Pardaisi

نسبت ہے مدینے سے

Rate this Entry
اس ٹوٹے ہوۓ دل کی پر درد کہانی ہے
جو سرور عالم کو خود جا کے سنانی ہے


بہتا میری آنکھوں سے ہر وقت جو پانی ہے
یہ عشق محمد کی اک خاص نشانی ہے


اے باد صبا لے آ کچھ خاص مدینے کی
یہ خاک شفا میں نے آنکھوں سے لگانی ہے


گو لاکھ برا ہوں پر نسبت ہے مدینے سے
ہر بات میری میرے آقا نے بنانی ہے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

Submit "نسبت ہے مدینے سے" to Digg Submit "نسبت ہے مدینے سے" to del.icio.us Submit "نسبت ہے مدینے سے" to StumbleUpon Submit "نسبت ہے مدینے سے" to Google

Categories
Uncategorized

Comments