PDA

View Full Version : تھینکس، لائکس اور مینشن کا فیچر کیوں دستیاب نہیں ہے؟



ابو لبابہ
12-12-2018, 03:11 AM
السلام علیکم
ابھی نوٹ کیا ہے کہ تھینکس، لائکس اور مینشن کا فیچر سرے سے غائب ہے۔ ایسا کیوں ہے؟

مخاطب ایڈمن ہیں۔

1UM-TeamUrdu
12-12-2018, 07:52 PM
و علیکم السلام ۔ خوش آمدید
اس فورم کے اکثر ماڈولز اور پلگ انز یا تونئی اپ ڈیٹس سے مطابقت نہیں رکھتے یا بہت زیادہ ریسوسز مانگتے ہیں۔ نئی انسٹالیشنز کی ٹیسٹنگ جاری ہے۔ ان شاءاللہ کچھ دن میں موو کر جائیں گے۔