PDA

View Full Version : Shahzad Shami Profile Issue



Shami
28-07-2019, 07:06 PM
شہزاد بھائی میں کبھی کبھی اپنے پرانے لین واحد گھر میں آتا ہوں تو مجھے اکثر و بیشتر اس ایرر کا سامنا کرنا پڑتا ہے.
Shami, you do not have permission to access this page. This could be due to one of several reasons:

Your user account may not have sufficient privileges to access this page. Are you trying to edit someone else's post, access administrative features or some other privileged system?
If you are trying to post, the administrator may have disabled your account, or it may be awaiting activation.
پلیز اسکا کچھ کریں. بلکہ کبھی کبھی تو اپنی پرانی پوسٹیں پڑھنے کو جی چاہتا ہے لیکن نہیں پڑھ سکتا
عرصہ سے دل کے متض میں مبتلا ہونے کے بعد گھر میں اکتاہٹ محسوس کرتا ہوں. امید ہے آپ اسکا حل کرکے مجھے آف لائن میسیج کے ذریعے آگاہ کریں گے.
والسلام
آپکا شہزاد شامی

1UM-TeamUrdu
29-07-2019, 02:30 PM
خوش آمدید ۔ جی بھائی آپ کا اکاؤنٹ اور پرمشنز تو چیک کر لیےہیں۔ کس پیج یا سیکشن میں یہ ایرر آتا ہے۔شاید وہاں تک رسائی نہ ہو۔ ارشاد فرمائیے میں دیکھ لیتا ہوں۔

Shami
29-07-2019, 11:37 PM
میری اپنی ہی پوسٹ اور تھریڈز تک بھی میری رسائی نہیں نہیں ہے اور وہی ایرر وہاں بھی آتا ہے.
کسی بہت خاص اور حساس سیکشن کو چھوڑ کر باقی مقامات تک رسائی کے لیے جو
Restrictions
ہیں وہ ہٹادیں امید مسئلہ حل ہوجائے گا.

ابو لبابہ
30-07-2019, 06:15 AM
السلام علیکم شامی بھائی
کیسے ہیں آپ؟

اپنی پوسٹس اور تھریڈز کو دیکھنے کے لئے سرچ آپشن کا آن ہونا ضروری ہے۔
وہ غالبا آف ہوگا اس لئے آپ نہیں دیکھ پا رہے ہیں۔
سرچ آپشن آن ہونے کے باوجود کبھی کبھار بہت پرانے یعنی آٹھ دس سال قبل کے تھریڈز نظر نہیں آتے۔
ایڈمن سے گزارش ہے کہ سرچ آپشن ممبران کے لئے آن کر دیا جائے۔

باقی آپ کی جانب سے مزید کتابوں کی شیئرنگ کا انتظار ہے۔