PDA

View Full Version : پاکستان میں شدید زلزلہ



Pardaisi
24-09-2019, 06:12 PM
آزاد کشمیر، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید زلزلہ، 6 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی (https://www.express.pk/story/1818995/1)

Pardaisi
24-09-2019, 06:13 PM
زلزلے کے بعد آزاد کشمیر میں ایمرجنسی نافذ

Pardaisi
24-09-2019, 06:13 PM
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2019-09-24/682965_9093351_earthquake05_updates.jpg

Pardaisi
24-09-2019, 06:14 PM
آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات مشتاق منہاس نے کہا ہے کہ زلزلے کے بعد آزاد کشمیر میں مواصلاتی نظام درہم برہم ہوگیا ہے، جس کے باعث ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
جیو نیوز سے گفتگو میں مشتاق منہاس نے کہا کہ اسپتالوں میں ہائی ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے جبکہ وزیراعظم راجا فاروق حیدر زلزلے کی اطلاع ملتے ہی اپنا دورہ لاہور مختصر کرکے میرپور روانہ ہوگئے ہیں۔

Pardaisi
24-09-2019, 06:17 PM
https://c.express.pk/2019/09/earthquake6-1569325982.jpg

Pardaisi
24-09-2019, 06:18 PM
https://c.express.pk/2019/09/earthquake4-1569325976.jpg

Pardaisi
24-09-2019, 06:18 PM
https://c.express.pk/2019/09/earthquake5-1569325978.jpg

Pardaisi
24-09-2019, 06:19 PM
اللہ تعالی سب پر اپنا فضل و کرم کرے۔ آمین

Pardaisi
24-09-2019, 06:45 PM
زلزلے کی شدت 5.8 اور گہرائی 10 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز آزاد کشمیر میں تھا

Pardaisi
24-09-2019, 06:53 PM
آزاد کشمیر، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید زلزلہ، 17 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی (https://www.express.pk/story/1818995/1)