View RSS Feed

جستجوِ دل

اپنے پیاروں کی پروازوں سے رہیں باخبر

Rate this Entry
السلام علیکم

آج ایک دلچسپ ویب سائٹ لیکر حاضر ہوا ہوں۔ اگر آپ کا کوئی عزیز ، رشتے دار یا دوست احباب جہاز کے سفر پر گامزن ہیں اور آپ یہ دیکھنا چاہتے ہیں وہ یا اُن کا جہاز ابھی کہاں پھنچا ہے۔ یہ دیکھنا اب بہت ہی آسان ہے۔
یہ ویب سائٹ نہ صرف مخصوص فلائٹس کو تلاش کرنے کا فیچر دیتی ہے بلکہ اُس فلائٹ کے مزلِ مقصود بھی بتاتی ہے۔ اُس کی اس وقت کی اونچائی اور بھی بہت سے فوائد ہیں اس ویب سائٹ کے۔ جو کہ آپ خود استعمال کر کے دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ سائٹ آپ کو پوری دنیا میں چل رہی فلائٹس بھی دکھاتی ہے۔ تو اگر آپ یہ دیکھنا چاہتے ہیں آپ کے اوپر سے گذر رہی فلائٹ کی مزلِ مقصود کیا ہے ۔ کون سا جہاز ہے اور کہاں سے آ کر کہاں جا رہا ہے تو نقشے میں اپنا علاقہ کھولیں آپ کو اس فلائیٹ کی تفصیلات اور جہاز نقشے پر چلتا نظر آ جائے گا۔

کچھ اسکرین شاٹس ویب سائٹ کے۔


اس تصویر میں ہم نے کراچی کے قریب کا نقشہ کھولا ہے۔ جس پر پرواز کرتی چند
پروازیں نظر آ رہی ہوں گی۔

نیچے دی گئی تصویر میں ہم کسی مخصوص فلائٹ کو تلاش کرنے کے لیے اُس کا نمبر لکھ رہے ہیں تلاش کے باکس میں۔


اور یہ لیجے اُس فلائٹ کی موجود جگہ کے ساتھ ساتھ فلائٹ کی منزل، اونچائی اور راستہ جہاں جہاں سے ہوکر وہ آ رہی ہے تمام کی تفصیلات آن موجود ہوئیں۔



امید ہے آپ لوگوں کو یہ سائٹ پسند آئے گی۔
شکریہ

ویب سائٹ کا ایڈریس
http://www.flightradar24.com/

Submit "اپنے پیاروں کی پروازوں سے رہیں باخبر" to Digg Submit "اپنے پیاروں کی پروازوں سے رہیں باخبر" to del.icio.us Submit "اپنے پیاروں کی پروازوں سے رہیں باخبر" to StumbleUpon Submit "اپنے پیاروں کی پروازوں سے رہیں باخبر" to Google

Categories
web reviews

Comments

  1. Kainat's Avatar
    بہت خوب، عمدہ، مفید، یعنی سفر اور مسافر کے ساتھ ساتھ

    کارآمد شیئرنگ شکریہ
  2. Arain's Avatar
    Quote Originally Posted by Kainat
    بہت خوب، عمدہ، مفید، یعنی سفر اور مسافر کے ساتھ ساتھ

    کارآمد شیئرنگ شکریہ
    شکریہ سس

    پرانے بلاگ سے سوچا نکال کر پھر سے پوسٹ کردوں
  3. Sofiya's Avatar
    Thanks for sharing the website. Very useful and helpful.
  4. Arain's Avatar
    Quote Originally Posted by Sofiya
    Thanks for sharing the website. Very useful and helpful.
    شکریہ



    .
  5. Rubab's Avatar
    انٹرسٹنگ پوسٹ ہے۔ شئیر کرنے کے لیے شکریہ۔
  6. Saima's Avatar
    Interesting and useful. Thanks for posting Ahsraf bhai
  7. Arain's Avatar
    Quote Originally Posted by Rubab
    انٹرسٹنگ پوسٹ ہے۔ شئیر کرنے کے لیے شکریہ۔
    Shukhriya .
  8. Arain's Avatar
    Quote Originally Posted by Saima
    Interesting and useful. Thanks for posting Ahsraf bhai
    Thanks, hope people will take advantage from it
  9. Rose's Avatar
    • کارآمد شیئرنگ شکریہ



  10. Arain's Avatar
    Quote Originally Posted by Rose
    • کارآمد شیئرنگ شکریہ
    شکریہ۔ ۔۔۔۔۔۔
  11. ابو لبابہ's Avatar
    مفید شیئرنگ ہے جی
    میں 2009 سے اس سائٹ کو استعمال کرتا آ رہا ہوں
  12. Arain's Avatar
    Quote Originally Posted by Khusroo
    مفید شیئرنگ ہے جی
    میں 2009 سے اس سائٹ کو استعمال کرتا آ رہا ہوں
    شکریہ
    پھر تو آپ مزید فیچرز پر روشنی ڈال سکتے ہیں یہاں بھی