PDA

View Full Version : آئی پی ایل 12۔ تیسواں میچ ۔ حیدرآباد بمقابلہ دہلی



Pardaisi
14-04-2019, 10:27 AM
14/04 - 05:30 PM +03
30th Match (N), Indian Premier League at Hyderabad, Apr 14 2019

Pardaisi
14-04-2019, 10:27 AM
https://a1.espncdn.com/combiner/i?img=/i/teamlogos/cricket/500/628333.png&h=42&w=42 (http://www.espncricinfo.com/team/_/id/628333/sunrisers-hyderabad)Sunrisers Hyderabad (http://www.espncricinfo.com/team/_/id/628333/sunrisers-hyderabad)





https://a1.espncdn.com/combiner/i?img=/i/teamlogos/cricket/500/335975.png&h=42&w=42 (http://www.espncricinfo.com/team/_/id/335975/delhi-capitals)Delhi Capitals (http://www.espncricinfo.com/team/_/id/335975/delhi-capitals)

Pardaisi
14-04-2019, 10:27 AM
Delhi Capitals travel to Hyderabad with momentum on their side (http://www.espncricinfo.com/series/8048/preview/1178405/sunrisers-hyderabad-vs-delhi-capitals-30th-match-ipl)

Pardaisi
14-04-2019, 10:28 AM
The visitors have won their last two matches, while Sunrisers have slipped to the bottom half of the table after successive losses

Pardaisi
14-04-2019, 10:29 AM
team

m
w
l
pt
nrr










dc
7
4
3
8
0.197










srh
6
3
3
6
0.81

ابو لبابہ
14-04-2019, 07:03 PM
حیدرآباد نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 07:32 PM
دہلی کی اننگ شروع ہو چکی ہے ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 07:34 PM
دہلی 1 اوور کے بعد 7 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 07:38 PM
دہلی کا پہلا وکٹ گرا۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 07:38 PM
پرتھوی شاہ 4 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 07:39 PM
دہلی کا سکور ہے 11 رن 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 07:42 PM
نئے بلے باز منرو آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 07:43 PM
دہلی 2 اوور کے بعد 12 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 07:45 PM
دہلی 3 اوور کے بعد 20 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 07:46 PM
دہلی کا دوسرا وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 07:47 PM
شیکھر دھون 7 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 07:47 PM
دہلی کا سکور ہے 20 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 07:48 PM
نئے بلے باز شریاز اییر آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 07:50 PM
دہلی 4 اوور کے بعد 30 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 08:00 PM
دہلی 5 اوور کے بعد 39 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 08:00 PM
دہلی کے 50 رنز پورے ہوئے ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 08:00 PM
دہلی 6 اوور کے بعد 51 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 08:12 PM
دہلی 7 اوور کے بعد 59 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 08:13 PM
دہلی کا تیسرا وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 08:18 PM
منرو 40 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 08:19 PM
دہلی 8 اوور کے بعد 69 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 08:19 PM
دہلی 9 اوور کے بعد 77 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 08:19 PM
نئے بلے باز رشھب پنت آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 08:20 PM
دہلی 10 اوور کے بعد 87 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 08:26 PM
دہلی 11 اوور کے بعد 96 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 08:26 PM
دہلی کے 100 رنز پورے ہوئے ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 08:27 PM
دہلی 12 اوور کے بعد 102 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 08:35 PM
دہلی 13 اوور کے بعد 110 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 08:36 PM
دہلی 14 اوور کے بعد 114 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 08:57 PM
دہلی 15 اوور کے بعد 121 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 08:57 PM
دہلی کا چوتھا وکٹ گرا۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 08:58 PM
شریاز اییر 45 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 08:58 PM
نئے بلے باز کرس مورس آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 08:58 PM
دہلی 16 اوور کے بعد 126 رنز 4 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 08:58 PM
دہلی کا پانچواں وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 08:59 PM
رشھب پنت 23 رنز بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 08:59 PM
نئے بلے باز اکشر پٹیل آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 08:59 PM
دہلی 17 اوور کے بعد 130 رنز 5 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 09:00 PM
دہلی کا چھٹا وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 09:00 PM
کرس مورس 4 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 09:00 PM
دہلی 18 اوور کے بعد 133 رنز 6 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 09:01 PM
نئے بلے باز کیمو پال آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 09:13 PM
دہلی 19 اوور کے بعد 142 رنز 6 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 09:13 PM
دہلی کا ساتواں وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 09:13 PM
کیمو پال 7 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 09:13 PM
نئے بلے باز ربادا آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 09:14 PM
دہلی کے 150 رنز پورے ہوئے ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 09:14 PM
دہلی 20 اوور کے بعد 155 رنز 7 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 09:14 PM
دہلی نے مقررہ بیس اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 155 رنز بنائے ہیں اور حیدرآباد کو جیت کے لئے 156 رنوں کا ہدف دیا ہے ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 09:15 PM
دہلی کی جانب سے شریاز اییر نے سب سے زیادہ 45 رنز بنائے ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 09:15 PM
ان کے علاوہ منرو نے 40 رنز بنائے ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 09:16 PM
حیدرآباد کی جانب سے خلیل احمد نے 30 رنز دے کر 3 وکٹ حاصل کیا ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 09:16 PM
ان کے علاوہ بھوونیشور کمار کو بھی 2 وکٹ ملا۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 09:28 PM
حیدرآباد کی اننگ شروع ہو چکی ہے ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 09:29 PM
حیدرآباد کی جانب سے وارنر اور بیرسٹو اوپننگ کرنے آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 09:29 PM
حیدرآباد کے سامنے 156 رنوں کا ہدف ہے۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 09:31 PM
حیدرآباد 1 اوور کے بعد 3 رن بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 09:32 PM
حیدرآباد کو جیت کے لئے 19 اوورز میں 153 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 09:35 PM
حیدرآباد 2 اوور کے بعد 13 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 09:35 PM
حیدرآباد کو جیت کے لئے 18 اوورز میں 143 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 09:40 PM
حیدرآباد 3 اوور کے بعد 23 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 09:40 PM
حیدرآباد کو جیت کے لئے 17 اوورز میں 133 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 09:49 PM
حیدرآباد 4 اوور کے بعد 30 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 09:49 PM
حیدرآباد کو جیت کے لئے 16 اوورز میں 126 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 10:03 PM
حیدرآباد 5 اوور کے بعد 36 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 10:03 PM
حیدرآباد کو جیت کے لئے 15 اوورز میں 120 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 10:03 PM
حیدرآباد 6 اوور کے بعد 40 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 10:03 PM
حیدرآباد کو جیت کے لئے 14 اوورز میں 116 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 10:04 PM
حیدرآباد 7 اوور کے بعد 48 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 10:04 PM
حیدرآباد کو جیت کے لئے 13 اوورز میں 108 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 10:06 PM
حیدرآباد کے 50 رنز پورے ہوئے ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 10:14 PM
حیدرآباد 8 اوور کے بعد 51 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 10:14 PM
حیدرآباد کو جیت کے لئے 12 اوورز میں 105 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 10:15 PM
حیدرآباد 9 اوور کے بعد 66 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 10:15 PM
حیدرآباد کو جیت کے لئے 11 اوورز میں 90 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 10:16 PM
حیدرآباد کا پہلا وکٹ گرا۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 10:16 PM
بیرسٹو 41 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 10:17 PM
حیدرآباد کا سکور ہے 72 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 10:19 PM
نئے بلے باز ویلیمسن آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 10:19 PM
حیدرآباد 10 اوور کے بعد 73 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 10:20 PM
حیدرآباد کو جیت کے لئے 10 اوورز میں 83 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 10:51 PM
حیدرآباد 11 اوور کے بعد 77 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 10:52 PM
حیدرآباد کو جیت کے لئے 54 گیندوں میں 79 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 10:52 PM
حیدرآباد کا دوسرا وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 10:53 PM
ویلیمسن 3 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 10:53 PM
نئے بلے باز آر کے بھوئی آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 10:54 PM
حیدرآباد 12 اوور کے بعد 80 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 10:54 PM
حیدرآباد کو جیت کے لئے 48 گیندوں میں 76 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 10:55 PM
حیدرآباد 13 اوور کے بعد 84 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 10:55 PM
حیدرآباد کو جیت کے لئے 42 گیندوں میں 72 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 10:57 PM
حیدرآباد 14 اوور کے بعد 95 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 10:57 PM
حیدرآباد کو جیت کے لئے 36 گیندوں میں 61 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 10:58 PM
حیدرآباد کے 100 رنز پورے ہوئے ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 10:58 PM
حیدرآباد 15 اوور کے بعد 100 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 10:58 PM
حیدرآباد کو جیت کے لئے 30 گیندوں میں 56 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 10:59 PM
حیدرآباد کا تیسرا وکٹ گرا۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:00 PM
آر کے بھوئی 7 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:00 PM
نئے بلے باز وجے شنکر آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:01 PM
حیدرآباد 16 اوور کے بعد 104 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:02 PM
حیدرآباد کو جیت کے لئے 24 گیندوں میں 52 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:06 PM
وارنر نے اپنی ففٹی پوری کی۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:06 PM
حیدرآباد کا چوتھا وکٹ گرا۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:07 PM
وارنر 51 رنز بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:07 PM
نئے بلے باز ابھیشیک شرما آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:08 PM
اگلی ہی گیند پر حیدرآباد کا پانچواں وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:08 PM
وجے شنکر 1 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:08 PM
ربادا ہیٹ ٹرک پر ہیں۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:09 PM
حیدرآباد 17 اوور کے بعد 108 رنز 5 وکٹ کے نقصان پر۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:11 PM
حیدرآباد کو جیت کے لئے 18 گیندوں میں 48 رنز درکار ہیں

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:12 PM
حیدرآباد کا چھٹا وکٹ گرا۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:12 PM
ہوڈا 3 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:12 PM
نئے بلے باز راشد خان آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:13 PM
اگلی ہی گیند پر حیدرآباد کا ساتواں وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:15 PM
راشد خان بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:15 PM
کرس مورس ہیٹ ٹرک پر ہیں ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:17 PM
نئے بلے باز بھونیشور کمار آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:18 PM
اسی اوور میں حیدرآباد کا آٹھواں وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:19 PM
ابھیشیک شرما 2 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:20 PM
حیدرآباد 18 اوور کے بعد 112 رنز 8 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:20 PM
حیدرآباد کو جیت کے لئے 12 گیندوں میں 44 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:21 PM
حیدرآباد کے لئے یہاں سے یہ میچ جیت پانا اب ناممکن ہے

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:22 PM
نئے بلے باز سندیپ شرما آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:22 PM
حیدرآباد کا نواں وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:24 PM
بھونیشور کمار 2 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:24 PM
نئے بلے باز خلیل احمد آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:24 PM
حیدرآباد کا آخری وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:25 PM
اگلی ہی گیند پر خلیل احمد بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:26 PM
اور یوں حیدرآباد کی پوری ٹیم 116 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:26 PM
دہلی نے زبردست واپسی کی۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:27 PM
یہ میچ دہلی نے 39 رنوں سے جیت لیا ہے۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:32 PM
حیدرآباد کی جانب سے وارنر نے سب سے زیادہ 51 رنز بنائے ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:32 PM
ان کے علاوہ بیرسٹو نے 41 رنز بنائے ۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:33 PM
دہلی کی جانب سے ربادا نے 22 رنز دے کر 4 وکٹ حاصل کیا۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:33 PM
ان کے علاوہ کرس مورس اور کیمو پال نے تین تین وکٹ لئے۔

ابو لبابہ
14-04-2019, 11:34 PM
کیمو پال کو ان کی بہترین بالنگ کے لئے مین آف دی میچ منتخب کیا گیا ۔