PDA

View Full Version : رمضانِ کریم 1440/2019 ھجری کی مبارک ہو



Pardaisi
05-05-2019, 06:27 PM
السلام علیکم


میری طرف سے بھی سب کو رمضان کی ڈھیروں مبارک
رمضانِ کریم 1440/2019 ھجری




اللہ تعالی کا شکر ہے کہ ایک اور رمضان ہماری زندگیوں میں آ رہا ہے۔
اللہ تعالی اپنی رحمت ہم سب ہر رکھے اور ہم سب کے گناہوں سے درگزر فرمائیں ۔ آمین

Pardaisi
05-05-2019, 06:27 PM
السلام علیکم


میری طرف سے سب کو رمضان کی ڈھیروں مبارک
رمضانِ کریم 1440/2019 ھجری




اللہ تعالی کا شکر ہے کہ ایک اور رمضان ہماری زندگیوں میں آ رہا ہے۔
اللہ تعالی اپنی رحمت ہم سب ہر رکھے اور ہم سب کے گناہوں سے درگزر فرمائیں ۔ آمین

Pardaisi
05-05-2019, 06:34 PM
​https://passutimes.files.wordpress.com/2013/07/fotor070922114.jpg

Pardaisi
05-05-2019, 06:41 PM
​https://www.aim92.com/wp-content/uploads/2017/05/Ramdan-Karim-Mubarak-Bad-Urdu-Dua.jpg

Aleesha
06-05-2019, 01:51 AM
Asalam U Alaikum
Meri tarafa say sab members ko Ramadan kareem mubarak ho . Duaao main zaroornay yaad rakhna . Allah pak humsab per apni rehmat banaye rakhay . Ameen

Rose
06-05-2019, 03:42 PM
میری طرف سے بھی سب کو رمضان مبارک

Rose
06-05-2019, 03:43 PM
میری طرف سے بھی سب کو رمضان مبارک

HumairaCh
06-05-2019, 08:58 PM
سب کو رمضان المبارک کی مبارکباد قبول ہو۔۔ اللہ پاک اس مبارک ماہ کے طفیل ہم سب پر اور ہمارے ملک پر اپنی برکتیں نازل فرمائے۔ آمین

ابو لبابہ
08-05-2019, 06:59 PM
تمام ممبران کو رمضان کی بہت ساری مبارکباد۔
دعا ہے کہ اللہ تعالی ہم سب کو اس ماہ کے فیوض وبرکات سے کماحقہ مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔
سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔