Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 9 of 29 FirstFirst ... 789101119 ... LastLast
Results 121 to 135 of 435

Thread: 24th Match :۔ [ختم شد] ۔ : پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

  1. #121
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    19,779
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 24th Match : پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post

    It's James Franklin

    آؤٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹ


    ایک اور وکٹ۔
    پاکستان اور کیوی دونوں ٹیمز اپنے روایتی انداز میں میچ کی سچوئشن تبدیل کرتے ہوئے 29.1 اوورز کے بعد 113/4
    سوری جی تھوڑا مسٹیک ہوگئی تھی

  2. #122

  3. #123
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: 24th Match : پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

    Quote Originally Posted by Sanober View Post
    تیرا لاکھ لکھ شکر ہیں مالک

    آپ ہنسی تو سہی ورنہ مجھے لگا تھا آپ نے سانس بھی اگلی وکٹ پر ہی لینی ہیں :

    باقی دو بھی چپ شا ہ کا روزہ توڑیں تو کچھ آرام آییں
    نہیں بھئ ہنسی تو مجھے کومنٹس پڑھ کر آرہی ہے لیکن میں ساتھ پڑھائ بھی کر رہی ہوں

  4. #124
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 24th Match : پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

    جان کر جیو:

    آخری دس اوورز میں صرف ایک باؤنڈری اسکور ہوئی ہے۔

    34 اوورز کے بعد 137/4


    اب گیند تبدیل ہو گی۔ آفریدی کو ایک مرتبہ پھر گیند شعیب کو تھمانی ہو گی۔
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  5. #125
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: 24th Match : پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

    Quote Originally Posted by Nazia Zafar View Post
    اور میرا لنک خراب۔
    Try this
    familymasty.com

  6. #126

  7. #127
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 24th Match : پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

    ٹیلر کی ففٹی ہوگئی ہے اب اس کو آؤٹ ہو جانا چاہیے
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  8. #128
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 24th Match : پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

    نیوزی لینڈ 36 اوورز کے بعد 147 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ۔

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  9. #129
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    752
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 24th Match : پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post
    جان کر جیو:

    آخری دس اوورز میں صرف ایک باؤنڈری اسکور ہوئی ہے۔

    34 اوورز کے بعد 137/4


    اب گیند تبدیل ہو گی۔ آفریدی کو ایک مرتبہ پھر گیند شعیب کو تھمانی ہو گی۔
    شعیب تو نہیں کھیل رہا تھا نا

  10. #130
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 24th Match : پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

    Quote Originally Posted by Sanober View Post
    شعیب تو نہیں کھیل رہا تھا نا
    بہنا اگر شعیب نہیں کھیل رہا تھا تو پھر وہ کون تھا جس نے پہلی وکٹ لی
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  11. #131
    Site Managers

    Join Date
    Jan 2009
    Location
    Canada
    Posts
    15,080
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 24th Match : پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post

    برینڈن مکللم کو آؤٹ میں نے کیا تھا۔
    کامی کے سر کے اوپر سے اوور تھرو دو نو بالز اور فری ہٹس بھی میں نے ہی دی تھیں۔:???
    ;d;d۔۔۔۔
    اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
    ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
    ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
    ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے

  12. #132
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    7,248
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 24th Match : پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

    Quote Originally Posted by Sanober View Post
    شعیب تو نہیں کھیل رہا تھا نا
    کہاں بھئی اس کو تو کھیلنا ہی نہیں آتا۔

  13. #133
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    752
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 24th Match : پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post

    برینڈن مکللم کو آؤٹ میں نے کیا تھا۔
    کامی کے سر کے اوپر سے اوور تھرو دو نو بالز اور فری ہٹس بھی میں نے ہی دی تھیں۔:???

    میرے ساتھ دھوکہ ہوا ہیں . ابھی کسی نے کہا تھا ک شعیب نہیں کھیل رہا

  14. #134
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    19,779
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 24th Match : پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

    رنز ریٹ اب بڑھے گا۔۔۔
    اسکاٹ اسٹائرس کافی تیزی سے رنز بناتا ہے۔۔۔۔

  15. #135
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    752
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: 24th Match : پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

    Quote Originally Posted by Nazia Zafar View Post
    کہاں بھئی اس کو تو کھیلنا ہی نہیں آتا۔
    ;d

    hadd hain nazia .. bechara form main nahin han bus .... aise to na kaho ;d

Page 9 of 29 FirstFirst ... 789101119 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •