PDA

View Full Version : Designing section?????



Fatima Noor
30-10-2017, 04:49 AM
اسلام علیکم
یہاں ایک ڈیزائننگ سیکشن ہوتا تھا وہ مل نہیں رہا ختم ہو گیا ہے کیا؟؟؟؟

ابو لبابہ
30-10-2017, 04:34 PM
وعلیکم السلام

ون اردو پر ایک بار پھر سے خوش آمدید
امید ہے کہ مستقل آتی رہیں گی۔

ڈیزاننگ سیکشن کو اب تک کھولا نہیں گیا ہے۔
اگر آپ کو ضرورت ہے تو اسے کھلوا دیا جائے گا۔

Fatima Noor
03-11-2017, 01:32 AM
...
نہیں میں بس اپنے ڈیزائن دیکھنا چاہ رہی تھی ...

Sabih
04-11-2017, 12:55 PM
السلام علیکم
پاءجی۔
کمپوزنگ سیکشن کی گپتگو والے تھریڈز تو کھلوا دیں
Khusroo

ابو لبابہ
04-11-2017, 08:19 PM
السلام علیکم
پاءجی۔
کمپوزنگ سیکشن کی گپتگو والے تھریڈز تو کھلوا دیں
Khusroo

وعلیکم السلام
کرتے ہیں جی کچھ

jawaz
15-01-2018, 08:56 PM
میں تو ویڈیو بناتا ہوں
اگر مناسب ہو تو ایک ویڈیو سیکشن بھی بنا دیا جائے
یہ کام صرف میرے کہنے سے نہیں ہو تمام لوگوں کی مرضی ہوتو پھر ویڈیو سیکشن بنایا جائے

شکریہ

ابو لبابہ
19-01-2018, 09:58 PM
میں تو ویڈیو بناتا ہوں
اگر مناسب ہو تو ایک ویڈیو سیکشن بھی بنا دیا جائے
یہ کام صرف میرے کہنے سے نہیں ہو تمام لوگوں کی مرضی ہوتو پھر ویڈیو سیکشن بنایا جائے

شکریہ

بہت شکریہ جناب مشورے کے لئے
ان شاء اللہ کرتے ہیں کچھ

آپ اس سیکشن کی تفصیلات بطور تجویز ایک تھریڈ کی صورت میں یہاں پر (http://oneurdu.com/forums/forum46/) پیش کریں۔ تاکہ دیگر احباب بھی اس ضمن میں اپنی قیمتی آراء دے سکیں۔