Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 1 of 5 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 69

Thread: آپ کس کے ساتھ ہیں؟؟

  1. #1
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,129
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    آپ کس کے ساتھ ہیں؟؟

    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  2. #2
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,129
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: آپ کس کے ساتھ ہیں؟؟

    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    41,672
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ کس کے ساتھ ہیں؟؟


    مجھے ان تینوں میں سے کوئی بھی پسند نہیں ۔
    مجھے صرف پاکستان کی سلامتی عزیز ہے ۔
    ان تینوں گروہوں کو صرف اپنی ذات میں دلچسپی ہے ۔
    اگر گھر(پاکستان) ہی نہ رہا تو یہ کہاں اپنی گندی سیاست چمکائیں گے ۔
    عوام جاہل اور بیوقوف ہے ۔
    جو ان طالع ازماؤں کی باتوں میں آجاتی ہے ۔
    اب تو عوام کو کچھ عقل آجانی چاہیے ۔
    یہ آپ کے گھر کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں ۔
    کیا آپ پاکستانی عوام ،انہیں آپ کا گھر اجاڑنے کی اجازت اور ساتھ دیں گے ؟؟؟



    [SIGPIC]http://www.oneurdu.com/forum/image.php?type=sigpic&userid=20170&dateline=122953 3249[/SIGPIC]

  4. #4
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,129
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: آپ کس کے ساتھ ہیں؟؟

    میں معاشی ترقی کے لیے موجودہ حکومت اور نواز شریف کا ساتھ دوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پچھلے کئی سالوں کے بعد پاکستان عالمی سطح پر اپنا کھویا ہوا مقام واپس حاصل کر رہا ہے اور تمام بین القوامی سروے مثبت اشارے دے رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگرچہ مہنگائی ضرور بڑھی ہے لیکن اس مہنگائی کا زمہ دار ہرگز موجودہ حکومت کو قرار نہیں دیا جا سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔پچھلی دو حکومتوں کی رکارڈ توڑ کرپشن اور پالیسیوں کی وجہ سے آج پاکستان مشکلات کا شکار ہے جس پر قابو پانے کی اس وقت کوشش ہو رہی ہے۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    1,103
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ کس کے ساتھ ہیں؟؟

    PMLN . . . .
    کہاں سے سیکھی اے اقبال تو نے یہ درویشی
    کہ چرچا بادشاہوں میں تیری بے نیازی کا ھے
    اقبال

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    2,470
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ کس کے ساتھ ہیں؟؟

    meri bhi wahi khial hai ji hameedi Bhai ka hay Nawaz shareef pehli bar tu elect huay nahi hain jo her bat ka mulba previous govts per dal diya jai pehlay bhi 2 bar heavy mandate k sath aai thay laiken us main unhoon nay kya kerliya
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ کس کے ساتھ ہیں؟؟

    Sub aik hi thaili ke chatty battay hein.
    ​The Quraan breaks hard hearts and heals broken hearts.

    Grow
    where you are planted

  8. #8
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,610
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ کس کے ساتھ ہیں؟؟

    Quote Originally Posted by Taaliah View Post
    Sub aik hi thaili ke chatty battay hein.
    سب ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں

    میرا بھی یہی خیال ہے
    رنج کیا تیرے بچھڑنے پہ تو حیرت بھی نہیں
    میں نے امکان سبھی پیشِ نظر رکھے تھے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  9. #9
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: آپ کس کے ساتھ ہیں؟؟

    ہم تو حق اور سچ کے ساتھ ہیں جی۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  10. #10
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آپ کس کے ساتھ ہیں؟؟

    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    ہم تو حق اور سچ کے ساتھ ہیں جی۔
    ان میں سے سچ کون بول رہا ہے اور حق پہ کون ہے اس کی بھی وضاحت فرما دیں بھیا جی:



    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"



  11. #11
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: آپ کس کے ساتھ ہیں؟؟

    Quote Originally Posted by Saima View Post
    ان میں سے سچ کون بول رہا ہے اور حق پہ کون ہے اس کی بھی وضاحت فرما دیں بھیا جی:
    وہ کیا ہے کہ ،،،،،،یہ فیصلہ پاکستان کے "عوام" کریں گے کہ سچ اور حق کا علمبردار کون ہے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  12. #12
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ کس کے ساتھ ہیں؟؟

    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    وہ کیا ہے کہ ،،،،،،یہ فیصلہ پاکستان کے "عوام" کریں گے کہ سچ اور حق کا علمبردار کون ہے۔
    السلامُ علیکم
    یعنی آپ "خواص" میں سے ہیں ~؟

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  13. #13
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آپ کس کے ساتھ ہیں؟؟

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    السلامُ علیکم
    یعنی آپ "خواص" میں سے ہیں ~؟
    وعلیکم اسلام

    ایک اور فارن ریٹرن لیڈر
    نہیںننننننننننننننننننننن نننننننننننں
    :'(



    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"



  14. #14
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آپ کس کے ساتھ ہیں؟؟

    Quote Originally Posted by Saima View Post
    وعلیکم السلام
    ایک اور فارن ریٹرن لیڈر

    نہیںننننننننننننننننننننن نننننننننننں
    :'(

    ;d;d

    ارے ارے تم یاز بھائی پر شک کر رہی ہو۔۔۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  15. #15
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آپ کس کے ساتھ ہیں؟؟

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    ;d

    ارے ارے تم یاز بھائی پر شک کر رہی ہو۔۔۔
    ارے کش میری ایسی مجال کہ میں یاز بھائی پر شک کروں
    توبہ کرو بھئی
























    میں تو یقین سے کہہ رہی ہوں
    ;d



    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"



Page 1 of 5 123 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •