Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 106 of 124 FirstFirst ... 65696104105106107108116 ... LastLast
Results 1,576 to 1,590 of 1846

Thread: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

  1. #1576
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Noor-ul-Ain Sahira View Post
    ارے ابھی تک رزلٹ نہیں آیا جناب
    میں تو سمجھی مٹھائیاں بھی بٹ چکی ہوں گی۔
    اتنی جلدی؟

    پہلے مقابلوں میں کیا ایک دن میں رزلٹ مل جایا کرتا تھا؟

    ارم کا جہیز۔۔۔۔۔ طالعہ
    ہماااااااااااااااااااا
    مصنفین کے ناموں کی لسٹ میں طالعہ کا نام کب لکھا میں نے؟

  2. #1577
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    رزلٹ تو بن چکا ہے
    کمپیوٹر پر سیو کیا گیا ہے
    بس ذرا پاسورڈ بتا دو تو رزلٹ آ جائے

    کیسی ہو سس؟؟؟

    آپکی تو میں ;d;dطبیعت صاف کروں گی اچھی طرح۔۔۔ذرا رزلٹ تو آ لے
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  3. #1578
    Section Managers

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    22,601
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Lubna Ali View Post




    ہماااااااااااااااااااا
    مصنفین کے ناموں کی لسٹ میں طالعہ کا نام کب لکھا میں نے؟
    اچھاااااااااااااااااا;d۔ اصل میں لسٹ تو ابھی چیک ہی نہیں کی ٹھیک۔

    رات بہت لیٹ افسانے پڑھ کر تکے لگائے تو اسی وقت تکے لگا کے سیو کیے۔ اور صبح بس یہی پوسٹ کرنے آئی کہ کہیں لیٹ نہ ہو جاؤں اور رزلٹ آ جائے۔ دو افسانوں کی ٹھیک سمجھ نہیں آ رہی تھی اس لیے ایک پر طالعہ لکھ دیا اور ایک بے نام۔ ٹھیک کروں گی نا آج۔

  4. #1579
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    ہی ہی ہی ۔۔۔ ;d;dجی جی وہ تو مجھے فورا اندازہ ہو گیا تھا کہ بھابھی سے ڈانٹ بلکہ بیلن کھا کر آ رہے تھے سیدھے اور راستے میں کسی معصوم سے ٹکر ہو گئی تو سارا غصہ اسی پر نکال دیا۔۔۔۔
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  5. #1580
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    25,159
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں تو شامل ہی نہیں ہوں تو فکر کیسا؟
    "There is no market for emotions.
    So,
    Never advertise feelings,
    Just display attitude"

  6. #1581
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    مجھے کیوں محسوس ہو رہا ہے کہ آنے والے دنوں میں میری شامت آنے والی ہے۔
    ;d
    میں نے تو کسی رائٹر سے سوری بھی نہیں کیا۔

  7. #1582
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Posts
    1,408
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    aoa, pls add poll threads link in first post of this thread

  8. #1583
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    اور وہ جو نام تھے نا مصنفین کے وہ بھی فرسٹ پوسٹ میں ہوں تو تکے لگاوں وہ پوسٹ غائب ہی ہو گئ

  9. #1584
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2009
    Location
    کراچی
    Posts
    25,116
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    میرے نام کا تکا کسی نے نہیں لگایا۔۔۔۔:'(

  10. #1585
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    Quote Originally Posted by MK Mano View Post
    میرے نام کا تکا کسی نے نہیں لگایا۔۔۔۔:'(
    ارے روتی کیوں ہو مانو بلی ابھی ہما کے علاوہ کسی نے تکے لگائے کہاں ہیں اور ہما نے بھی پورے تکے تھوڑی لگائے ہیں
    رو رو کر سارا تھریڈ گیلا کردیا

  11. #1586
    Senior Member

    Join Date
    Jul 2007
    Posts
    961
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    ون اردو والو ! آپ تو نڑے ہی بے مروت ہو قسم سے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    میرے افسانے کو کسی نے بھی ابھی تک ووٹ نہیں ڈالا ۔حالانکہ افسانہ صرف اور صرف آپ کی خاطر لکھا تھا ۔۔۔ میں خود ہی اکیلا تنہا اپنا واحد قیمتی ووٹ اپنے ہی افسانے کو دے کر آیا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہائے ہائے ہائے لوکو دہائی ہے دہائی ۔ میں تو الیکشن لڑنے لگا تھا مگر۔۔۔۔۔۔ افسانے کا حشر دیکھ کر ابھی ارادہ ملتوی کرنا پڑ رہا ہے ۔آپ کی خاطر


  12. #1587
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    فریب رفعت یا لبنی

    لغزش پا آمنہ جی

    دانے فارس


    خالہ رضیہ سمارہ


    ارم کا جہیز آمنہ جی


    بے نام رشتے کائنات


    نیلا کرتا کائنات


    گدھوں کی بستی میں شیری بھائ یا جگنو


    زندگی نے پہنی ہے مسکان مونا


    تبرک فارس


    دوسرا کنارہ کوثر آپا


    سنہرے اصول لبنی


    گلابو روتی ہے جگنو


    میرے درد کو جو زماں ملے شائستہ ضیاء


    یہ فائنل نہیں ہے ابھی ایڈٹ کرتی رہوں گی
    ~



  13. #1588
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    محبت جیت جاتی ہے اسامہ یا نازیہ یا دلپسند بھائی


    کشتہ قالین شیری بھائی


    عشق آتش ناعمہ سمارہ رافعہ خان

    میرے رنگ ساز نے ندا سلیمان وش بنت احمد

    پیار کا پاگل پن۔اسامہ

    محبت راہبر ہے رفعت

    اپنے اپنے مقام پرندا سلیمان یا بنت احمد

    گئی رتوں کا ملال دانیہ

    محبت جیت جاتی ہے۔ پریم کتھا پارٹ ٹواسامہ یا دلپسند بھائ یا نازیہ


    جاہل لوگ مانو

    سوز دروں سجدہ سحر

    شکرگزاری رفعت

    سفر ہم سفروش


    پاس ورڈ ساحرہ

    حرمت کوثرآپا

    قسم دانیہ یا لبنی

    قصور وار کون شیری بھائی عبداللہ ایس ناز

    تاج محل بشری تسنیم

    راضی برضا ایس ناز

    ہیپی مدرز ڈے گلیکسی

    کسی کسی میں دو نام ڈالے ہیں پہلا صحیح ہو تو پورے پوائنٹس دے دینا اگر دوسرا صحیح ہو تو ۵۰۰ تو دے ہی دینا قریب قریب تو پہنچی نا
    ~


    رزلٹ کے آنے تک تو ترمیم کر سکتے ہیں نا???

    رزلٹ کب آئے گا

    زندگی میں پہلی بار یعنی میری ون اردو کی زندگی میں سالگرہ کے دھماکے کے علاوہ یہ تھریڈ ہے جسکو پورا ایک ایک لفظ پڑھا ہے اور 1500 سے زائد شکرانے کیے ہیں اتنے شکرانے تو میزبانوں کے بھی نہیں ہیں بس اپنی پوسٹس ہی رہ گئ ہونگی ورنہ میں نے اور مریم نے کوئ پوسٹ نہیں چھوڑی ہوگی ;d
    مریم توبغیر افسانہ لکھے شکرانے کر کر کے ہی مشہور ہوگئی


  14. #1589
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    اللہ میاں میرے سارے تکے ٹھیک ہو جائیں آمین نیسمہ اور مسز سیم کے علاوہ سب کے ہی نام لگا دئیے کہیں نہ کہیں;d
    پتا لگا ان دونوں نے سچ مچ لکھا ہو افسانہ???


  15. #1590
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2008
    Posts
    4,460
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: افسانہ نویسی کا چھٹا مقابلہ

    Quote Originally Posted by Galaxy View Post
    اور وہ جو نام تھے نا مصنفین کے وہ بھی فرسٹ پوسٹ میں ہوں تو تکے لگاوں وہ پوسٹ غائب ہی ہو گئ
    اس پوسٹ پر ڈانٹ پڑ گئی ہے کہ ۳ صفحے پیچھے نہیں دیکھ سکتی تم،اس لیے میں نے ڈر کے پیچھے جا جا کر دیکھ کر اپنے تکے لگا دئیے آپ لوگ کی آسانی کو بتا دوں

    ۱۵۵
    صفحے پر

    ۱۵۴۱
    نمبر کی پوسٹ ہے
    ظالم قسم کے میزبان ہیں>

    مذاق بر طرف چونکہ بس اب رزلٹ آنےہی والا ہے میں بہتتتتتتتت سارا شکریہ کروں گی لبنی رفعت کا بہت اچھا مقابلہ کرایا بہت محنت طلب کام تھا لوگوں کو اس طرف متوجہ کرنا پی ایمز کرنا افسانے لکھوانا تبصرے کروانا افسانوں کو پڑھنا انکی غلطیاں ٹھیک کر کے پوسٹنا تبصرے اپ ڈیٹ کرنا بار بار پہلی پوسٹ کو اپ ڈیٹ کرتے رہنا ڈانٹیں کھانا باتیں سننا ویلڈن مائی لولی فرینڈز بہت سارا پیار تم دونوں کے لیے۔اللہ تعالی تم دونوں کو ہمیشہ خوش رکھے اور دونوں جہانوں کی کامیابیاں تم لوگوں کا مقدر ہوں آمین
    اففففففف میں کہیں بہت ساری شکر کھا کر تو نہیں آگئی??? بس بس ٹھیک ہے کام لیا تھا ذمے تو کرنا ہی تھا نا>


Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •