھنے کی کوشش کروں گی۔ اور ہاں سن لو کہ یہ سب تمہارے گلے ہی پڑے گا۔ آخر کو کیڑے بھی تو نکلوانے ہوں گے۔ ۔ ۔ ;d

  7. #22
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: حاصل جستجو

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    یہ تو اچھی بات ہے کہ پاک میں چیف اکاونٹنٹ کا اتنا بڑا پیکیج ہوتا ہے یہاں پر تنخواہ تو ڈیڑھ دو ہزار ڈالر دے دیتے ہیں مگر گاڑی سب اپنی اپنی ہی آفس لے کر جاتے ہیں۔
    چلو ٹھیک ہے نیکسٹ ٹائم پاک آفس سسٹم پر ہوم ورک کر کے کچھ لکھنے کی کوشش کروں گی۔ اور ہاں سن لو کہ یہ سب تمہارے گلے ہی پڑے گا۔ آخر کو کیڑے بھی تو نکلوانے ہوں گے۔ ۔ ۔ ;d
    لوجی پھر تو صحیح کے کیڑے نکلیں گے۔
    بی بی آپ نے کمپنی کی بات کی ہے۔۔ کسی عام آفس کی نہیں۔ دیکھا بیٹا، یہاں پکڑا جاتا ہے ۔
    خیر یہاں کا تو حیران ہوگی۔ عہدہ لکھا ہوگا فلاں ایگزیکٹو اور پتا لگے گا کلرک ہیں،
    ایک نے تو ڈائرکٹر بھی لکھا ہوا تھا تھا سچ۔
    ویسے چیف اکاؤننٹٹ بھی نہیں اب تو یہ سب فائنانس اینڈ اکاؤنٹ کے انڈر آتا ہے۔
    تو ڈی جی ایم فائنناس اور مینجر فائنناس اس طرح ہوتے ہیں عہدے۔۔ یہاں۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  8. #23
    Durre Nayab
    Guest

    Re: حاصل جستجو

    Quote Originally Posted by Meem View Post
    لوجی پھر تو صحیح کے کیڑے نکلیں گے۔
    بی بی آپ نے کمپنی کی بات کی ہے۔۔ کسی عام آفس کی نہیں۔ دیکھا بیٹا، یہاں پکڑا جاتا ہے ۔
    خیر یہاں کا تو حیران ہوگی۔ عہدہ لکھا ہوگا فلاں ایگزیکٹو اور پتا لگے گا کلرک ہیں،
    ایک نے تو ڈائرکٹر بھی لکھا ہوا تھا تھا سچ۔
    ویسے چیف اکاؤننٹٹ بھی نہیں اب تو یہ سب فائنانس اینڈ اکاؤنٹ کے انڈر آتا ہے۔
    تو ڈی جی ایم فائنناس اور مینجر فائنناس اس طرح ہوتے ہیں عہدے۔۔ یہاں۔
    ارے منا وہی کہہ رہی ہوں مگر جنرل ٹرم یوز کررہی ہوں۔ ~۔ ۔ ۔ ہاں ہاں کیڑاز آر موسٹ ویلکم زیادہ ہوجائیں گے تو تھوڑے یاز بھائی کو چین بھجوا دیں گے۔ سنا ہے وہ لوگ کیڑے کھانے کے بہت شوقین ہیں۔
    آوہو، پاک میں عہدوں کی ہیرا پھیری۔ ۔ یعنی ہاتھ کے کھانے کے دانت اور ،اور دکھانے کے اور ۔ ۔ ۔ہمم انٹرسٹنگ پھر اس پر تو مزاحیہ افسانہ بنتا ہے۔;d

  9. #24
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: حاصل جستجو

    ہمممم
    اندازِ تحریر تو بہت اچھا رہا۔ لیکن واقعی یہ افسانہ خار زارِ حیات کے سامنے کافی ایوریج سا رہا۔ یعنی کہ وہ بہت ہی اچھا تھا اور یہ کچھ کم اچھا۔
    اوریکل، سپریڈ شیٹس والا ہوم ورک تو ٹھیک رہا۔ لیکن جیسے مونا جی نے کچھ خامیاں بتائی ہیں تو انہی میں سے ایک یہ بھی ہے کہ عموما" بڑی کمپنیز میں اکاؤنٹ برانچ یا اکاؤنٹ سیکشن الگ ہی ہوتا ہے اور اس کا مین آپریشن برانچ سے تعلق کم ہی ہوتا ہے۔ اس لئے اکاؤنٹ والے کا جی ایم بننا کچھ عجیب لگا۔ خیر آپ کی کمپنی ہے، ہم کیا کہہ سکتے ہیں۔
    ویسے اگر اس میں جی ایم بننے کی بجائے چیف اکاؤنٹینٹ بننے کا معاملہ رکھ لیا جاتا تو کہانی بھی یہی رہتی اور زیادہ مسئلہ بھی نہ ہوتا۔

    ٹو کٹ اٹ شارٹ، یہ افسانہ ہے تو اچھا لیکن خار زارِ حیات کے مقابلے کا نہیں۔
    ویسے وہ خواب حقیقت والا افسانہ مقابلے میں کیوں نہیں شامل کرایا۔ وہ بھی شاندار تحریر تھی۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  10. #25
    Durre Nayab
    Guest

    Re: حاصل جستجو

    تھینکس بھائی جی، ہاں جی یہ افسانہ تو وارم اپ تھا ناں ۔۔اس لئے ہوم ورک نامکمل تھا۔ ۔ اور آپ کے پوائنٹس نوٹ کرلئے ہیں۔ آئندہ کام آئیں گے۔ ۔کیونکہ میں نے اگر اس طرح کمپنی کی ترتیب بنائی تو کہیں ڈوب نہ جائے۔ ۔ ۔ ۔
    خواب والا افسانہ مقابلے میں اس لئے نہیں بھیجا کہ آلریڈی دو بھیج چکی تھی۔

  11. #26
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: حاصل جستجو

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    تھینکس بھائی جی، ہاں جی یہ افسانہ تو وارم اپ تھا ناں ۔۔اس لئے ہوم ورک نامکمل تھا۔ ۔ اور آپ کے پوائنٹس نوٹ کرلئے ہیں۔ آئندہ کام آئیں گے۔ ۔کیونکہ میں نے اگر اس طرح کمپنی کی ترتیب بنائی تو کہیں ڈوب نہ جائے۔ ۔ ۔ ۔
    خواب والا افسانہ مقابلے میں اس لئے نہیں بھیجا کہ آلریڈی دو بھیج چکی تھی۔
    شکریہ عینی جی۔
    ایک بار پھر کہوں گا کہ میں خود بھی کورا ہوں تو کسی تنقید کو زیادہ سنجیدہ نہ لیں۔ بس جو مجھے لگا وہ لکھ دیا ہے۔ ضروری نہیں کہ وہ درست بھی ہو۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: حاصل جستجو

    Quote Originally Posted by Durre Nayab View Post
    تھینکس بھائی جی، ہاں جی یہ افسانہ تو وارم اپ تھا ناں ۔۔اس لئے ہوم ورک نامکمل تھا۔ ۔ اور آپ کے پوائنٹس نوٹ کرلئے ہیں۔ آئندہ کام آئیں گے۔ ۔کیونکہ میں نے اگر اس طرح کمپنی کی ترتیب بنائی تو کہیں ڈوب نہ جائے۔ ۔ ۔ ۔
    خواب والا افسانہ مقابلے میں اس لئے نہیں بھیجا کہ آلریڈی دو بھیج چکی تھی۔

    بہت بہت شکریہ دری۔ بہت احسان کیا ہم پر وہ والا افسانہ نہیں دیا یہاں۔۔۔۔۔~۔۔۔۔۔۔
    اچھا ہی کیا وہ نہیں بھیجا ورنہ اسکے نمبر تو ہونے تھے 18.5;d;d۔
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  13. #28
    Durre Nayab
    Guest

    Re: حاصل جستجو

    Quote Originally Posted by Sahira View Post
    بہت بہت شکریہ دری۔ بہت احسان کیا ہم پر وہ والا افسانہ نہیں دیا یہاں۔۔۔۔۔~۔۔۔۔۔۔
    اچھا ہی کیا وہ نہیں بھیجا ورنہ اسکے نمبر تو ہونے تھے 18.5;d;d۔
    آپی آپ نے کہا دیا بس میں آگئی فرسٹ
    I'm honoured

  14. #29
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: حاصل جستجو

    مائی پلیزرز منا۔ کم کم۔
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •