View RSS Feed

Kainat

سا رے گا ما (ارمغان ابتسام )

Rate this Entry

Comments

  1. Rose's Avatar
    اچھی تحریر ہے۔ویسے ایسے موسیقی نامہ بھی کہہ سکتے ہیں۔
  2. Rubab's Avatar
    بہت عمدہ کائنات سس۔ موسیقی کے بارے میں آپ کی دلچسپی اور معلومات قابل داد ہیں۔ آپ نے درست کہا کہ اکثر اوقات فلمی گانوں میں کریڈٹ ایکٹرز کو مل جاتا ہے اور موسیقی اور شاعری پہ کم ہی لوگ غور کرتے ہیں۔ حالانکہ کئی فلمی گانوں کی شاعری بہت عمدہ ہوتی ہے۔ اسی طرح موسیقی اور دُھنیں بھی مزاج پہ اپنا اثر چھوڑتی ہیں۔ اداس دھن مزاج کو اداس کر دیتی ہے اور شوخ دھن، خوشگوار۔ سازوں کے بارے میں بھی آپ کی معلومات عمدہ ہیں، میرا اپنا مشاہدہ اس سمت میں کم ہی ہے، آپ کے خاندان میں تو پھر بھی گٹار مل گیا، ہمارے ہاں تو کچھ بھی نہیں۔
    حسب معمول آپ کی تحریر پڑھ کے خوشگواریت کا احساس ہوا، اس سفر کو ہمیشہ جاری رکھئے گا۔
    خوش رہیں۔
  3. Kainat's Avatar
    Quote Originally Posted by Rose
    اچھی تحریر ہے۔ویسے ایسے موسیقی نامہ بھی کہہ سکتے ہیں۔
    شکریہ پڑھنے اور کمنٹ کے لیے
  4. Kainat's Avatar
    Quote Originally Posted by Rubab
    بہت عمدہ کائنات سس۔ موسیقی کے بارے میں آپ کی دلچسپی اور معلومات قابل داد ہیں۔ آپ نے درست کہا کہ اکثر اوقات فلمی گانوں میں کریڈٹ ایکٹرز کو مل جاتا ہے اور موسیقی اور شاعری پہ کم ہی لوگ غور کرتے ہیں۔ حالانکہ کئی فلمی گانوں کی شاعری بہت عمدہ ہوتی ہے۔ اسی طرح موسیقی اور دُھنیں بھی مزاج پہ اپنا اثر چھوڑتی ہیں۔ اداس دھن مزاج کو اداس کر دیتی ہے اور شوخ دھن، خوشگوار۔ سازوں کے بارے میں بھی آپ کی معلومات عمدہ ہیں، میرا اپنا مشاہدہ اس سمت میں کم ہی ہے، آپ کے خاندان میں تو پھر بھی گٹار مل گیا، ہمارے ہاں تو کچھ بھی نہیں۔
    حسب معمول آپ کی تحریر پڑھ کے خوشگواریت کا احساس ہوا، اس سفر کو ہمیشہ جاری رکھئے گا۔
    خوش رہیں۔
    تفصیلی رائے، کمنٹ، اظہار خیال کے لیے سس اظہار تشکر