Recent Blogs Posts

  1. مدینہ والے سے میرا سلام کہنا

    مبارک ہو تم سب کو حج کا مہینہ
    نا تھا میری قسمت میں دیکھو مدینہ

    مدینہ والے سے میرا سلام کہنا
    اللّٰھُمَّ لَبّیَكَ اللّٰھُمَّ لَبّیَكَ آپ پر درود و سلام ﷺ
    ...
    Categories
    Uncategorized
  2. اس بے وفا کا شہر ہے اور ہم ہیں دوستو​

    اشکِ رواں کی نہر ہے اور ہم ہیں دوستو​
    اس بے وفا کا شہر ہے اور ہم ہیں دوستو​

    یہ اجنبی سی منزلیں اور رفتگاں کی یاد​
    تنہائیوں کا زہر ہے اور ہم ہیں دوستو​

    لائی
    ...
    Categories
    Uncategorized
  3. احساس کی انتہا....

    ایک ریڑھی والے سے دال چاول کھانے کے بعد میں نے پوچھا ۔۔"بھائی !! خوشاب کو جانے والی بسیں کہاں کھڑی ہوتی ہیں؟"
    تو انہوں نے سامنے اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ "سامنے
    ...
    Categories
    Uncategorized
  4. کاش پر نم دیر نبی میں جیتے جی ہو بلاوا کسی دن

    بھر دو جھولی میری یا محمد لوٹ کر میں نہ جاوّں گا خالی
    کچھ نواسوں کا صدقہ عطاء ہو در پہ آیا ہوں بن کر سوالی


    حق سے پائ وہ شانِ کریمی مرحبا دونوں عالم کے والی
    اس کی قسمت
    ...
    Categories
    Uncategorized
  5. نسبت ہے مدینے سے

    اس ٹوٹے ہوۓ دل کی پر درد کہانی ہے
    جو سرور عالم کو خود جا کے سنانی ہے


    بہتا میری آنکھوں سے ہر وقت جو پانی ہے
    یہ عشق محمد کی اک خاص نشانی ہے


    اے باد
    ...
    Categories
    Uncategorized
Page 1 of 51 12311 ... LastLast