View RSS Feed

Armaans

امن کا خدا حافظ

Rate this Entry
امن کا خدا حافظ
٭٭٭
جب کہ نخل زیتوں کا
٭٭٭
شاخ شاخ بٹتا ہے
٭٭٭
بھوکی فاختاؤں میں
٭٭٭٭٭٭

Submit "امن کا خدا حافظ" to Digg Submit "امن کا خدا حافظ" to del.icio.us Submit "امن کا خدا حافظ" to StumbleUpon Submit "امن کا خدا حافظ" to Google

Categories
Uncategorized

Comments

  1. Rose's Avatar
    بہت خوب،،،،،زبردست
  2. 1UM-TeamUrdu's Avatar
    واہ بہت خوب
    زخم در زخم مرے پاس ھے اور کچھ بھی نہیں
    میری مشکل میرا احساس ھے اور کچھ بھی نہیں
    فاختہ تتلی کے پر منہ میں لیے پھرتی ھے
    عشق تو ذھن کا خناس ھے اور کچھ بھی نہیں
    شہزادقیس