View RSS Feed

Recent Blogs Posts

  1. شاہ است حُسین، بادشاہ است حُسین

    شاہ است حُسین، بادشاہ است حُسین
    دیں است حُسین، دیں پناہ است حُسین
    سر داد نداد دست در دستِ یزید
    حقّا کہ بنائے لا الہ است حسین


    شاہ بھی حسین ہے، بادشاہ بھی حسین ہے
    ...
    Categories
    Uncategorized
  2. نظر نواز ہیں، دل جگمگا رہے ہیں حُسینؑ

    نظر نواز ہیں، دل جگمگا رہے ہیں حُسینؑ
    کہ شمعِ بزمِ رسولِؐ خدا، رہے ہیں حُسینؑ

    رِضا و صبر کے جوہر دکھا رہے ہیں حُسینؑ
    ستم گروں میں گھرے مسکرا رہے ہیں حُسینؑ

    خدا
    ...
    Categories
    Uncategorized
  3. یہ بارشیں بھی تم سی ہیں

    یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
    جو برس گئی تو بہار ہے
    جو ٹھہر گئی تو قرار ہیں
    کبھی آگئی یونہی بےسبب
    کبھی چھا گئی یونہی روز و شب
    کبھی شور ہیں کبھی چپ سی ہیں
    یہ بارشیں
    ...
    Categories
    Uncategorized
  4. ﯾﮧ ﺑﺎﺭﺷﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮨﯿﮟ



    ﯾﮧ ﺑﺎﺭﺷﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮨﯿﮟ
    ﺟﻮ ﺑﺮﺱ ﮔﺌﯽ ﺗﻮ ﺑﮩﺎﺭ ﮨﮯ
    ﺟﻮ ﭨﮭﮩﺮ ﮔﺌﯽ ﺗﻮ ﻗﺮﺍﺭ ﮨﮯ
    ﮐﺒﮭﯽ ﺁ ﮔﺌﯽ ﯾﻮﮞ ﮨﯽ ﺑﮯ ﺳﺒﺐ
    ﮐﺒﮭﯽ ﭼﮭﺎ ﮔﺌﯽ ﯾﻮﮞ ﮨﯽ ﺭﻭﺯ ﻭ ﺷﺐ
    ﮐﺒﮭﯽ ﺷﻮﺭ ﮨﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﭼﭗ ﺳﯽ ﮨﯿﮟ
    ...
    Categories
    Uncategorized
  5. بیٹیاں!!!

    مہتاب ہیں ، گلاب ہیں ، صندل ہیں بیٹیاں
    باد صبا ہیں ، خوشبو ہیں، بادل ہیں بیٹیاں

    اس منصب جلیل پہ فائز ازل سے ہیں
    رحمت خدا کی، پیار کا آنچل ہیں بیٹیاں

    ہر تشنگی
    ...
    Categories
    Uncategorized