rja_eman
06-01-2019, 04:06 PM
💐 *آسان زندگی کے اصول*💐
🔅 *دوسروں* کے بارے میں *برے گمان* کی وجہ سے ہم کچھ لوگوں سے *نفرت* کر تے ہیں
⚜ *پھر ہم ان سے ملنا جلناکم کر دیتے ہیں*
⚜ *ان سے اپنے رشتے تعلقات ختم کر دیتے ہیں*
⚜ *جس سے زندگی گزارنا مشکل ہو جاتی ہے*
👈🏻 *لہذا اگر آسان زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو اس کے چند آسان نسخے ہیں.....*
🔸 *ہر چیز کی وضاحتیں نہ خود دیں اور نہ دوسروں سے طلب کریں*
🔸 *ہر چیز کو نہ آزمائیں*
🔸 *اور ہر چیز کی بال کی کھال نہ اتاریں*
🔸 *جب بھی دوسروں کی تلخی کو سنیں تو مسکرا دیں...*😊😊😊
☘پھر اسے بھول جا ئیں کیونکہ یہ ضروری نہیں کہ ہر بات کو اتنی اہمیت دی جا ئے کہ اس پر بہت دیر تک سوچا جائے
🌸اللہ اس پر رحم کرے جو *رشتوں کو بچانے* اور *محبتوں* کو قائم رکھنے اور دوسروں کی *خطاوں پر پردہ* ڈالنے کی خاطر غیر ضروری باتوں کو بھول جاتا ہے
🔸 *دل کا صاف ہونا کوئی برائی نہیں ہے*
🔸 *اور غیر ضروری باتیں بھول جانا بے وقوفی نہیں*
🔸 *اور نہ ہی معاف کرنا کوئی کمزوری ہے*
🔸 *اور نہ ہی خاموشی شکست کا نام ہے*
🔸 *بلکہ یہ تو تربیت اور عبا دت ہے*
*اے اللہ ہمیں دوسروں کے بارے میں حسن ظن عطا کر اور ہمارے بارے میں لوگوں کے گمان کو اچھا کر آمین---*