View RSS Feed

Pardaisi

مدینہ والے سے میرا سلام کہنا

Rate this Entry
مبارک ہو تم سب کو حج کا مہینہ
نا تھا میری قسمت میں دیکھو مدینہ

مدینہ والے سے میرا سلام کہنا
اللّٰھُمَّ لَبّیَكَ اللّٰھُمَّ لَبّیَكَ آپ پر درود و سلام ﷺ

وہاں کوئی چھوٹا نہ کوئی بڑا ہے
وہاں ہر بشر ایک صف میں کھڑا ہے

محمدﷺ کی چوکھٹ پر جو گِر پڑا ہے
اُسی کا ہے جینا اُسی کا ہے مرنا

مدینہ والے سے میرا سلام کہنا
اللّٰھُمَّ لَبّیَكَ اللّٰھُمَّ لَبّیَكَ آپ پر درود و سلام ﷺ

مدینے قافلے جاتے ہیں میں بھی آؤں گا
حضورﷺ کتنے ہی آتے ہیں میں بھی آؤں گا

چلے سب یار فی امان اللہ
سوئے سرکار فی امان اللہ

مدینہ والے سے میرا سلام کہنا
اللّٰھُمَّ لَبّیَكَ اللّٰھُمَّ لَبّیَكَ آپ پر درود و سلام ﷺ

غلام آپ کے جتنے غریب ہوں پھر بھی
غلام آتے ہیں جاتے ہیں میں بھی آؤں گا

حضور ﷺ آپ کے جودو و سخا و لطف و کرم
میری امید بندھاتے ہیں میں بھی آؤں گا

مدینہ والے سے میرا سلام کہنا
اللّٰھُمَّ لَبّیَكَ اللّٰھُمَّ لَبّیَكَ آپ پر درود و سلام ﷺ

Submit "مدینہ والے سے میرا سلام کہنا" to Digg Submit "مدینہ والے سے میرا سلام کہنا" to del.icio.us Submit "مدینہ والے سے میرا سلام کہنا" to StumbleUpon Submit "مدینہ والے سے میرا سلام کہنا" to Google

Categories
Uncategorized

Comments