PDA

View Full Version : Ajj ki Sehri Aur Aftaari



Aleesha
06-05-2019, 09:06 PM
السلام علیکم
سب اہلیان ون اردو کو رمضان مبارک
ون اردو کی روایت ہے موقع اور دستور بھی ۔۔۔ تو ہو جائے آج کی سحری اور افطاری کا تھریڈ۔ امید ہے ہمیشہ کی طرح سب بھرپور حصہ لیتے ہوئے اپنی سحری و افطاری کا مینو شیئر کریں گے٭
دعاؤں میں یاد رکھیے

Rose
07-05-2019, 10:43 AM
آج سحری میں پراٹھا بھنڈی کا سالن لسی اور چائے الحمداللہ۔

Aleesha
07-05-2019, 11:44 AM
Asalam U Alaikum
ajj ki sehri main lassi dahi pratha shaami aur saalan

Aleesha
08-05-2019, 05:21 AM
Asalam U Alaikum
ajj ki afftari immli aloo bukharay ka sharbat jam e sheerin khajoor kaddu ka saalan aur namkeen chaawal

Aleesha
08-05-2019, 05:22 AM
Ajj ki sehri dahi lassi pratha aur saalan

Rose
08-05-2019, 01:04 PM
کل شام افطاری میں لال شربت،فروٹ،پکوڑے،میکرونی،ر وٹی اور قورمہ الحمداللہ

Rose
08-05-2019, 01:05 PM
آج سحری میں پراٹھا اور سالن،آملیٹ لسی اور پانی۔

Aleesha
09-05-2019, 01:45 AM
Ajj ki aftari main vegetable roll lal sharbat alu qeemay ka salan saath main rotti

Maria Masood
09-05-2019, 03:21 AM
Asalam o alikum .Karachi main B's sehri time ho hi Gaya h..ajkl dieting p Hoon to no paratha..only one roti with salan or kabab..doodh pheny ya doodh sewiyan

Rose
09-05-2019, 12:02 PM
رات اافطاری میں لال شربت ، چکن چیز بالز ، میکرونی ، میٹھی دہی پھلکیاں ، پکوڑے ، اور چاٹ ۔

Rose
09-05-2019, 12:03 PM
آج سحری میں میٹھی لسی آلو چکن کا سالن اور روٹی الحمداللہ ۔

Pardaisi
09-05-2019, 12:12 PM
​http://i41.tinypic.com/21oo9dg.gif

Pardaisi
12-05-2019, 03:02 PM
رمضان المبارک کا مقدس مہینہ ایک بار پھر اپنی تمام تر رحمتوں، برکتوں، سعادتوں اور رعنائیوں کے ساتھ ہم پر جلوہ افروز ہے،دنیا بھر میں ماہِ رمضان کے دوران روزے داروں کی مختلف غذائی عادات سامنے آتی ہیں، بہت سے لوگ ایسی بُری غذائی عادتوں کو اپناتے ہیں جن سے حتی الوسع گریز کرنا صحت کے لئے انتہائی ضروری ہے جبکہ طبی ماہرین بھی سحر و افطار میں مرغن غذاؤں سے ہر ممکن پرہیز کا مشورہ دیتے ہیں۔اس مرتبہ16 گھنٹے سے زیادہ کا روزہ ہے ،جس کی وجہ سے ہمارے جسم پر اس کا خاصہ اثر پڑنے کا امکان تو موجود ہے ،خاص طور سے گرمی کے رمضان میں دھوپ میں نکلنے سر چکراتا اور کمزوری کا احساس ہوتا ہےچنانچہ اس ماہ مقدس میں ہمیں اپنی خوراک کا پورا خیال رکھنا چاہیے۔غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ سحری میں پروٹین سے بھرپور خوراک کھانی چاہئے تاکہ دن بھر آپ کو بھوک کا احساس بھی نہ ہو اور کمزوری بھی محسوس نہ ہو ،سحری میں شوربے والے سالن کا استعمال کرنا چاہئے جس میں تیل اور مصالحے کم ہوں اور جو باآسانی ہضم ہوسکے۔اس ماہ مقدس میں ہمیں کوشش کرنی چاہئے کہ ہماری غذا میں ریشہ کا زیادہ استعمال ہو، مثلاًپھل اور ہری سبزیوں کا استعمال کریں کیونکہ یہ آہستہ آہستہ ہضم ہوتی ہیں اور ان کے استعمال سے دن میں پیٹ خالی محسوس نہیں ہوتا اور ان کے ذریعے جسم کو پانی بھی مہیا ہوتا رہتا ہے،سحری میں بھی ہم کسی طرح کا لیکوئیڈ بھی جیسے دودھ ، انجیراور کھجور کا شیک بناکر بھی پی سکتے ہیں ۔