PDA

View Full Version : ان باکس میسج پرابلم



Kainat
03-05-2018, 09:00 PM
السلام علیکم
میسج بھیجنے کے لیے ۔۔۔ ان باکس نظام درہم برہم ہے۔ اس کی جگہ کوئی اور تھریڈ کھل جاتا ہے۔
کچھ توجہ فرمائیے۔ایڈمن، انتظامیہ سے درخواست ہے۔
میں نے ایک دو ممبران کو ان کی پروفائل آئی ڈی کے ذریعے میسج بھیجے ہیں۔ لیکن پتہ نہیں کہ ان تک پہنچ پائے ہیں کہ نہیں۔۔۔؟
علیشہ سس ۔۔۔ کیا آپ کو میرا میسج ملا ہے؟ ( یہیں پر بتا دیجئے)

1UM-TeamUrdu
03-05-2018, 11:27 PM
جی چیک کرتا ہوں

ابو لبابہ
04-05-2018, 01:03 AM
اب ذرا چیک کیجئے گا کائنات جی۔
میرے خیال سے اب ان باکس میسجنگ سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہئے۔

Aleesha
04-05-2018, 01:53 AM
السلام علیکم
میسج بھیجنے کے لیے ۔۔۔ ان باکس نظام درہم برہم ہے۔ اس کی جگہ کوئی اور تھریڈ کھل جاتا ہے۔
کچھ توجہ فرمائیے۔ایڈمن، انتظامیہ سے درخواست ہے۔
میں نے ایک دو ممبران کو ان کی پروفائل آئی ڈی کے ذریعے میسج بھیجے ہیں۔ لیکن پتہ نہیں کہ ان تک پہنچ پائے ہیں کہ نہیں۔۔۔؟
علیشہ سس ۔۔۔ کیا آپ کو میرا میسج ملا ہے؟ ( یہیں پر بتا دیجئے)



Asalam U Alaikum
sis mujhay koi message nahi mila

Kainat
04-05-2018, 02:27 PM
شکریہ خسرو بھائی ۔۔۔ اب ٹھیک ہے۔ میسج چلا گیا۔

Kainat
04-05-2018, 02:28 PM
وعلیکم السلام
اب میسج چلا گیاہے۔ آپ ان باکس چیک کر لیں۔

Kainat
04-05-2018, 06:54 PM
شکریہ ٹیم بھائی
شکایت کا فوری ازالہ ہو گیا ہے۔