PDA

View Full Version : آئی پی ایل 12۔ پینتالیسواں میچ۔ راجستھان بمقابلہ حیدرآباد



ابو لبابہ
27-04-2019, 07:38 PM
آج آئی پی ایل کا 45 واں میچ راجستھان رایلز اور سنرائزرز حیدرآباد کے مابین جے پور میں کھیلا جا رہا ہے ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 07:39 PM
راجستھان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 07:39 PM
حیدرآباد کی اننگ شروع ہو چکی ہے ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 07:40 PM
حیدرآباد کی جانب سے ڈیوڈ وارنر اور ولیمسن اوپننگ کرنے آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 07:41 PM
حیدرآباد 1 اوور کے بعد 9 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 07:41 PM
حیدرآباد 2 اوور کے بعد 19 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 07:48 PM
حیدرآباد 3 اوور کے بعد 27 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 07:49 PM
حیدرآباد کا پہلا وکٹ گرا ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 07:49 PM
ولیمسن 13 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 07:50 PM
حیدرآباد کا سکور ہے 28 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 07:50 PM
نئے بلے باز منیش پانڈے آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 07:51 PM
حیدرآباد 4 اوور کے بعد 32 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 07:54 PM
حیدرآباد 5 اوور کے بعد 41 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 08:03 PM
حیدرآباد کے 50 رنز پورے ہوئے ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 08:03 PM
حیدرآباد 6 اوور کے بعد 51 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر صرف ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 08:03 PM
حیدرآباد 7 اوور کے بعد 57 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 08:10 PM
حیدرآباد 8 اوور کے بعد 67 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 08:12 PM
حیدرآباد 9 اوور کے بعد 79 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 08:26 PM
حیدرآباد 10 اوور کے بعد 86 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 08:27 PM
حیدرآباد 11 اوور کے بعد 93 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 08:27 PM
حیدرآباد کے 100 رنز پورے ہوئے ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 08:27 PM
حیدرآباد 12 اوور کے بعد 103 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 08:27 PM
منیش پانڈے نے اپنی ففٹی پوری کر لی ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 08:28 PM
حیدرآباد کا دوسرا وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 08:28 PM
ڈیوڈ وارنر 37 رنز بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 08:28 PM
حیدرآباد کا سکور ہے 103 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 08:29 PM
نئے بلے باز وجے شنکر آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 08:30 PM
حیدرآباد 13 اوور کے بعد 107 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 08:47 PM
حیدرآباد 14 اوور کے بعد 113 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 08:48 PM
حیدرآباد کا تیسرا وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 08:48 PM
منیش پانڈے 61 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 08:49 PM
حیدرآباد 15 اوور کے بعد 121 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 08:49 PM
نئے بلے باز شکیب الحسن آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 08:49 PM
حیدرآباد کا چوتھا وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 08:50 PM
وجے شنکر 8 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 08:50 PM
نئے بلے باز ہوڈا آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 08:50 PM
حیدرآباد 16 اوور کے بعد 126 رنز 4 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 08:50 PM
حیدرآباد کا پانچواں وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 08:51 PM
ہوڈا بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 08:51 PM
نئے بلے باز وردھمان ساہا آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 08:53 PM
حیدرآباد 17 اوور کے بعد 131 رنز 5 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 09:01 PM
حیدرآباد کا چھٹا وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 09:01 PM
وردھمان ساہا 5 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 09:02 PM
نئے بلے باز راشد خان آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 09:02 PM
حیدرآباد 18 اوور کے بعد 137 رنز 6 وکٹ کے نقصان پر۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 09:03 PM
حیدرآباد کا ساتواں وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 09:03 PM
شکیب الحسن 9 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 09:03 PM
نئے بلے باز بھونیشور کمار آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 09:13 PM
حیدرآباد 19 اوور کے بعد 142 رنز 7 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 09:14 PM
حیدرآباد کا آٹھواں وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 09:15 PM
بھونیشور کمار 1 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 09:15 PM
نئے بلے باز سدھارتھ کول آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 09:15 PM
حیدرآباد کے 150 رنز پورے ہوئے ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 09:16 PM
حیدرآباد 20 اوور کے بعد 160 رنز 8 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 09:17 PM
حیدرآباد نے مقررہ بیس اوورز میں 160 رنز بنائے ہیں اور راجستھان کو جیت کے لئے 161 رنوں کا ہدف دیا ہے ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 09:33 PM
راجستھان کی اننگ شروع ہو چکی ہے ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 09:34 PM
راجستھان کے سامنے جیت کے لئے 161 رنوں کا ہدف ہے۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 09:34 PM
راجستھان کی جانب سے اجنکیا رہانے اور لیونگسٹن اوپننگ کرنے آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 09:35 PM
راجستھان 1 اوور کے بعد 4 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 09:35 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 19 اوورز میں 157 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 09:35 PM
راجستھان 2 اوور کے بعد 8 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 09:35 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 18 اوورز میں 153 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 09:36 PM
راجستھان 3 اوور کے بعد 18 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
27-04-2019, 09:36 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 17 اوورز میں 143 رنوں کی ضرورت ہے ۔