PDA

View Full Version : پہلا سیمی فائنل ۔ ملتان سلطانز بمقابلہ پشاور زلمی



Pardaisi
16-03-2020, 10:00 AM
کل لاہور میں پہلا سیمی فائنل ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے درمیاں ہو گا۔





17/03 - 2:00 pm - pst


پہلا سیمی فائنل ، پاکستان سپر لیگ لاہور ، 17 مارچ 2020


ملتان سلطانز


پشاور زلمی

Pardaisi
17-03-2020, 10:05 AM
ملتان سلطانز کیخلاف سیمی فائنل میں ڈیرن سیمی بھی ان ایکشن ہوں گے (https://www.express.pk/story/2021778/16)
https://c.express.pk/2020/03/2021778-deransamy-1584363924-920-640x480.jpg




لاہور: پی ایس ایل کے پہلے سیمی فائنل میں پشاور زلمی کی جانب سے سابق کپتان ڈیرن سیمی کو میدان میں اتارے جانے کا قوی امکان ہے۔
پشاور زلمی کے سابق کپتان اور ہیڈکوچ ڈیرن سیمی نے قذافی اسٹیڈیم میں ایک گھنٹے سے زیادہ بیٹنگ پریکٹس کی، اس دوران انہوں نے اسپنرز کے ساتھ فاسٹ بولرز وہاب ریاض، حسن علی اور راحت علی کی طوفانی گیندوں کا سامنا کیا۔ نیٹ میں انہوں نے جارحانہ انداز اختیار
کرتے ہوئے متعدد بار گیند کو باؤنڈری لائن کے پار بھی پھینکا۔


ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ نے بطور کپتان اب تک پی ایس ایل کے چار میچوں میں شرکت کی تھی، جس کے بعد وہاب ریاض کو کپتان مقرر
کرکے ڈیرن سیمی کو ہیڈ کوچ کا عہدہ دے دیا گیا تھا تاہم اس کے یہ آپشن برقرار رکھا گیا کہ ضرورت پڑنے پر وہ بطور کھلاڑی پلینگ الیون کا حصہ بن سکتے ہیں۔
کورونا وائرس کی وجہ سے پشاور زلمی کے تمام غیرملکی واپس جاچکے ہیں، اب ڈیرن سیمی کے ساتھ ٹیم میں نئے شامل ہونے والے زمبابوے کے سکندر رضا ہی کھیلنے کے لیے دستیاب ہیں۔ ڈیرن سیمی کی حتمی ٹیم میں شمولیت پر کپتانی کا فریضہ وہاب ریاض ہی نبھائیں
گے۔

جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے معروف بلے باز ہاشم آملہ بھی بدستور ٹیم کے کھلاڑیوں کو ٹریننگ اور کیچ پریکٹس میں مدد دیتے
رہے۔ پشاور زلمی کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ ڈیرن سیمی کو میچ میں کھلانے کا فیصلہ صبح کیا جائے گا۔ ایک سوال پر ترجمان کا
کہنا تھا کہ پی ایس ایل رولز کے مطابق ہاشم آملہ کی خدمات بطور مینٹیور حاصل کی گئی ہیں، وہ کھلاڑی کے طورپر میچ نہیں کھیل سکتے۔

Pardaisi
17-03-2020, 10:09 AM
https://www.express.com.pk/images/NP_ISB/20200317/Sub_Images/1107276128-1.jpg

Pardaisi
17-03-2020, 10:11 AM
https://www.express.com.pk/images/NP_ISB/20200317/Sub_Images/1107276121-1.gif

Pardaisi
17-03-2020, 10:12 AM
https://www.express.com.pk/images/NP_ISB/20200317/Sub_Images/1107276114-1.gif

Pardaisi
17-03-2020, 10:25 AM
The arrival of Sikandar Raza strengthens a squad heavily hit by coronavirus-related departures

https://external.fdmm1-1.fna.fbcdn.net/safe_image.php?d=AQAk5FwTjgPOkOfL&w=540&h=282&url=https%3A%2F%2Fa4.espncdn.com%2Fcombiner%2Fi%3F img%3D%252Fi%252Fcricket%252Fcricinfo%252F1219408_ 1296x729.jpg&cfs=1&upscale=1&fallback=news_d_placeholder_publisher&_nc_hash=AQDil3n3M8IzvmI2

Rose
17-03-2020, 12:24 PM
Coronavirus: PSL called off on semi-final day