Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 5 of 5

Thread: سکین شدہ کہانیاں اب لوڈ کیسے کروں

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    سکین شدہ کہانیاں اب لوڈ کیسے کروں

    میں نے کچھ ڈائجسٹس سکین کیئے ہوئے ہیں جو کے 90 کی دہائی اور 2000 کے شروع کے سالوں کے ہیں۔

    ان میں کچھ مشہور رائیٹرز کی سٹوریز بھی ہیں جو کہ میرے خیال میں شاید انٹرنیٹ پر نہیں ہیں۔

    ان کو شیر کرنے کے لیئے کیا کروں۔

    جے پی جی فارمیٹ میں ہیں۔

    مدد درکار ہے۔

    شکریہ۔
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  2. #2
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: سکین شدہ کہانیاں اب لوڈ کیسے کروں

    کاشف بھائی،
    بہت شکریہ، آپ اپنا انتخاب شیئر کرنا چاہتے ہیں۔
    کسی فوٹو اپلوڈ سائیٹ پر جائیے۔ جیسے فوٹو بکٹ پر ۔۔۔۔ وہاں اپنا اکاونٹ بنائیے۔ بھر آپ امیجز وہاں اپلوڈ کر کے اس کا لنک یہاں میسج میں پیسٹ کر سکتے ہیں۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سکین شدہ کہانیاں اب لوڈ کیسے کروں

    Quote Originally Posted by کائنات View Post
    کاشف بھائی،
    بہت شکریہ، آپ اپنا انتخاب شیئر کرنا چاہتے ہیں۔
    کسی فوٹو اپلوڈ سائیٹ پر جائیے۔ جیسے فوٹو بکٹ پر ۔۔۔۔ وہاں اپنا اکاونٹ بنائیے۔ بھر آپ امیجز وہاں اپلوڈ کر کے اس کا لنک یہاں میسج میں پیسٹ کر سکتے ہیں۔

    جی سس وہ تو میں نے کر دی فوٹو بکٹ میں اقبال کاظمی کی سٹوری ہے بے نصیب اور شائع ہوئی ہے اپریل 1997 کے جاسوسی میں۔

    ابھی اس کہ پوسٹ کس سکشن میں کرنا ہے۔
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    7,454
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: سکین شدہ کہانیاں اب لوڈ کیسے کروں

    ایک اور چیز جو پوچھنی تھی اور پوچھنا یاد نہیں رہا تھا۔

    وہ یہ کہ کیا

    ان فائلز پر واٹر مارک بنانا ہے، یا کہ آپ خود لگائیں گے واٹر مارک ، اور اگر لگانا ہے تو کیا واٹر مارک ہونا چاہئے۔

    جواب کا انتظار ہے، کیونکہ ابھی بس پوسٹ کرنا ہے مجھے اپ لوڈر کی سائٹ پر میں اپ لوڈ کر چکا ہوں پہلے ہی سے۔
    جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
    جو گراں تھے سینۂ خاک پر وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  5. #5
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,837
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    Re: سکین شدہ کہانیاں اب لوڈ کیسے کروں

    ناول پوسٹ کرنے سے متعلق مکمل معلومات اس تھریڈ میں موجود ہیں۔

    آپ کو اس ناول پر خود سے واٹر مارک لگانا ہوگا۔ اس کے لئے آپ ضروری ہدایات اس تھریڈ میں دیکھ سکتے ہیں۔

    واٹر مارک لگانے کے لئے سوفٹ ویئر آپ کو اسی تھریڈ کی پوسٹ نمبر 36 میں مل جائے گا۔

    آپ چاہیں تو ون اردو کا لوگو بطور واٹر مارک استعمال کر سکتے ہیں یا اگر اپنا نام دینا چاہیں تو وہ بھی دے سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر یہ لکھ سکتے ہیں۔

    kashif @ OneUrdu.com

    اگر کسی طرح کی پریشانی ہو تو یہیں پر یا بذریعہ پی ایم دریافت کر سکتے ہیں۔

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •