Blog Comments

  1. Faisal Mirza's Avatar
    بہت درد انگیز کیفیات پر مبنی آپ کے الفاظ ہیں جن کو لفظوں میں
    بیان کرنا ممکن نہیں۔
    خسرو بھائی میں آپکے دکھ درد کو محسوس کر سکتا ہوں اور آپکو صبر
    اور ہمت کے ساتھ دعا کہ اللہ پاک آپکی والدہ کی مغفرت فرماۓ
    اور آگے کی منزلیں آسان فرماۓ ۔ آمین
    میری امی جان کو بھی وفات پاۓ تقریبا دو ماہ ہی ہوۓ ہیں
    مگر ماں باپ کی کمی کبھی بھی پوری نہیں ہو سکتی ۔
  2. Faisal Mirza's Avatar
    ماں کی کمی اور محسوسات پر مبنی بہت اعلی شاعری ۔
    اللہ پاک آپکی والدہ کی آگے کی منزلیں آسان کرے اور
    آپکو اور آپکے اھلہ خانہ کو صبر وجمیل عطا فرمائے ۔ آمین
  3. Amaan's Avatar
    Asalam Alaikum Khusroo bhai
    Allah darjaat buland farmaaye, qabr ko had e nigah tak kushaada aur purnoor karde
  4. rja_eman's Avatar
    Very Nice بہت خوب
  5. rja_eman's Avatar

    اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون

    Allahummaghfir laha warhamha wa ‘aafiha wa’fu ’anha warfaa derjataha

    (Aameen, Summa Ameen)
  6. HumairaCh's Avatar
    بھائی اللہ تعالی ان کے درجات بلند کرے انہیں جنت میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔
  7. Aleesha's Avatar
    Allah tala unhain jannat main alaaa say alaa muqaam Ataa karay . sab say muqadas aur jaan say pyara rishta hai maa ka . Allah pak app ko sabar day . ye dunia ka wahid rishta hai jiss ka koi nem ul badal nahi .
  8. ابو لبابہ's Avatar
    آپ تمامی احباب کا تسلی دینے کا شکریہ۔
    دعاؤں کے لئے جزاکم اللہ خیر

    زندگی تو کسی کے لئے رکتی نہیں لیکن اب بھی ہمیشہ اور ہر وقت ہی ان کی کمی شدت سے محسوس ہوتی ہے۔
  9. ابو لبابہ's Avatar
    آمین
    جزاک اللہ خیر احمد بھائی۔

    Quote Originally Posted by Ahmed Lone
    اللہ تعالی انھیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
    آمین
  10. ابو لبابہ's Avatar
    آمین۔
    اب بھی نظریں ہر سمت انہیں ہی ڈھونڈتی ہیں۔
    ان کے لئے مزید دعاؤں کی درخواست ہے۔
    جزاک اللہ خیر۔

    Quote Originally Posted by Kainat
    ماں کی کمی کبھی پوری نہیں ہوتی۔ اللہ تعالی انھیں اپنی جوار رحمت میں بہت اچھا مقام دے۔ آمین
  11. ابو لبابہ's Avatar
    آمین۔
    جزاک اللہ خیر
    جی بلکہ ان کی جگہ کوئی لے ہی نہیں سکتا۔


    Quote Originally Posted by Rose
    اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے۔آمین
    یقیناً یہ کمی ساری عمر پوری نہیں ہو سکتی۔
  12. ابو لبابہ's Avatar
    آمین
    جی عرصہ ایک سال ہو گئے ان کو گزرے۔
    ان کے لئے دعا کی درخواست ہے۔

    Quote Originally Posted by Guldana1
    افففففف بہتتتت افسوسناک خبر کہ خسرو بھائی آپکی امی جان نین رہی۔۔۔اور دل پگھلا دینے والی شاعری
    اللہ سے دعا ہے ان کی قبر جنت کا باغ ہو
  13. Ahmed Lone's Avatar
    اللہ تعالی انھیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
    آمین
  14. Kainat's Avatar
    ماں کی کمی کبھی پوری نہیں ہوتی۔ اللہ تعالی انھیں اپنی جوار رحمت میں بہت اچھا مقام دے۔ آمین
  15. Rose's Avatar
    اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے۔آمین
    یقیناً یہ کمی ساری عمر پوری نہیں ہو سکتی۔
  16. Guldana1's Avatar
    افففففف بہتتتت افسوسناک خبر کہ خسرو بھائی آپکی امی جان نین رہی۔۔۔اور دل پگھلا دینے والی شاعری
    اللہ سے دعا ہے ان کی قبر جنت کا باغ ہو
  17. Rose's Avatar
    جزاک اللہ
    عمدہ تحریر ہے۔
  18. Rose's Avatar
    واہ بہت عمدہ ۔۔
  19. Aleesha's Avatar
    very nice khusroo bhai ......
  20. Trueman's Avatar
    عمدہ انتخاب پاء جی
Page 1 of 8 123 ... LastLast