اس سلسلے میں آسان بات ہے کہ الف ب پ یعنی حروف تہجی کی ترتیب سے ہرنئی پوسٹ ارسال کرنی ہے۔
بات کچھ یوں ہے کہ آگے پیچھے اس طرح کی گیم کے سلسلے کافی ہیں مگر یہاں نظر نہیں پڑی۔یہ سلسلہ مجھے بہت پسند ہے کیونکہ اس سے مجھے الف ب پ صحیح یاد ہوتی ہے۔
پتا نہیں آپ سب کی رائے اس بارے میں کیا ہے۔
تو خیر آغاز کرتے ہیں اس گیم کا۔سلسلہ چل نکلا تو واہ واہ۔نہیں تو اور بھی بہت سے سلسلے ہیں شغل میلے اور سیکھنے سکھانےکےلیے۔
سُپرسمائلس
ایڈٹ نوٹ: ممبران کی سہولت کے لئے حروفِ تہجی کی ترتیب یہاں پوسٹ میں چسپاں کر دی گئی ہے۔
Bookmarks