PDA

View Full Version : دوسرا سیمی فائنل - لاہور قلندرز بمقابلہ کراچی کنگز



Pardaisi
16-03-2020, 10:05 AM
کل لاہور میں دوسرا سیمی فائنل لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے درمیاں ہو گا۔

17/03 - 07:00 PM - PST

2nd Semi-Final (N), Pakistan Super League at Lahore,
Mar 17 2020


Karachi Kings


Lahore Qalandars

Pardaisi
16-03-2020, 02:48 PM
پاکستان سپر لیگ فائیو کے سیمی فائنل سے قبل لاہور قلندرز کو ایک بڑا دھچکا اس وقت لگا جب اس کے آسٹریلین پلیئر کرس لین نے اس بات کا اعلان کیا کہ وہ پی ایس ایل چھوڑ کر فوری طور پر وطن واپس جارہے ہیں۔
جارح مزاج بیٹسمین نے اتوار کی دوپہر لاہور قلندرز کی جانب سے 55 گیندوں پر 113 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر لاہور قلندرز کو ملتان سلطانز کے خلاف فتح دلوا کر ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچایا تھا لیکن کرس لین اب سیمی فائنل میں ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔

Pardaisi
17-03-2020, 10:06 AM
لاہور:


پی ایس ایل سیمی فائنل سے قبل لاہور قلندرز کے 3 کھلاڑی کرس لین، ڈیوڈ
ویزے اور سیکوگے پرسنا اپنے اپنے وطن روانہ ہوگئے۔

تیزی سے پھیلتے ہوئے کورونا وائرس نے پاکستان سپر لیگ کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے، پی ایس
ایل سیمی فائنل سے قبل لاہور قلندرز کی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے اور ٹیم میں شامل 3 اہم کھلاڑی وطن روانہ ہوگئے ہیں جن میں کرس لین، ڈیوڈ ویزے اور سیکوگے پرسنا شامل ہیں۔غیر ملکی کھلاڑیوں کے وطن جانے کے بعد لاہور قلندرز نے عابد علی اور آغا سلمان کو اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔

Pardaisi
17-03-2020, 10:13 AM
https://www.express.com.pk/images/NP_ISB/20200317/Sub_Images/1107276112-1.gif

Rose
17-03-2020, 12:26 PM
Coronavirus: PSL called off on semi-final day