PDA

View Full Version : آئی پی ایل 12۔ تینتیسواں میچ ۔ حیدرآباد بمقابلہ چنئی



Pardaisi
17-04-2019, 04:37 PM
17/04 - 05:30 PM +03
33rd Match (N), Indian Premier League at Hyderabad, Apr 17 2019

Pardaisi
17-04-2019, 04:37 PM
https://a1.espncdn.com/combiner/i?img=/i/teamlogos/cricket/500/628333.png&h=42&w=42 (http://www.espncricinfo.com/team/_/id/628333/sunrisers-hyderabad)Sunrisers Hyderabad (http://www.espncricinfo.com/team/_/id/628333/sunrisers-hyderabad)





https://a1.espncdn.com/combiner/i?img=/i/teamlogos/cricket/500/335974.png&h=42&w=42 (http://www.espncricinfo.com/team/_/id/335974/chennai-super-kings)Chennai Super Kings (http://www.espncricinfo.com/team/_/id/335974/chennai-super-kings)

Pardaisi
17-04-2019, 04:39 PM
Indian Premier League





TEAM

M
W
L
PT
NRR


CSK (http://www.espncricinfo.com/team/_/id/335974/chennai-super-kings)
8
7
1
14
0.288


SRH (http://www.espncricinfo.com/team/_/id/628333/sunrisers-hyderabad)
7
3
4
6
0.409

Pardaisi
17-04-2019, 04:41 PM
LAST FIVE MATCHES











SRH (http://www.espncricinfo.com/team/_/id/628333/sunrisers-hyderabad)
178/6
lost to
181/2
CSK (http://www.espncricinfo.com/team/_/id/335974/chennai-super-kings)
27-05-18
IPL


SRH (http://www.espncricinfo.com/team/_/id/628333/sunrisers-hyderabad)
139/7
lost to
140/8
CSK (http://www.espncricinfo.com/team/_/id/335974/chennai-super-kings)
22-05-18
IPL


SRH (http://www.espncricinfo.com/team/_/id/628333/sunrisers-hyderabad)
179/4
lost to
180/2
CSK (http://www.espncricinfo.com/team/_/id/335974/chennai-super-kings)
13-05-18
IPL


SRH (http://www.espncricinfo.com/team/_/id/628333/sunrisers-hyderabad)
178/6
lost to
182/3
CSK (http://www.espncricinfo.com/team/_/id/335974/chennai-super-kings)
22-04-18
IPL


SRH (http://www.espncricinfo.com/team/_/id/628333/sunrisers-hyderabad)
192/7
beat
170/6
CSK (http://www.espncricinfo.com/team/_/id/335974/chennai-super-kings)
02-05-15
IPL

Pardaisi
17-04-2019, 04:41 PM
Sunrisers Hyderabad hope for Rashid Khan magic to stop CSK (http://www.espncricinfo.com/series/8048/preview/1178408/sunrisers-hyderabad-vs-chennai-super-kings-33rd-match-ipl)

Pardaisi
17-04-2019, 04:42 PM
He has been the best death bowler in the IPL this season, and CSK have won most of their matches by being unflappable in that phase. What will happen when the two meet?

ابو لبابہ
17-04-2019, 07:07 PM
آج آئی پی ایل کا ایک اہم میچ چنئی سوپر کنگز اور سنرائزرز حیدرآباد کے مابین حیدرآباد میں کھیلا جائے گا ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 07:07 PM
چنئی نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 07:08 PM
کپتان مہیندر سنگھ دھونی زخمی ہونے کی وجہ سے باہر ہیں۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 07:08 PM
آج کے میچ میں سریش رینا کپتانی کریں گے۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 07:33 PM
چنئی کی اننگ شروع ہو چکی ہے ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 07:37 PM
چنئی 1 اوور کے بعد 1 رن بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 07:39 PM
چنئی کی جانب سے ڈو پلیسس اور واٹسن اوپننگ کرنے آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 07:40 PM
چنئی 2 اوور کے بعد 4 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 07:45 PM
چنئی 3 اوور کے بعد 10 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 07:47 PM
چنئی 4 اوور کے بعد 15 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 07:54 PM
چنئی 5 اوور کے بعد 27 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 07:56 PM
چنئی 6 اوور کے بعد 41 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 07:59 PM
چنئی کے 50 رنز پورے ہوئے ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 08:00 PM
چنئی 7 اوور کے بعد 55 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 08:09 PM
چنئی 8 اوور کے بعد 63 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 08:09 PM
چنئی 9 اوور کے بعد 70 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 08:17 PM
چنئی کا پہلا وکٹ گرا ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 08:18 PM
واٹسن 31 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 08:18 PM
نئے بلے باز سریش رینا آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 08:18 PM
چنئی 10 اوور کے بعد 80 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 08:19 PM
چنئی کا دوسرا وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 08:19 PM
ڈو پلیسی 45 رنز بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 08:20 PM
نئے بلے باز امبتی رایڈو آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 08:21 PM
چنئی کا سکور ہے 81 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 08:23 PM
چنئی 11 اوور کے بعد 83 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 08:26 PM
چنئی 12 اوور کے بعد 89 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 08:36 PM
چنئی 13 اوور کے بعد 97 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 08:36 PM
چنئی کا تیسرا وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 08:37 PM
سریش رینا 13 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 08:37 PM
نئے بلے باز کیدار جادھو آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 08:37 PM
چنئی کا سکور ہے 97 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 08:38 PM
چنئی کا چوتھا وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 08:38 PM
کیدار جادھو 1 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 08:38 PM
چنئی کا سکور ہے 99 رنز 4 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 08:39 PM
نئے بلے باز بلنگس آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 08:39 PM
چنئی 14 اوور کے بعد 99 رنز 4 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 09:11 PM
چنئی کے 100 رنز پورے ہوئے ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 09:11 PM
چنئی کا پانچواں وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 09:11 PM
بلنگس بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 09:12 PM
نئے بلے باز جڈیجا آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 09:13 PM
چنئی 15 اوور کے بعد 102 رنز 5 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 09:14 PM
چنئی 16 اوور کے بعد 108 رنز 5

ابو لبابہ
17-04-2019, 09:15 PM
چنئی 17 اوور کے بعد 109 رنز 5 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 09:15 PM
چنئی 18 اوور کے بعد 119 رنز 5 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 09:16 PM
چنئی 19 اوور کے بعد 127 رنز 5 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 09:18 PM
چنئی 20 اوور کے بعد 132 رنز 5 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 09:18 PM
چنئی نے مقررہ بیس اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر صرف 132 رنز بنائے ہیں اور حیدرآباد کو جیت کے لئے 133 رنوں کا ہدف دیا ہے ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 09:42 PM
چنئی کی جانب سے فاف ڈو پلیسس نے سب سے زیادہ 45 رنز بنائے ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 09:42 PM
ان کے علاوہ واٹسن نے 31 رنز بنائے ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 09:43 PM
حیدرآباد کی جانب سے راشد خان نے 2 وکٹ حاصل کیا ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 09:43 PM
حیدرآباد کی اننگ شروع ہو چکی ہے ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 09:43 PM
حیدرآباد کی جانب سے وارنر اور بیرسٹو اوپننگ کرنے آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 09:44 PM
حیدرآباد 1 اوور کے بعد 10 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 09:44 PM
حیدرآباد کو جیت کے لئے 19 اوورز میں 123 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 09:45 PM
حیدرآباد 2 اوور کے بعد 21 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 09:45 PM
حیدرآباد کو جیت کے لئے 18 اوورز میں 112 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 10:14 PM
حیدرآباد 3 اوور کے بعد 32 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 10:14 PM
حیدرآباد کو جیت کے لئے 17 اوورز میں 101 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 10:15 PM
حیدرآباد 4 اوور کے بعد 44 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 10:15 PM
حیدرآباد کو جیت کے لئے 16 اوورز میں 89 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 10:15 PM
حیدرآباد کے 50 رنز پورے ہوئے ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 10:16 PM
حیدرآباد 5 اوور کے بعد 58 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 10:16 PM
حیدرآباد کو جیت کے لئے 15 اوورز میں 75 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 10:16 PM
وارنر کی ففٹی پوری ہوئی۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 10:16 PM
حیدرآباد کا پہلا وکٹ گرا ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 10:17 PM
وارنر 50 رنز بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 10:17 PM
نئے بلے باز ولیمسن آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 10:17 PM
حیدرآباد 6 اوور کے بعد 68 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 10:18 PM
حیدرآباد کو جیت کے لئے 14 اوورز میں 65 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 10:18 PM
حیدرآباد کا دوسرا وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 10:18 PM
ولیمسن 3 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 10:18 PM
حیدرآباد 7 اوور کے بعد 71 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 10:19 PM
حیدرآباد کو جیت کے لئے 13 اوورز میں 62 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 10:19 PM
نئے بلے باز وجے شنکر آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 10:19 PM
حیدرآباد 8 اوور کے بعد 75 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 10:20 PM
حیدرآباد کو جیت کے لئے 12 اوورز میں 58 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 10:20 PM
حیدرآباد 9 اوور کے بعد 77 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 10:20 PM
حیدرآباد کو جیت کے لئے 11 اوورز میں 56 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 10:20 PM
میدان پر پہلے سٹریٹجک ٹائم آؤٹ کا وقت ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 10:21 PM
حیدرآباد 10 اوور کے بعد 85 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 10:21 PM
حیدرآباد کو جیت کے لئے 10 اوورز میں 48 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 10:53 PM
حیدرآباد کے 100 رنز پورے ہوئے ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 10:54 PM
حیدرآباد 11 اوور کے بعد 100 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 10:54 PM
حیدرآباد کو جیت کے لئے 54 گیندوں میں 33 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 11:00 PM
حیدرآباد 12 اوور کے بعد 104 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 11:00 PM
حیدرآباد کو جیت کے لئے 48 گیندوں میں 29 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 11:01 PM
حیدرآباد کا تیسرا وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 11:01 PM
وجے شنکر 7 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 11:01 PM
نئے بلے باز ہوڈا آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 11:02 PM
حیدرآباد 13 اوور کے بعد 105 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 11:03 PM
حیدرآباد کو جیت کے لئے 42 گیندوں میں 28 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 11:03 PM
حیدرآباد 14 اوور کے بعد 111 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 11:03 PM
حیدرآباد کو جیت کے لئے 36 گیندوں میں 22 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 11:04 PM
حیدرآباد 15 اوور کے بعد 116 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 11:04 PM
حیدرآباد کو جیت کے لئے 30 گیندوں میں 17 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 11:05 PM
حیدرآباد 16 اوور کے بعد 124 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 11:06 PM
حیدرآباد کو جیت کے لئے 24 گیندوں میں صرف 9 رنوں کی ضرورت ہے۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 11:07 PM
حیدرآباد کا چوتھا وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 11:07 PM
ہوڈا 13 رنز بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 11:08 PM
نئے بلے باز یوسف پٹھان آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
17-04-2019, 11:08 PM
حیدرآباد نے یہ میچ 6 وکٹوں سے جیت لیا ہے۔

ابو لبابہ
18-04-2019, 04:21 AM
ڈیوڈ وارنر کو ان کی بہترین بلے بازی کے لئے مین آف دی میچ منتخب کیا گیا ۔