nzkiani

  1. نعت رسولِ مقبول


    اتباعِ رسول کی ہے طمع
    خارزاروں میں پھول کی ہے طمع

    ظلمتوں میں بھٹک چکے ہیں بہت
    روشنی کے اصول
    ...
  2. رنگِ مدینہ ڈھونڈ

    رنگِ مدینہ ڈھونڈ!
    ضامنِ عقبیٰ ڈھونڈ

    دل کے قطرے میں
    عشق کا دجلہ ڈھونڈ!

    عالم وہم کدہ ہے
    ...
  3. نعتِ رسولِ مقبول

    لب پہ پھر مسکرا رہی ہے نعت
    دل کو طیبہ بنا رہی ہے نعت

    نور ہی نور ہر طرف پھیلا
    کیف میں سب کو لا رہی ہے
    ...

    Updated 23-08-2017 at 01:43 PM by 1UM-TeamUrdu (متن میں درستگی)

    Categories
    Uncategorized
  4. نعت رسولِ مقبول


    پئے سخن شہِ ہر دو جہاں سے نسبت ہے
    مرے بیاں کو بھی حُسنِ بیاں سے نسبت ہے

    میں آ گیا رہِ ِ سرکار کے افادے
    ...
    Categories
    Uncategorized
  5. نعت رسولِ مقبول

    نعت جب لکھنے لگا ،جذبوں کوسچائی ملی
    لفظ لو دینے لگے، سوچوں کو بینائی ملی

    ذکر اُنﷺ کا جب کیا،یک گونہ
    ...
    Categories
    Uncategorized
Page 1 of 2 12 LastLast