Blog Comments

  1. Guldana1's Avatar
    صبیح بھْائی کیا یاد کرا دیا
    شرمندگی والی سمائلی.


    Kamalll kiii yadienn hain waisyy shukriaaa..
  2. Rubab's Avatar
    اچھی بات کی طرف توجہ دلائی ہے صبیح بھائی۔
    یہ اسلامی تعلیمات نہیں ہیں لیکن پھر بھی مسلم معاشرے کا چلن ہے۔ انسانی کمزوری ہے جو اسلام کی کمزوری کے طور پہ سامنے آتا ہے۔ نو مسلموں کے ساتھ معاملات کا ہلکا سا ذکر عمیرا احمد نے اپنے ناول آب حیات میں کیا ہے، انہوں نے بس اشارہ دے کے چھوڑ دیا ہے اور یہ ناول کا موضوع نہیں ہے۔ لیکن جتنا بھی لکھا ہے اور جس طرح پیش کیا ہے وہ عمدہ اور با معنی ہے۔
  3. Kauser Baig's Avatar
    بالکل صیحیح ایسا ہی سکوک کیا جاتا ہے جب کہ وہ اپنے خاندان سے دوستوں
    سے اللہ کےلئے منہ موڈ کر اور کوئی تو اپنوں کے سختیاں سہکر اسلام لاتے ہمیں انہیں اپنانا چاہئے مگر ہم یہ رویہ اپناتے ہیں ۔حالانکہ اسلام لانے کے بعد نومسلم اپنے تمام پیچھلے گناہ سے ایسے پاک ہوجاتے ہیں جیسے ماں سے پیدا ہوئے بچے۔۔۔۔اللہ دین کے راستہ پر چلنے کی توفیق دے۔
    اس اچھی شیئرنگ کا شکریہ جیتے رہیں
  4. Armaans's Avatar
    بہت عمدہ تحریر۔ ایمان کی کمزوری کی صحیح صحیح ترجمانی
  5. Shiny Eyes's Avatar
    bohat gehri baat ager koi samjhy to
  6. Shiny Eyes's Avatar
    SUBHAN ALLAH bohat umdaaa naat
  7. Salman Sallo's Avatar
    ،بالکل درست فرمایا ،یہی بات ہے کلمہ گو ہو کر پلیدی سے باز نہیں آرہے ہیں طوطے کیطرح بس کلمے رٹے ہوئے ہیں اس کی کوئی حقیقی جھلک ہماری زندگیوں میں نظر نہیں آتا ۔۔۔اسلام کو فقط چند عبادات تک محدود کر رکھا ہے اسی کو ہی دینداری سمجھی جاتی ہے۔
  8. Rose's Avatar
  9. Sajidcompk's Avatar
    strange behaviors of our ppl
  10. Rose's Avatar
    • بہت خوب صبیح بھائی




  11. Kainat's Avatar
    وعلیکم السلام
    بہت خوبصورت نعت
  12. Arain's Avatar
    عمدہ شیئرنگ۔


    سوبی سسٹر تو راستہ ہی بھول گئیں یہاں کا ۔ جہاں ہوں خوش ہوں آمین
  13. Sabih's Avatar
    Quote Originally Posted by 1UM-TeamUrdu
    واہ بہت خوب ۔ رواں اور بامعنی ۔ بہت داد ۔ سدا سلامت رھیے
    السلام علیکم
    ٹیم بھائی یہ انتخاب ہے.
    میں تو شاید چند لفظ بھی اس پائے کے نہ لکھ پاتا.
    افسوس کہ مجھے شاعر کا نام نہیں مل سکا.
  14. Rubab's Avatar
    وعلیکم السلام
    بہت خوب صبیح بھائی
  15. 1UM-TeamUrdu's Avatar
    واہ بہت خوب ۔ رواں اور بامعنی ۔ بہت داد ۔ سدا سلامت رھیے
  16. Rubab's Avatar
    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔ بہت دلچسپ
  17. Kainat's Avatar
    اچھوتا خیال۔۔۔ دلچسپ تحریر
  18. 1UM-TeamUrdu's Avatar
    ھاھاھاھا۔ دلچسپ اور یادگار ۔ سدا شاداب و سلامت رھیے
  19. Sabih's Avatar
    Quote Originally Posted by Sajidcompk
    such a beautiful sharing,
    kazmi bahi name made me sad.
    السلام علیکم
    ایک تھریڈ تھا وقار کی طرف سے کہ جنید بھائی مجھ سے ہمیشہ گلہ کرتے ہیں کہ میں انہیں عیدی نہیں دیتا تو یہ عیدی ان کے لیے.....

    نیچے شاید کوئی ڈیزائین تھا جو فوٹوبکٹ کی پالیسی کی تبدیلی کی وجہ سے غائب ہو چکا تھا پر اس تھریڈ نے بہت اداس کیا.

    اللہ کریم کاظمی سر اور جنید بھائی سمیت سب مسلمان بہن بھائیوں کی مغفرت فرمائے آمین
  20. Sajidcompk's Avatar
    such a beautiful sharing,
    kazmi bahi name made me sad.
Page 1 of 6 123 ... LastLast