PDA

View Full Version : اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی



Rose
29-02-2020, 02:31 PM
آج راولپنڈی میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان میچ ہو گا۔

Rose
29-02-2020, 04:16 PM
میچ شام سات بجے شروع ہو گا۔

Rose
29-02-2020, 06:46 PM
it is raining at Rawalpindi

Rose
01-03-2020, 09:15 AM
Match abandoned without a ball bowled





[*=center]

Pardaisi
01-03-2020, 10:12 AM
https://scontent.fdmm1-2.fna.fbcdn.net/v/t1.0-0/p180x540/88104185_3771822866177522_2001046849712029696_o.jp g?_nc_cat=107&_nc_sid=8024bb&_nc_ohc=xzDcFiSHQAMAX868MJp&_nc_ht=scontent.fdmm1-2.fna&_nc_tp=6&oh=8844194ae440e1d512674ae912162d82&oe=5EF881E9

Pardaisi
01-03-2020, 11:13 AM
اسلام آبادیونائیٹڈ اور پشاور زلمی کا میچ بارش کے باعث منسوخ (https://www.express.pk/story/2006295/16)

Pardaisi
01-03-2020, 11:13 AM
راولپنڈی:
اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلے جانے والا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں راولپنڈی اسٹیڈیم میں 13واں میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جانا تھا تاہم جڑواں شہروں میں مسلسل بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی نہ ہوسکا جس کے بعد یہ میچ منسوخ کردیا گیا۔راولپنڈی میں دن بھر جاری رہنے والی بارش کی وجہ سے گراؤنڈ کی آؤٹ فیلڈ میچ کے قابل نہ رہی اور امپائرز نے ٹاس کے مقررہ وقت کے تقریباً 10 منٹ میچ منسوخی کا اعلان کیا۔

Pardaisi
01-03-2020, 11:13 AM
https://c.express.pk/2020/02/2006295-islvspsh-1582986219-656-640x480.jpg