PDA

View Full Version : آئی پی ایل 12۔ اٹھائیسواں میچ۔ بنگلور بمقابلہ پنجاب



ابو لبابہ
13-04-2019, 09:06 PM
آج آئی پی ایل کا اٹھائیسواں میچ رایل چیلنجرز بنگلور اور کنگز الیون پنجاب کے مابین موہالی میں کھیلا جا رہا ہے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:06 PM
بنگلور نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:06 PM
پنجاب کی اننگ شروع ہو چکی ہے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:07 PM
پنجاب کی جانب سے کرس گیل اور کے ایل راہل اوپننگ کرنے آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:08 PM
پنجاب 1 اوور کے بعد 2 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:09 PM
پنجاب 2 اوور کے بعد 7 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:09 PM
پنجاب 3 اوور کے بعد 21 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:09 PM
پنجاب 4 اوور کے بعد 26 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:09 PM
پنجاب 5 اوور کے بعد 36 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:10 PM
پنجاب کے 50 رنز پورے ہوئے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:10 PM
پنجاب 6 اوور کے بعد 60 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:10 PM
پنجاب کا پہلا وکٹ گرا۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:10 PM
کے ایل راہل 18 رنز بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:10 PM
نئے بلے باز مینک اگروال آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:11 PM
پنجاب 7 اوور کے بعد 69 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:12 PM
پنجاب 8 اوور کے بعد 77 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:12 PM
پنجاب کا دوسرا وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:13 PM
مینک اگروال 15 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:13 PM
نئے بلے باز سرفراز خان آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:14 PM
پنجاب 9 اوور کے بعد 86 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:14 PM
پنجاب 10 اوور کے بعد 90 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:15 PM
پنجاب 11 اوور کے بعد 99 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:15 PM
پنجاب کے 100 رنز پورے ہوئے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:15 PM
پنجاب 12 اوور کے بعد 102 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:15 PM
پنجاب کا تیسرا وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:16 PM
سرفراز خان 15 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:16 PM
پنجاب 13 اوور کے بعد 110 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:17 PM
نئے بلے باز ایس ایم کرن آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:17 PM
پنجاب کا چوتھا وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:17 PM
ایس ایم کرن 1 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:17 PM
نئے بلے باز مندیپ سنگھ آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:18 PM
پنجاب 14 اوور کے بعد 114 رنز 4 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:18 PM
پنجاب 15 اوور کے بعد 122 رنز 4 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:19 PM
پنجاب 16 اوور کے بعد 127 رنز 4 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:19 PM
پنجاب 17 اوور کے بعد 138 رنز 4 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:20 PM
پنجاب 18 اوور کے بعد 146 رنز 4 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:20 PM
پنجاب کے 150 رنز پورے ہوئے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:20 PM
پنجاب 19 اوور کے بعد 162 رنز 4 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:20 PM
پنجاب 20 اوور کے بعد 173 رنز 4 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:21 PM
پنجاب نے مقررہ بیس اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 173 رنز بنائے ہیں اور بنگلور کو جیت کے لئے 174 رنوں کا ہدف دیا ہے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:21 PM
کرس گیل 99 رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:38 PM
بنگلور کی اننگ شروع ہو چکی ہے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:38 PM
بنگلور کی جانب سے کپتان وراٹ کوہلی اور پارتھیو پٹیل اوپننگ کرنے آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:38 PM
بنگلور 1 اوور کے بعد 6 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:39 PM
بنگلور کو جیت کے لئے 19 اوورز میں 168 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:39 PM
بنگلور 2 اوور کے بعد 21 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:39 PM
بنگلور کو جیت کے لئے 18 اوورز میں 153 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:49 PM
بنگلور 3 اوور کے بعد 36 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:50 PM
بنگلور کو جیت کے لئے 17 اوورز میں 138 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:50 PM
بنگلور کا پہلا وکٹ گرا۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:50 PM
پارتھیو پٹیل 19 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:50 PM
نئے بلے باز اے بی ڈیویلیرز آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:51 PM
بنگلور 4 اوور کے بعد 44 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:51 PM
بنگلور کو جیت کے لئے 16 اوورز میں 130 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:51 PM
بنگلور کے 50 رنز پورے ہوئے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:55 PM
بنگلور 5 اوور کے بعد 54 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:55 PM
بنگلور کو جیت کے لئے 15 اوورز میں 120 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:57 PM
بنگلور 6 اوور کے بعد 63 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 10:03 PM
بنگلور کو جیت کے لئے 14 اوورز میں 111 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 10:05 PM
بنگلور 7 اوور کے بعد 71 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 10:05 PM
بنگلور کو جیت کے لئے 13 اوورز میں 103 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 10:06 PM
بنگلور 8 اوور کے بعد 74 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 10:06 PM
بنگلور کو جیت کے لئے 12 اوورز میں 100 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 10:14 PM
بنگلور 9 اوور کے بعد 80 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 10:14 PM
بنگلور کو جیت کے لئے 11 اوورز میں 94 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 10:14 PM
میدان پر پہلے سٹریٹجک ٹائم آؤٹ کا وقت ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 10:56 PM
بنگلور 10 اوور کے بعد 88 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 10:57 PM
بنگلور کو جیت کے لئے 10 اوورز میں 86 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 10:57 PM
بنگلور 11 اوور کے بعد 98 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 10:58 PM
بنگلور کو جیت کے لئے 54 گیندوں میں 76 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 10:59 PM
بنگلور کے 100 رنز پورے ہوئے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 10:59 PM
بنگلور 12 اوور کے بعد 107 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 11:00 PM
بنگلور کو جیت کے لئے 48 گیندوں میں 67 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 11:00 PM
بنگلور 13 اوور کے بعد 117 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 11:01 PM
بنگلور کو جیت کے لئے 42 گیندوں میں 57 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 11:01 PM
وراٹ کوہلی اپنی ففٹی پوری کر چکے ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 11:01 PM
میدان پر دوسرے سٹریٹجک ٹائم آؤٹ کا وقت ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 11:02 PM
بنگلور 14 اوور کے بعد 122 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 11:02 PM
بنگلور کو جیت کے لئے 36 گیندوں میں 52 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 11:03 PM
بنگلور 15 اوور کے بعد 126 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 11:06 PM
بنگلور کو جیت کے لئے 30 گیندوں میں 48 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 11:06 PM
بنگلور کا دوسرا وکٹ۔ گرا ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 11:07 PM
وراٹ کوہلی 67 رنز بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 11:07 PM
نئے بلے باز سٹاینس آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 11:09 PM
بنگلور 16 اوور کے بعد 130 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 11:09 PM
بنگلور کو جیت کے لئے 24 گیندوں میں 44 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 11:10 PM
بنگلور 17 اوور کے بعد 136 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 11:10 PM
بنگلور کو جیت کے لئے 18 گیندوں میں 38 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 11:11 PM
بنگلور کے 150 رنز پورے ہوئے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 11:11 PM
بنگلور 18 اوور کے بعد 154 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 11:12 PM
بنگلور کو جیت کے لئے 12 گیندوں میں 20 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 11:16 PM
بنگلور 19 اوور کے بعد 168 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 11:17 PM
بنگلور کو جیت کے لئے آخری اوور میں صرف 6 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 11:19 PM
اے بی ڈیویلیرز نے بھی اپنی ففٹی کر لی ہے۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 11:20 PM
اور بنگلور نے یہ میچ 8 وکٹوں سے جیت لیا ہے۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 11:20 PM
آئی پی ایل 2019 میں بنگلور کی یہ پہلی جیت ہے۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 11:35 PM
اے بی ڈیویلیرز کو ان کی بہترین بلے بازی کے لئے مین آف دی میچ منتخب کیا گیا ۔

Pardaisi
15-04-2019, 09:53 AM
​https://www.express.com.pk/images/NP_ISB/20190415/Sub_Images/1106318351-1.gif