PDA

View Full Version : ون اردو کے بارہ سال مبارک



HumairaCh
04-04-2019, 04:25 PM
بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم
میری طرف سے تمام ممبرز کو ون اردو کی بارہویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔

Pardaisi
04-04-2019, 04:29 PM
السلام علیکم

میری طرف سے بھی تمام ممبرز کو ون اردو کی بارہویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔

ابو لبابہ
04-04-2019, 08:45 PM
وعلیکم السلام ۔
سب کو ون اردو کی بارھویں سالگرہ مبارک ہو ۔

اب تو گنے چنے لوگ آتے ہیں تو سالگرہ کی رونق کہاں سے لائیں۔

Trueman
05-04-2019, 04:49 PM
وعلیکم السلام۔
سب حاضر و غائب اراکین کو بہت بہت مبارک ہو۔ بارہ سال گزر گئے حالانکہ کل ہی کی تو بات لگتی ہے۔

ابو لبابہ
05-04-2019, 05:03 PM
وعلیکم السلام۔
سب حاضر و غائب اراکین کو بہت بہت مبارک ہو۔ بارہ سال گزر گئے حالانکہ کل ہی کی تو بات لگتی ہے۔

آپ خود کدھر غائب ہیں جناب؟

Trueman
05-04-2019, 07:19 PM
آپ خود کدھر غائب ہیں جناب؟
میں تو بھیا جی رش ہونے کا انتظار کر رہا تھا۔

Rose
06-04-2019, 12:06 PM
میری طرف سے بھی تمام ممبرز کو ون اردو کی بارہویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔