Blog Comments

  1. Armaans's Avatar
    بھت ھی خوبسورت تہریر حے مہترم
    مزا آ گیا پڑ کر
  2. Saima's Avatar
    Quote Originally Posted by Kainat
    میرے ساتھ کچھ ایسا ہے۔ پاکستان میں تھی تو پنجابی کو گھر کی زبان اور اردو کو سکول اور قومی زبان سمجھ کر بولتی تھی۔ لیکن جرمنی آ کر معاملہ کچھ الٹ ہو گیا ہے۔ اردگرد کے لوگ سرائیکی، پوٹھوہاری اور نہ جانے کس کس زبان لہجے میں بات کرتے ہیں کہ آدھی بات کی سمجھ جاتی ہے اور آدھی سر کے اوپر سے گزر جاتی ہے۔ بظاہر لگتا ہے جیسے آدھے لفظ وہ کھا گئے ہیں۔لہذا ان کے ساتھ اردو میں ہی بات کرنے میں عافیت لگتی ہے۔

    پاکستان میں میرا بھی یہی حال تھا- گھر میں ہمیشہ پنجابی ہی بولی جاتی ہے اور سکول کالج میں اردو بولی ہے - اب یہاں آکر یہ صورتحال عجیب سی ہوگئی ہے - فیملی ممبرز کے ساتھ تو اب بھی پنجابی ہی چلتی یے اور اردو بولنے کے لئے صرف ایک فرینڈ میسر ہے یا پھر یہ فورم ہے- میرا خیال تھا کہ میں کافی حد تک اردو بھول چکی ہوں لیکن اوپر والی ای میلز پڑھنے کے بعد مجھے لگ رہا ہے کہ میں تو اردو کی ماہر ہوں
  3. Kainat's Avatar
    میرے ساتھ کچھ ایسا ہے۔ پاکستان میں تھی تو پنجابی کو گھر کی زبان اور اردو کو سکول اور قومی زبان سمجھ کر بولتی تھی۔ لیکن جرمنی آ کر معاملہ کچھ الٹ ہو گیا ہے۔ اردگرد کے لوگ سرائیکی، پوٹھوہاری اور نہ جانے کس کس زبان لہجے میں بات کرتے ہیں کہ آدھی بات کی سمجھ جاتی ہے اور آدھی سر کے اوپر سے گزر جاتی ہے۔ بظاہر لگتا ہے جیسے آدھے لفظ وہ کھا گئے ہیں۔لہذا ان کے ساتھ اردو میں ہی بات کرنے میں عافیت لگتی ہے۔
  4. Rose's Avatar
    ایسا ہی ہے،،،،،،،اکثر لوگ تو قومی ترانہ بھی یاد نہین رکھ پاتے جو اکثر سننے کو مل جاتا ہے۔
  5. Trueman's Avatar
    !!!!!!!!.....
  6. Manzoor's Avatar
    Quote Originally Posted by 1UM-TeamUrdu
    میرے ساتھ بھی ایسا ھوتا ھے۔ میرے کئی دوست پنجابی میں مختلف ریڈیو ٹی وی پروگرام کر رھے ھیں۔ وہ کہتے ھیں پنجابی میں کچھ لکھ کے لاؤ۔ میں انکار کر دیتا ھوں کہ ابھی میرا سارا فوکس اردو پر ھے۔ موجودہ اردو کتابیں/پروجیکٹس مکمل ھوں گے تو فارسی اور پنجابی میں بھی کچھ لکھوں گا۔

    تاھم ھر کسی کی اپنی ترجیحات ھیں۔ اردو اس خطے کی قدرتی زبان ھے۔ کوئی اسے اپنی زبان تسلیم کرے یا نہ کرے۔ ترویج اردو ایک واجب کفائی ھے۔ جس جس کو اردو کی اھمیت سمجھ آ گئی وہ اس کے لیے کام کرتا رھے گا۔ جنہیں صرف علاقائی زبانیں عزیز ھیں ان کے لیے دعا کرنی چاھیے۔
    میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں
  7. 1UM-TeamUrdu's Avatar

  8. Ahmed Lone's Avatar
    ٹھیک کہا ہے
    اور اس اردو کے لیے سب سے زیادہ قربانی پنجابی زبان نے ہی دی ہے
    اس زبان کا کلچر لٹریچر ثقافت سب ختم ہوتا جا رہا ہے
    دوسرے صوبوں میں قائداعظم کے فرمان کے برعکس مادری زبانوں کو قومی زبان کا درجہ دیا جا رہا ہے
    اور ہمارے ہاں سکول اور اس کے ارگرد پنجابی بولنے پر پابندی ہے
  9. Arain's Avatar
    خطوط تو کمال کے لکھے ہیں
  10. Sajidcompk's Avatar
    جزاك الله
    الله تعالى ہمیں عمل كى تو فيق
    دے
  11. Sabih's Avatar
    جزاک اللہ خیرا منظور بھائی