PDA

View Full Version : آئی پی ایل 12۔ انتالیسواں میچ ۔ بنگلور بمقابلہ چنئی



Pardaisi
21-04-2019, 04:28 PM
21/04 - 05:30 PM +03
39th Match (N), Indian Premier League at Bengaluru, Apr 21 2019

Pardaisi
21-04-2019, 04:28 PM
https://a1.espncdn.com/combiner/i?img=/i/teamlogos/cricket/500/335970.png&h=42&w=42 (http://www.espncricinfo.com/team/_/id/335970/royal-challengers-bangalore)Royal Challengers Bangalore (http://www.espncricinfo.com/team/_/id/335970/royal-challengers-bangalore)





https://a1.espncdn.com/combiner/i?img=/i/teamlogos/cricket/500/335974.png&h=42&w=42 (http://www.espncricinfo.com/team/_/id/335974/chennai-super-kings)Chennai Super Kings (http://www.espncricinfo.com/team/_/id/335974/chennai-super-kings)

Pardaisi
21-04-2019, 04:28 PM
One-sided rivalry awaits the Dhoni, de Villiers touch (http://www.espncricinfo.com/series/8048/preview/1178414/royal-challengers-bangalore-vs-chennai-super-kings-39th-match-ipl)

Pardaisi
21-04-2019, 04:28 PM
Super Kings and Royal Challengers missed their talisman players in their last game and their returns could make their rematch in Bengaluru all the more spicy

Pardaisi
21-04-2019, 04:29 PM
TEAM

M
W
L
PT
NRR




CSK (http://www.espncricinfo.com/team/_/id/335974/chennai-super-kings)
9
7
2
14
0.101




RCB (http://www.espncricinfo.com/team/_/id/335970/royal-challengers-bangalore)
9
2
7
4
-0.938

ابو لبابہ
21-04-2019, 07:19 PM
چنئی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 07:35 PM
بنگلور کی اننگ شروع ہو چکی ہے ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 07:35 PM
بنگلور کی جانب سے وراٹ کوہلی اور پارتھیو پٹیل اوپننگ کرنے آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 07:36 PM
بنگلور 1 اوور کے بعد 5 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 08:26 PM
بنگلور 2 اوور کے بعد 7 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 08:26 PM
بنگلور کا پہلا وکٹ گرا۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 08:26 PM
وراٹ کوہلی 9 رنز بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 08:26 PM
نئے بلے باز اے بی ڈیویلیرز آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 08:27 PM
بنگلور 3 اوور کے بعد 11 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 08:27 PM
بنگلور 4 اوور کے بعد 25 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 08:27 PM
بنگلور 5 اوور کے بعد 33 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 08:28 PM
بنگلور 6 اوور کے بعد 49 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 08:28 PM
بنگلور کے 50 رنز پورے ہوئے ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 08:28 PM
بنگلور کا دوسرا وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 08:28 PM
اے بی ڈیویلیرز 25 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 08:29 PM
نئے بلے باز اکشدیپ ناتھ آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 08:30 PM
بنگلور 7 اوور کے بعد 58 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 08:30 PM
بنگلور 8 اوور کے بعد 67 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 08:30 PM
بنگلور 9 اوور کے بعد 70 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 08:31 PM
بنگلور 10 اوور کے بعد 74 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 08:31 PM
بنگلور 11 اوور کے بعد 86 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 08:31 PM
بنگلور 12 اوور کے بعد 95 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 08:31 PM
بنگلور کا تیسرا وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 08:32 PM
اکشدیپ ناتھ 24 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 08:32 PM
نئے بلے باز سٹاینس آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 08:32 PM
بنگلور کے 100 رنز پورے ہوئے

ابو لبابہ
21-04-2019, 08:33 PM
بنگلور 13 اوور کے بعد 100 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 08:47 PM
بنگلور 14 اوور کے بعد 108 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 08:48 PM
بنگلور 15 اوور کے بعد 118 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 08:48 PM
بنگلور کا چوتھا وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 08:48 PM
پارتھیو پٹیل 53 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 08:49 PM
نئے بلے باز معین علی آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 08:49 PM
بنگلور 16 اوور کے بعد 124 رنز 4 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 08:59 PM
بنگلور کا پانچواں وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 09:00 PM
سٹاینس 14 رنز بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 09:00 PM
نئے بلے باز پون نیگی آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 09:00 PM
بنگلور 17 اوور کے بعد 132 رنز 5 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 09:00 PM
بنگلور 18 اوور کے بعد 141 رنز 5 وکٹ کے نقصان پر۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 09:11 PM
بنگلور کا چھٹا وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 09:12 PM
پون نیگی 5 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 09:12 PM
بنگلور کے 150 رنز پورے ہوئے ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 09:13 PM
بنگلور 19 اوور کے بعد 150 رنز 6 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 09:14 PM
نئے بلے باز ڈیل سٹین آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 09:14 PM
بنگلور کا ساتواں وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 09:15 PM
معین علی 26 رنز بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 09:15 PM
نئے بلے باز انتکڑ یادو آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 09:17 PM
بنگلور 20 اوور کے بعد 161 رنز 7 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 09:18 PM
بنگلور نے مقررہ بیس اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 161 رنز بنائے ہیں اور چنئی کو جیت کے لئے 162 رنوں کا ہدف دیا ہے ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:17 PM
چنئی کی اننگ شروع ہو چکی ہے ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:17 PM
چنئی کے سامنے جیت کے لئے 162 رنوں کا ہدف ہے۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:18 PM
چنئی کی جانب سے واٹسن اور ڈو پلیسس اوپننگ کرنے آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:18 PM
چنئی کا پہلا وکٹ گرا۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:18 PM
واٹسن 5 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:18 PM
نئے بلے باز سریش رینا آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:19 PM
اگلی ہی گیند پر چنئی کا دوسرا وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:19 PM
سریش رینا بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:19 PM
چنئی 1 اوور کے بعد 6 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:20 PM
چنئی کو جیت کے لئے 19 اوورز میں 156 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:20 PM
نئے بلے باز رایڈو آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:20 PM
چنئی 2 اوور کے بعد 7 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:21 PM
چنئی کو جیت کے لئے 18 اوورز میں 155 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:21 PM
چنئی 3 اوور کے بعد 12 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:21 PM
چنئی کو جیت کے لئے 17 اوورز میں 150 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:22 PM
چنئی کا تیسرا وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:22 PM
ڈو پلیسس 5 رنز بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:22 PM
چنئی 4 اوور کے بعد 17 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:23 PM
نئے بلے باز کیدار جادھو آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:23 PM
چنئی 5 اوور کے بعد 23 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:23 PM
چنئی کو جیت کے لئے 15 اوورز میں 139 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:24 PM
چنئی کا چوتھا وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:24 PM
کیدار جادھو 9 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:24 PM
نئے بلے باز کپتان مہیندر سنگھ دھونی آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:25 PM
چنئی 6 اوور کے بعد 32 رنز 4 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:25 PM
چنئی کو جیت کے لئے 14 اوورز میں 130 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:25 PM
چنئی 7 اوور کے بعد 39 رنز 4 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:26 PM
چنئی کو جیت کے لئے 13 اوورز میں 123 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:26 PM
چنئی 8 اوور کے بعد 46 رنز 4 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:27 PM
چنئی کو جیت کے لئے 12 اوورز میں 116 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:27 PM
چنئی کے 50 رنز پورے ہوئے ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:27 PM
چنئی 9 اوور کے بعد 53 رنز 4 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:28 PM
چنئی کو جیت کے لئے 11 اوورز میں 109 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:28 PM
چنئی 10 اوور کے بعد 57 رنز 4 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:28 PM
چنئی کو جیت کے لئے 10 اوورز میں 105 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:29 PM
چنئی 11 اوور کے بعد 66 رنز 4 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:30 PM
چنئی کو جیت کے لئے 54 گیندوں میں 96 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:33 PM
چنئی 12 اوور کے بعد 70 رنز 4 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:33 PM
چنئی کو جیت کے لئے 48 گیندوں میں 92 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:40 PM
چنئی 13 اوور کے بعد 83 رنز 4 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:41 PM
چنئی کو جیت کے لئے 42 گیندوں میں 79 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:41 PM
چنئی کا پانچواں وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:41 PM
رایڈو 29 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:42 PM
نئے بلے باز جڈیجا آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:42 PM
چنئی کا سکور ہے 83 رنز 5 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:43 PM
چنئی 14 اوور کے بعد 86 رنز 5 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:44 PM
چنئی کو جیت کے لئے 36 گیندوں میں 76 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:44 PM
میدان پر دوسرے سٹریٹجک ٹائم آؤٹ کا وقت ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:51 PM
چنئی 15 اوور کے بعد 92 رنز 5 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:52 PM
چنئی کو جیت کے لئے 30 گیندوں میں 70 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:55 PM
چنئی کے 100 رنز پورے ہوئے ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:55 PM
چنئی 16 اوور کے بعد 105 رنز 5 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:55 PM
چنئی کو جیت کے لئے 24 گیندوں میں 57 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 10:59 PM
چنئی کا چھٹا وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 11:00 PM
جڈیجا 11 رنز بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 11:00 PM
نئے بلے باز براوو آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 11:01 PM
چنئی کا سکور ہے 108 رنز 6 وکٹ کے نقصان پر۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 11:01 PM
چنئی 17 اوور کے بعد 113 رنز 6 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 11:02 PM
چنئی کو جیت کے لئے 18 گیندوں میں 49 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 11:07 PM
چنئی 18 اوور کے بعد 126 رنز 6 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 11:08 PM
چنئی کو جیت کے لئے 12 گیندوں میں 36 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 11:14 PM
چنئی کا ساتواں وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 11:14 PM
براوو 5 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 11:15 PM
چنئی 19 اوور کے بعد 136 رنز 7 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 11:15 PM
چنئی کو جیت کے لئے آخری اوور میں 26 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 11:16 PM
نئے بلے باز شاردل ٹھاکر آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 11:23 PM
چنئی کو آخری گیند پر 2 رنز چاہئے تھے لیکن شاردل ٹھاکر رن آؤٹ ہو گئے ۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 11:23 PM
چنئی یہ میچ 1 رن سے ہار گیا۔

ابو لبابہ
21-04-2019, 11:24 PM
بنگلور نے یہ میچ صرف 1 رن سے جیت لیا ہے ۔

ابو لبابہ
22-04-2019, 12:04 AM
پارتھیو پٹیل کو مین آف دی میچ منتخب کیا گیا ۔

Pardaisi
23-04-2019, 11:11 AM
​https://www.express.com.pk/images/NP_ISB/20190423/Sub_Images/1106341417-1.gif