Pardaisi

عیدی

Rate this Entry
یا اللہ.......
عید آ رہی ہے، ہر کوئی عیدی کا مطالبہ
کرتا ہے ایک دوسرے سے،
لیکن.....
یا اللہ.....
میں تجھ سے عیدی کا مطالبہ کرتا ہوں،
تو میری جھولی میں مغفرت، اپنا کرم اور فضل ڈال دے،
میرے والدین کے لئے، میرے اہل و عیال کے لئے اور میری
آنے والی نسلوں کے لیئے ، میرے دوست احباب کے لیے، میرے رشتہ داروں کے لیے
میری جھولی میں دنیا و آخرت کا
بھرپور فضل ڈال دے،،،
اور.......
امت محمد صلی اللہ علیه و اله وسلم کو معاف فرما دے،


ہماری مسجدوں کو تا قیامت تک رمضان کی طرح
آباد رکھنا،،
یا اللہ.....
مجھے تیری طرف سے عید کا یہی تحفہ چاہئیے،
یا اللہ......
تو بھرپور فضل کے ساتھ عطا فرما.......

آمین ثم آمین

Submit "عیدی" to Digg Submit "عیدی" to del.icio.us Submit "عیدی" to StumbleUpon Submit "عیدی" to Google

Categories
Uncategorized

Comments

  1. HumairaCh's Avatar
    جزاك الله خيرا، بہترین عیدی
  2. Ahmed Lone's Avatar
    آمین ثم آمین
    جزاک اللہ خیر
  3. Rose's Avatar
    جزاک اللہ خیر
  4. Faaizaa's Avatar
    jazkAllah,,,,