Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 12 of 36 FirstFirst ... 2101112131422 ... LastLast
Results 166 to 180 of 533

Thread: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟؟ تیسرا حصہ

  1. #166
    Sisters Society

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    21,589
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟؟ تیسرا حصہ

    Quote Originally Posted by Silversand. View Post
    اوئے ہوئے ۔ اللہ خیر کرے۔۔۔~۔۔۔ دی میں نے برمنگھم والی سائیڈ کو نہیں کہا نا۔ محترمہ آپا حضور جہاں ہیں اس طرف کو کہا ہے ~~

    اب ایگزیکٹلی پتا نہیں ہے نا کہ یہ وہاں کہاں ہیں۔اس لیے یو کے لکھ رہا ہوں۔~
    کیا یوکے والے
    جرارررررررررررررررررررررر ررررررررررررررررررررررررر رررررررر
    A winner listens, a loser just waits untill it is their turn to talk!!!

  2. #167
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟؟ تیسرا حصہ

    السلام علیکم

    آج ہمارے کچن میں مچھلی بریانی بنی۔

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  3. #168
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    13,631
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟؟ تیسرا حصہ

    Quote Originally Posted by گل رعنا View Post
    کیا یوکے والے
    جرارررررررررررررررررررررر ررررررررررررررررررررررررر رررررررر


    اچھے ہوتے ہیں

    مگر یہ پرٹ آپا خاتون نہیں۔
    ************


    I was upset .. I could not sleep ..
    You came .. I cried .. Got light ..
    And slept ...

  4. #169
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    13,631
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟؟ تیسرا حصہ

    Quote Originally Posted by ImranNayyar View Post
    السلام علیکم

    آج ہمارے کچن میں مچھلی بریانی بنی۔


    میں نے بھی کھانی ہے

    ویسے میں نے آج تک مچھلی بریانی نہیں کھائی ~
    ************


    I was upset .. I could not sleep ..
    You came .. I cried .. Got light ..
    And slept ...

  5. #170
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟؟ تیسرا حصہ

    Quote Originally Posted by Silversand. View Post
    میں نے بھی کھانی ہے

    ویسے میں نے آج تک مچھلی بریانی نہیں کھائی ~

    عمران بھائ تھوڑی سی میرے گھر بھیج دیں ۔ مجھے آج گھر جا کر کھانا نہیں پکانا پڑے گا۔

    اف میرے کچن میں بھی اسکی ترکیب نہیں دیکھی کیا ابھی تک ۔ لگتا ھے پہلی بار سنا ھے ۔ تمکے دلہا بھائ کو بہت پسند ھے۔ اور کچھ دن میں میں مچلھی پلاؤ بھی بنانے والی ہوں۔
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  6. #171
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟؟ تیسرا حصہ

    Quote Originally Posted by Silversand. View Post
    میں نے بھی کھانی ہے

    ویسے میں نے آج تک مچھلی بریانی نہیں کھائی ~

    ضرورپیارے بھائی۔۔۔
    تمہارے لئے تو دل وجان سے حاضر ہے

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  7. #172
    Sisters Society

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    21,589
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟؟ تیسرا حصہ

    Quote Originally Posted by ImranNayyar View Post

    ضرورپیارے بھائی۔۔۔
    تمہارے لئے تو دل وجان سے حاضر ہے
    میرے لیے عمران بھیا
    A winner listens, a loser just waits untill it is their turn to talk!!!

  8. #173
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟؟ تیسرا حصہ

    Quote Originally Posted by گل رعنا View Post
    میرے لیے عمران بھیا

    بعد میں ڈشیں دھونے کے لئے گل;d;d;d
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  9. #174
    Sisters Society

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    21,589
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟؟ تیسرا حصہ

    ہیں ساحرہ سچی تم سے یہ امید نہیں تھی
    کوئی سسٹرانہ بات کرتی ناں کہ۔۔۔۔۔۔
    A winner listens, a loser just waits untill it is their turn to talk!!!

  10. #175
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟؟ تیسرا حصہ

    Quote Originally Posted by گل رعنا View Post
    میرے لیے عمران بھیا

    بھئی آپ تو پہلے سس

    ویسے سنا ہے کہ آج کل کچھ کھا پی نہیں رہیں آپ

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  11. #176
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟؟ تیسرا حصہ

    Quote Originally Posted by گل رعنا View Post
    ہیں ساحرہ سچی تم سے یہ امید نہیں تھی
    کوئی سسٹرانہ بات کرتی ناں کہ۔۔۔۔۔۔

    سوری سوری گل میں نے تو سسٹرانہ بات ہی کہنی تھی جب اپنی بات کرتی۔ وہ تو بس جلدی میں برادرانہ خیالات پیش کر دئے تھے پہلے;d;d۔
    ورنہ گل کے لئے تو سبکا دل وجان حاضر ھے
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  12. #177
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    13,631
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟؟ تیسرا حصہ

    Quote Originally Posted by ImranNayyar View Post

    بھئی آپ تو پہلے سس

    ویسے سنا ہے کہ آج کل کچھ کھا پی نہیں رہیں آپ


    غلط سنا ہے بھائی۔یہ کبھی پہلے بھی اس کام کی شوقین نہیں رہیں۔ یہ ان کی شروع کی روٹین اور گھِسا پِٹا جملہ ہے

    ************


    I was upset .. I could not sleep ..
    You came .. I cried .. Got light ..
    And slept ...

  13. #178
    Sisters Society

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    21,589
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟؟ تیسرا حصہ

    Quote Originally Posted by ImranNayyar View Post

    بھئی آپ تو پہلے سس

    ویسے سنا ہے کہ آج کل کچھ کھا پی نہیں رہیں آپ
    ہیں بھیا
    آپ تک کس نے یہ شکایت پہنچا دی
    مجھے واقعی کھانا اچھا نہیں لگتا
    A winner listens, a loser just waits untill it is their turn to talk!!!

  14. #179
    Sisters Society

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    21,589
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟؟ تیسرا حصہ

    Quote Originally Posted by Sahira View Post
    سوری سوری گل میں نے تو سسٹرانہ بات ہی کہنی تھی جب اپنی بات کرتی۔ وہ تو بس جلدی میں برادرانہ خیالات پیش کر دئے تھے پہلے;d;d۔
    ورنہ گل کے لئے تو سبکا دل وجان حاضر ھے
    سو سوئیٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹٹ
    A winner listens, a loser just waits untill it is their turn to talk!!!

  15. #180
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2008
    Posts
    13,631
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آج آپ کے کچن میں کیا پکا ھے؟؟ تیسرا حصہ

    Quote Originally Posted by Sahira View Post
    سوری سوری گل میں نے تو سسٹرانہ بات ہی کہنی تھی جب اپنی بات کرتی۔ وہ تو بس جلدی میں برادرانہ خیالات پیش کر دئے تھے پہلے;d;d۔
    ورنہ گل کے لئے تو سبکا دل وجان حاضر ھے


    اب یہ سسٹرانہ بات کریں کہ ان کے ساتھ ڈش واشنگ میں آپ 50 فیصد کی پارٹنر ہوں گی۔;d;d
    ************


    I was upset .. I could not sleep ..
    You came .. I cried .. Got light ..
    And slept ...

Page 12 of 36 FirstFirst ... 2101112131422 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •