Trueman

طفل تسلی

Rate this Entry
ابوجی کے کلیات "راستے میں شام" سے انتخاب

طفل تسلی
کیا کہا"تاریخ دُہراتی ہے اپنے آپ کو"
لیکن آخر کس طرح سے
کیوں کہ میرے شہر میں
ایک سادہ لوح بڑھیا آج بھی
اپنے بچوں کی تسلی کے لیے
گھر کے ٹھنڈے چولہے پر
دھرے بیٹھی ہے خالی ہانڈیا
جیسے کہیں سے دفعتاً
آئے گا کوئی عمر ابن خطاب
۰۔۰۔۰
رضی اللہ عنہ​

توقیر علی زئی
1953-2001

Submit "طفل تسلی" to Digg Submit "طفل تسلی" to del.icio.us Submit "طفل تسلی" to StumbleUpon Submit "طفل تسلی" to Google

Categories
راستے میں شام

Comments

  1. Sabih's Avatar
    اللہ کرے۔
    آمین
  2. ابو لبابہ's Avatar
    عمدہ کلام
    شیئر کرنے کا شکریہ
  3. Trueman's Avatar
    Quote Originally Posted by Sabih
    اللہ کرے۔
    آمین
    آمین یا رب العالمین
  4. Trueman's Avatar
    Quote Originally Posted by Khusroo
    عمدہ کلام
    شیئر کرنے کا شکریہ
    خوش رہیں ہمیشہ بھیا۔
  5. Meem's Avatar
    بہت خوب۔۔۔
  6. Trueman's Avatar
    Quote Originally Posted by Meem
    بہت خوب۔۔۔
    خوش رہیں ہمیشہ آپو جی۔
  7. Ahsan_Yaz's Avatar
    بہت عمدہ جی۔
  8. 1UM-TeamUrdu's Avatar
    واہ ۔ بہت خوب ۔ سدا سلامت رھیے
  9. Trueman's Avatar
    Quote Originally Posted by Ahsan_Yaz
    بہت عمدہ جی۔
    خوش رہیں آباد رہیں لالہ۔
    آمین
  10. Trueman's Avatar
    Quote Originally Posted by 1UM-TeamUrdu
    واہ ۔ بہت خوب ۔ سدا سلامت رھیے
    بھیا جی بہت شکریہ۔
    ہمیشہ خوش رہیں۔آمین
  11. IN Khan's Avatar
    اعلیٰ شیئرنگ
    جیتے رہیئے
  12. Trueman's Avatar
    Quote Originally Posted by IN Khan
    اعلیٰ شیئرنگ
    جیتے رہیئے
    ہمیشہ خوش رہیں وڈے لالہ۔
  13. Riju's Avatar
    good hai ..!
    thanks
  14. Trueman's Avatar
    Quote Originally Posted by Riju
    good hai ..!
    thanks
    خوش رہیے٫آمین
  15. Ahmed Lone's Avatar
    بہت خوب جناب

    ماشاء اللہ
  16. Trueman's Avatar
    Quote Originally Posted by Ahmed Lone
    بہت خوب جناب

    ماشاء اللہ
    بہت شکریہ پرا جی۔
    ہمیشہ خوش رہیں۔آمین
  17. Rose's Avatar
    بہت عمدہ بھائی۔
  18. Trueman's Avatar
    Quote Originally Posted by Rose
    بہت عمدہ بھائی۔
    شکریہ بہنا
    خوش رہیں سدا۔آمین