PDA

View Full Version : السلام علیکم سب اہلیان ون اردو کو رمضان مبارکون اردکی روایت ہے موقع اور دستور



Aleesha
06-05-2019, 09:01 PM
السلام علیکم
سب اہلیان ون اردو کو رمضان مبارک
ون اردو کی روایت ہے موقع اور دستور بھی ۔۔۔ تو ہو جائے آج کی سحری اور افطاری کا تھریڈ۔ امید ہے ہمیشہ کی طرح سب بھرپور حصہ لیتے ہوئے اپنی سحری و افطاری کا مینو شیئر کریں گے۔٭
دعاؤں میں یاد رکھیے