Blog Comments

  1. Kauser Baig's Avatar
    اطمنان سے پڑھکر تبصرہ کرونگی ابھی ایک نظر ڈالی ہے ۔پیشگی شاباشی پیاری ماریہ
  2. Barvi's Avatar
    بہت خوب ماریہ بہن، میں خود کو بھی ان گروپس میں سے ایک میں شامل سمجھتا، لیکن جو اس کا عنوان ہے ناراض ممبران تو میں پھر اس میں شامل نہیں ہوں۔
  3. Arain's Avatar

    زبردست


    میں سوچ رہا ہوں خود کو کس لسٹ میں شامل کروں
  4. بنت احمد's Avatar
    خوب ہے سس،


    اور اس دوران اگر کوئی اور میمبر ایکٹو ہوجائے تو اس بےچارے کے ساتھ صحیح کی ہوتی ہے، تین چار ناراض میمبرز سے ملا ملا کر، یہ حال ہوجاتا ہے کہ ،،،٭بےچاری سی سمائیلی٭
  5. Rose's Avatar
    بہت زبردست لکھا ہے سس۔
  6. Ahmed Lone's Avatar
    واہ واہ بہت خوب

    کچھ لوگوں کو سوچوں تو بہت فٹ آرہے ان اقسام پر

    بہت خوب
  7. 1UM-TeamUrdu's Avatar
    ہاہاہاہا۔ بہت خوب۔ آپ نے دلچسپ انداز میں مختلف افراد اور روئیوں کی نقشہ کشی کی ھے۔ گہرا مشاھدہ اور معیاری قوت بیان۔ سدا سلامت رھیے
  8. Salman Sallo's Avatar
    ہاہا۔۔۔ماریہ سسٹر آپ ناراض لوگوں کو مزید ناراض کرنا چاہتی ہیں ؟ ۔۔۔کوئی ایسی ترکیب سوچیں کہ ناراض لوگ واپس آجائے۔۔۔ اور جو لوگ اس وقت فورم پر موجود ہیں اور خوش ہیں وہ ناراض ہو کر فورم چھوڑ کر چلے جائے ۔۔۔ہاہاہا۔۔۔۔۔
  9. Kainat's Avatar
    ہاہاہا ۔۔۔ بہت مزا آیا پڑھ کر۔۔ بہت خوب مانو
    مزید ناراض لوگوں کا انتظار رہے گا۔۔ ابھی کئی اقسام باقی ہوں گی جیسے۔۔،
    ناراض ہو کر بھاؤ کھانے والے لوگ ۔۔۔
    کچھ لوگ اپنی ناراضگی ظاہر نہیں کرتے۔۔۔پردے کے پیچھے(آف لائن) دانت پیستے رہتے ہوں گے۔۔
    ایک قسم ایسی بھی ہو گی جو بدلے میں دوسروں کو ناراض کرنے کے ٹپس سوچتے ہوں گے۔
  10. Rubab's Avatar
    Quote Originally Posted by Trueman
    ھاھاھا،زبردست سلسلہ ہے بہنا،خوب آپریشن چل رہا ہے۔ویسے اس بات نے خوب "ھنسایا" :۔

    بڑا ہلکا ہاتھ رکھا ہے مانو نے۔ ابھی تو یہ نہیں لکھا کہ چھوڑو پچھلی عید کو ہی تو نہایا تھا۔
  11. Rubab's Avatar
    وعلیکم السلام
    الحمد للّٰہ مانو، تم کیسی ہو؟

    ناراض لوگوں کا حال تم نے خوب لکھا ہے۔ آدھے سے زیادہ ناراض لوگ تو بس فورم کے باہر سے ہی جھانکتے رہتے ہیں۔ وہ نیچے میسیج لکھا ہوتا ہے نا کہ دس ممبرز اور پانچ سو مہمان آن لائن ہیں۔ تو وہ پانچ سو یہی ناراض ممبران ہی لگتے ہیں، جو دروازہ کھلا ہونے کے باوجود اندر آنے کی بجائے باہر باہر سے جھانک رہے ہیں۔ اگر انہیں جاسوس کہہ دوں تو کہیں میری پٹائی کو تو نہیں آ جائیں گے۔
    تمہاری تحریر کی آخری بات نے بہت لطف دیا کہ ناراض ہونے سے زیادہ خطرناک پیپسی پینا ہے۔ ہاہاہاہاہا۔۔۔ ابھی پیپسی والے آ کے تمہیں پوچھتے ہیں کہ بھئی ہمارا نقصان کیوں کروا رہی ہو مانو بلی۔

    خوش رہو۔
  12. Trueman's Avatar
    ھاھاھا،زبردست سلسلہ ہے بہنا،خوب آپریشن چل رہا ہے۔ویسے اس بات نے خوب "ھنسایا" :۔
    ان لوگوں میں عام زندگی میں بھی پوٹینشل نہیں ہوتا۔۔۔کئ بار سوچتے ہیں آج تو نہا ہی لوں اتنی ہی جلدی ارادہ بدل جاتا ہے چھوڑو پچھلے ہفتے ہی تو نہایا تھا۔۔۔
  13. Salman Sallo's Avatar
    واہ واہ کیا بات ہے ماریہ سسٹر آپ تو چھپی رستم نکلیں ۔۔۔۔مزید اقسام کے بارے میں بھی بتائیں ۔۔
  14. Kauser Baig's Avatar
    ہاہاہاہا بہت عمدہ ماریہ بہنا
    میں ان اقسام میں خود کو تلاش کرنے لگی مگر کچھ سمجھ نہیں آیا ۔پھر سب کے عنوان دیکھے تو "ہر فن مولا " والا اچھا لگا تو اللہ رے میری خوش فہمی خود کو وہاں فٹ کرلیا ۔ جیتی رہیں خوش رہیں۔
  15. Armaans's Avatar
    بہت خوف صورت تحریر ہے ماریہ سس
    اور کافی سوچ بچار کے بعد مجھے معلوم ہوا کہ میرا شمار گپ شپ کی دکان والی کیٹگری میں ہوتا ہے
    ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی
    یقین کریں بڑی ہی زبردست تحریر ہے
    خوش رہیں سلامت رہیں
  16. Maria Masood's Avatar
    Quote Originally Posted by Meem
    سائیلنٹ کلر۔۔۔

    یہ میرے لیے تھا؟
    ہی ہی ہی بس جی آپکو جو قسم اچھی لگے فٹ کرلیں بس میرا توکام تھا بتانا ۔۔
    بلاگ میں آمد کا شکریہ اس۔۔
  17. Maria Masood's Avatar
    Quote Originally Posted by Taaliah
    بہت مزے کی تحریر مانو بلی۔
    ان میں سے کوئی بھی قسم مجھ پر فٹ نہیں آتی۔ مزید اقسام کا انتظار ہے۔
    چلیں کوئی نہیں آپکی بھی کوئی قسم بنا لیتے ہیں ۔۔۔
    پسندیدگی اور سراہنے کا بہت شکریہ سس
  18. Meem's Avatar
    سائیلنٹ کلر۔۔۔

    یہ میرے لیے تھا؟
  19. Taaliah's Avatar
    بہت مزے کی تحریر مانو بلی۔
    ان میں سے کوئی بھی قسم مجھ پر فٹ نہیں آتی۔ مزید اقسام کا انتظار ہے۔
  20. Maria Masood's Avatar
    Quote Originally Posted by Trueman
    ھاھاھا
    زبردست بہنا
    بہت بہت شکریہ ٹرو پاء جی بلاگ میں تشریف آوری کا
Page 1 of 3 123 LastLast