شاہ است حُسین، بادشاہ است حُسین
دیں است حُسین، دیں پناہ است حُسین
سر داد نداد دست در دستِ یزید
حقّا کہ بنائے لا الہ است حسین
شاہ بھی حسین ہے، بادشاہ بھی حسین ہے دین بھی حسین ہے، دین کی پناہ بھی حسین ہے جان دے دی ، لیکن یزید کی بیعت نہیں کی حق تو یہ ہے کہ لا الٰہ کی بنیاد حسین ہے