Barvi

تیری جان چھوٹے

Rate this Entry


اگر تنگ ہو ہماری ذات سے تو صاف بتا تمہاری جان چھوٹے
رب سے مانگی ضائع نہیں جاتی مانگ کے دیکھ دعا، تیری جان چھوٹے
تجھے پیار کیا تیرا مجرم ہوں، دے سخت سزا تیری جان چھوٹے
اس طرح نہ مار شاکر قسطوں میں، یک مشت ختم کر تیری جان چھوٹے
شاکر شجاع آبادی

Submit "تیری جان چھوٹے" to Digg Submit "تیری جان چھوٹے" to del.icio.us Submit "تیری جان چھوٹے" to StumbleUpon Submit "تیری جان چھوٹے" to Google

Categories
شاعری

Comments

  1. Sohail Ahmad's Avatar
    بھائی سرائیکی میں زیادہ مزے کا ہے۔