PDA

View Full Version : آئی پی ایل 12۔ ستائیسواں میچ۔ ممبئی بمقابلہ راجستھان



ابو لبابہ
13-04-2019, 03:26 PM
آج آئی پی ایل کا ستائیسواں میچ ممبئی انڈینز اور راجستھان رایلز کے مابین ممبئی میں کھیلا جائے گا ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 03:27 PM
راجستھان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 03:28 PM
پوائنٹس ٹیبل میں ممبئی تیسرے جبکہ راجستھان ساتویں نمبر پر ہے۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 03:29 PM
ممبئی کی اننگ شروع ہو چکی ہے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 03:29 PM
ممبئی کی جانب سے روہت شرما اور ڈی کوک اوپننگ کرنے آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 03:31 PM
پہلا اوور گوتم ڈالیں گے۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 03:33 PM
ممبئی 1 اوور کے بعد 5 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 03:38 PM
ممبئی 2 اوور کے بعد 9 رنز بغیر کسی نقصان کے۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 04:53 PM
ممبئی 3 اوور کے بعد 27 رنز بغیر کسی نقصان کے۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 04:53 PM
ممبئی 4 اوور کے بعد 41 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 04:54 PM
ممبئی کے 50 رنز پورے ہوئے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 04:54 PM
ممبئی 5 اوور کے بعد 53 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 04:54 PM
ممبئی 6 اوور کے بعد 57 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 04:54 PM
ممبئی 7 اوور کے بعد 59 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 04:55 PM
ممبئی 8 اوور کے بعد 72 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 04:55 PM
ممبئی 9 اوور کے بعد 76 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 04:55 PM
ممبئی 10 اوور کے بعد 92 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 04:56 PM
ممبئی کا پہلا وکٹ گرا۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 04:56 PM
روہت شرما 47 رنز بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 04:56 PM
نئے بلے باز سوریا کمار یادو آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 04:56 PM
ممبئی 11 اوور کے بعد 97 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 04:57 PM
ممبئی کے 100 رنز پورے ہوئے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 04:57 PM
ممبئی 12 اوور کے بعد 104 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 04:57 PM
ممبئی 13 اوور کے بعد 117 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 04:58 PM
ممبئی کا دوسرا وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 04:58 PM
سوریا کمار یادو 16 رنز بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 04:58 PM
نئے بلے باز پولارڈ آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 04:59 PM
ڈی کوک نے اپنی ففٹی پوری کر لی ہے

ابو لبابہ
13-04-2019, 04:59 PM
ممبئی 14 اوور کے بعد 124 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 04:59 PM
ممبئی 15 اوور کے بعد 126 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 05:00 PM
ممبئی 16 اوور کے بعد 135 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 05:00 PM
ممبئی کا تیسرا وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 05:00 PM
پولارڈ 6 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 05:01 PM
نئے بلے باز ہاردک پانڈیا آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 05:01 PM
ممبئی 17 اوور کے بعد 145 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 05:01 PM
ممبئی کے 150 رنز پورے ہوئے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 05:02 PM
ممبئی 18 اوور کے بعد 158 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 05:03 PM
ممبئی کا چوتھا وکٹ گرا۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 05:03 PM
ڈی کوک 81 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 05:04 PM
نئے بلے باز اشان کشن آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 05:06 PM
ممبئی 19 اوور کے بعد 171 رنز 4 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:23 PM
ممبئی کا پانچواں وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:23 PM
اشان کشن 5 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:24 PM
نئے بلے باز کرونال پانڈیا آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:24 PM
ممبئی 20 اوور کے بعد 187 رنز 5 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:25 PM
ممبئی نے مقررہ بیس اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 187 رنز بنائے ہیں اور راجستھان کو جیت کے لئے 188 رنوں کا ہدف دیا ہے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:28 PM
راجستھان کی اننگ شروع ہو چکی ہے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:29 PM
راجستھان کی جانب سے رہانے اور بٹلر اوپننگ کرنے آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:29 PM
راجستھان کے سامنے جیت کے لئے 188 رنوں کا ہدف ہے۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:30 PM
راجستھان 1 اوور کے بعد 4 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:30 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 19 اوورز میں 184 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:30 PM
راجستھان 2 اوور کے بعد 12 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:30 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 18 اوورز میں 176 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:31 PM
راجستھان 3 اوور کے بعد 28 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:31 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 17 اوورز میں 160 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:31 PM
راجستھان 4 اوور کے بعد 32 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:31 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 16 اوورز میں 156 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:32 PM
راجستھان 5 اوور کے بعد 49 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:32 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 15 اوورز میں 139 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:32 PM
راجستھان کے 50 رنز پورے ہوئے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:33 PM
راجستھان 6 اوور کے بعد 59 رنز بغیر کسی نقصان کے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:33 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 14 اوورز میں 129 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:33 PM
راجستھان کا پہلا وکٹ گرا۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:34 PM
رہانے 37 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:34 PM
نئے بلے باز سیمسون آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:34 PM
راجستھان 7 اوور کے بعد 64 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:35 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 13 اوورز میں 124 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:35 PM
راجستھان 8 اوور کے بعد 73 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:36 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 12 اوورز میں 115 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:36 PM
راجستھان 9 اوور کے بعد 89 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:36 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 11 اوورز میں 99 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:37 PM
راجستھان کے 100 رنز پورے ہوئے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:37 PM
راجستھان 10 اوور کے بعد 100 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:37 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 10 اوورز میں 88 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:40 PM
راجستھان 11 اوور کے بعد 103 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:41 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 54 گیندوں میں 85 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:41 PM
راجستھان 12 اوور کے بعد 118 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:41 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 48 گیندوں میں 70 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:42 PM
راجستھان 13 اوور کے بعد 146 رنز 1 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:42 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 42 گیندوں میں 42 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:42 PM
تیرھویں اوور سے 28 رنز آئے۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:43 PM
راجستھان کا دوسرا وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:43 PM
بٹلر 89 رنز بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:43 PM
نئے بلے باز سمتھ آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:44 PM
راجستھان کے 150 رنز پورے ہوئے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:44 PM
راجستھان 14 اوور کے بعد 153 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:44 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 36 گیندوں میں 35 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:45 PM
راجستھان 15 اوور کے بعد 158 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:45 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 30 گیندوں میں 30 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:46 PM
راجستھان 16 اوور کے بعد 168 رنز 2 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:46 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 24 گیندوں میں 20 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:46 PM
راجستھان کا تیسرا وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:47 PM
سیمسون 31 رنز بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:47 PM
نئے بلے باز تریپاٹھی آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:48 PM
راجستھان 17 اوور کے بعد 171 رنز 3 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 09:48 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 18 گیندوں میں 17 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 10:16 PM
راجستھان کا چوتھا وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 10:16 PM
تریپاٹھی 1 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 10:16 PM
نئے بلے باز لیونگسٹن آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 10:17 PM
اسی اوور میں راجستھان کا پانچواں وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 10:18 PM
لیونگسٹن 1 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 10:18 PM
راجستھان 18 اوور کے بعد 174 رنز 5 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 10:18 PM
راجستھان کو جیت کے لئے 12 گیندوں میں 14 رنز درکار ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 10:19 PM
نئے بلے باز گوتم آئے ہیں۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 10:19 PM
راجستھان کا چھٹا وکٹ بھی گرا ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 10:19 PM
سمتھ 12 رن بنا کر آؤٹ ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 10:20 PM
نئے بلے باز گوپال آئے ہیں ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 10:21 PM
راجستھان 19 اوور کے بعد 182 رنز 6 وکٹ کے نقصان پر ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 10:21 PM
راجستھان کو جیت کے لئے آخری اوور میں صرف 6 رنوں کی ضرورت ہے ۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 10:23 PM
راجستھان نے یہ میچ 4 وکٹوں سے جیت لیا ہے۔

ابو لبابہ
13-04-2019, 10:23 PM
بٹلر کو ان کی بہترین بلے بازی کے لئے مین آف دی میچ منتخب کیا گیا ۔