1UM-TeamUrdu

عید قربان مبارک ہو

Rate this Entry
محترم ون اردو ممبر السلام علیکم اور خوش آمدید
ہماری آرزو ہے کہ یہ پیام آپ کو بہترین حال میں ملے


جہاں جہاں آج عید ہے یا ہو چکی ہے وہاں وہاں آپ کو عید مبارک۔
دعا ہے یہ عید آپ اور آپ کے تمام پیاروں کے لیے پرمسرت ساعتوں کی نوید بن کر طلوع ہو۔ حیات خوشیوں اور سکون قلب میں گزرتی رہے۔ آمین

دعا ہے جو احباب ہم میں نہیں ہےاللہ تعالےٰ ان کے درجات کو بلند فرمائے اور ان سے رحمت والا معاملہ ہو۔ آمین

دعا ہے ہم اپنی انا ، غرور ، تکبر اور نفس کے منہ زور حیوان کی قربانی دے کر بارگاہِ اِلٰہی میں سرخ رو ہو سکیں۔
سدا شاداب تر اور خوش خواب ترین رہیے۔

ہمیشہ خوش رہیے
اگرہم آپ کی کچھ بھی مدد کر سکیں تو ضرور حُکم کیجیے گا
بصد خلوص
ٹیم اردو
ون اردو ڈاٹ کام

Submit "عید قربان مبارک ہو" to Digg Submit "عید قربان مبارک ہو" to del.icio.us Submit "عید قربان مبارک ہو" to StumbleUpon Submit "عید قربان مبارک ہو" to Google

Categories
Announcements

Comments

  1. ابو لبابہ's Avatar
    وعلیکم السلام
    آپ کو اور تمام ممبران کو عید قرباں مبارک ہو۔
  2. Aleesha's Avatar
    Asalam u Alaikum
    App ko Aur tamaam one urdu kay members ko Eid Mubarak ho .
  3. Rose's Avatar
    • آپ کو اور تمام ممبران کو عید قرباں مبارک ہو۔
  4. 1UM-TeamUrdu's Avatar
    Quote Originally Posted by ابو لبابہ
    وعلیکم السلام
    آپ کو اور تمام ممبران کو عید قرباں مبارک ہو۔
    خیر مبارک ۔ جزاک اللہ ۔ دائم آباد رھیے
  5. 1UM-TeamUrdu's Avatar
    Quote Originally Posted by Aleesha
    Asalam u Alaikum
    App ko Aur tamaam one urdu kay members ko Eid Mubarak ho .
    خیر مبارک ۔ بہت بہت شکریہ ۔ ھمیشہ خوش و خرم رھیے
  6. 1UM-TeamUrdu's Avatar
    Quote Originally Posted by Rose
    • آپ کو اور تمام ممبران کو عید قرباں مبارک ہو۔
    خیر مبارک ۔ جزاک اللہ ۔ دائم آباد اور سدا دل شاد رھیے
  7. Guldana1's Avatar
    عید مبارکککککککک
  8. Kainat's Avatar
    عید مبارک
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. Ahmed Lone's Avatar
    وعلیکم اسلام خیر مبارکاور آپ کو بھی عید مبارک
  10. 1UM-TeamUrdu's Avatar
    Quote Originally Posted by Guldana1
    عید مبارکککککککک
    خیر مبارک ۔ دائم سرافراز رھیے
  11. 1UM-TeamUrdu's Avatar
    Quote Originally Posted by Kainat
    عید مبارک
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    خیر مبارک جی ۔ ھمیشہ خوش بخت رھیے
  12. 1UM-TeamUrdu's Avatar
    Quote Originally Posted by Ahmed Lone
    وعلیکم اسلام خیر مبارکاور آپ کو بھی عید مبارک
    بہت نوازش جی۔ ھمیشہ سر بلند اور دردمند رھیے