PDA

View Full Version : آئی پی ایل 12۔ چھتیسواں میچ۔ ممبئی بمقابلہ راجستھان۔



ابو لبابہ
20-04-2019, 04:45 PM
آج آئی پی ایل کا چھتیسواں میچ ممبئی انڈینز اور راجستھان رایلز کے مابین جے پور میں کھیلا جا رہا ہے ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 04:45 PM
راجستھان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 04:48 PM
ممبئی کا سکور 10 اوور کے بعد 81 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 04:48 PM
ڈی کوک اپنی ففٹی پوری کر چکے ہیں ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 04:49 PM
ممبئی 11 اوور کے بعد 87 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 04:49 PM
ممبئی 12 اوور کے بعد 97 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 04:49 PM
ممبئی کے 100 رنز پورے ہوئے ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 04:50 PM
ممبئی 13 اوور کے بعد 102 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 04:50 PM
ممبئی کا دوسرا وکٹ گرا۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 04:50 PM
سوریا کمار یادو 34 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 04:51 PM
نئے بلے باز ہاردک پانڈیا آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 04:51 PM
ممبئی 14 اوور کے بعد 109 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 04:52 PM
ممبئی کا تیسرا وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 04:52 PM
ڈی کوک 65 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 04:52 PM
نئے بلے باز پولارڈ آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 04:52 PM
ممبئی 15 اوور کے بعد 112 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 05:04 PM
ممبئی 16 اوور کے بعد 114 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 05:04 PM
ممبئی کا چوتھا وکٹ بھی گرا۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 05:04 PM
پولارڈ 10 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 05:05 PM
نئے بلے باز بین کٹنگ آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 05:06 PM
ممبئی 17 اوور کے بعد 128 رنز 4 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 05:07 PM
ممبئی 18 اوور کے بعد 133 رنز 4 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 05:26 PM
ممبئی کے 150 رنز پورے ہوئے ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 05:26 PM
ممبئی 19 اوور کے بعد 152 رنز 4 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 05:26 PM
ممبئی کا پانچواں وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 05:27 PM
ہاردک پانڈیا 23 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 05:27 PM
نئے بلے باز کرونال پانڈیا آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 05:27 PM
ممبئی 20 اوور کے بعد 161 رنز 5 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 05:28 PM
ممبئی نے مقررہ بیس اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 161 رنز بنائے ہیں اور راجستھان کو جیت کے لئے 162 رنوں کا ہدف دیا ہے ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 05:44 PM
راجستھان کی اننگ شروع ہو چکی ہے ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 05:45 PM
راجستھان کے سامنے جیت کے لئے 162 رنوں کا ہدف ہے۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 05:45 PM
راجستھان 1 اوور کے بعد 9 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 05:45 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 19 اوورز میں 153 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 05:46 PM
راجستھان 2 اوور کے بعد 24 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 05:46 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 18 اوورز میں 138 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:39 PM
راجستھان 3 اوور کے بعد 31 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:40 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 17 اوورز میں 131 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:40 PM
راجستھان کا پہلا وکٹ گرا۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:41 PM
اجنکیا رہانے 12 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:41 PM
نئے بلے باز سٹیو سمتھ آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:41 PM
راجستھان 4 اوور کے بعد 44 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:42 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 16 اوورز میں 118 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:42 PM
راجستھان 5 اوور کے بعد 48 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:42 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 15 اوورز میں 114 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:43 PM
راجستھان کے 50 رنز پورے ہوئے ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:43 PM
راجستھان 6 اوور کے بعد 60 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:44 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 14 اوورز میں 102 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:44 PM
راجستھان 7 اوور کے بعد 75 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:44 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 13 اوورز میں 87 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:45 PM
راجستھان کا دوسرا وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:45 PM
سیمسون 35 رنز بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:45 PM
نئے بلے باز سٹاکس آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:46 PM
اسی اوور میں راجستھان کا تیسرا وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:47 PM
سٹاکس بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:48 PM
راجستھان 8 اوور کے بعد 77 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:48 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 12 اوورز میں 85 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:49 PM
نئے بلے باز پراگ آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:49 PM
راجستھان 9 اوور کے بعد 86 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:49 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 11 اوورز میں 76 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:50 PM
راجستھان 10 اوور کے بعد 90 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:50 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 10 اوورز میں 72 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:51 PM
راجستھان 11 اوور کے بعد 99 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:51 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 54 گیندوں میں 63 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:52 PM
راجستھان کے 100 رنز پورے ہوئے ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:52 PM
راجستھان 12 اوور کے بعد 103 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:53 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 48 گیندوں میں 59 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:53 PM
راجستھان 13 اوور کے بعد 108 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:54 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 42 گیندوں میں 54 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:54 PM
راجستھان 14 اوور کے بعد 118 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:54 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 36 گیندوں میں 44 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:55 PM
راجستھان 15 اوور کے بعد 128 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:55 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 30 گیندوں میں 34 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:55 PM
راجستھان 16 اوور کے بعد 137 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:56 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 24 گیندوں میں 25 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:56 PM
راجستھان 17 اوور کے بعد 145 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:57 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 18 گیندوں میں 17 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:57 PM
سٹیو سمتھ نے اپنی ففٹی پوری کی۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:58 PM
راجستھان کا چوتھا وکٹ گرا۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:58 PM
پراگ 43 رن بنا کر رن آؤٹ ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:58 PM
راجستھان کا سکور ہے 147 رنز 4 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 06:59 PM
نئے بلے باز ٹرنر آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 07:00 PM
راجستھان کے 150 رنز پورے ہوئے ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 07:00 PM
راجستھان 18 اوور کے بعد 153 رنز 4 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 07:01 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 12 گیندوں میں صرف 9 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 07:46 PM
راجستھان 19 اوور کے بعد 158 رنز 5 وکٹ کے نقصان پر۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 07:46 PM
راجستھان کو جیت کے لئے آخری اوور میں صرف 4 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 07:47 PM
اور پہلی ہی گیند پر چوکا لگا کر راجستھان نے یہ میچ 5 وکٹوں سے جیت لیا ہے۔

ابو لبابہ
20-04-2019, 07:48 PM
سٹیو سمتھ کو مین آف دی میچ منتخب کیا گیا ۔