PDA

View Full Version : لیلۃ القدر کی دعا



ابو لبابہ
18-06-2017, 07:37 AM
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ "میں نے سوال کیا، یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اگر مجھے لیلۃ القدر کا احساس ہو تو میں اس میں کیا دعا مانگوں؟"۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جواب دیا:۔

اَللَّھُمَ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی
(اے اللہ تو معاف فرمانے والا ہے اور معاف کرنے کو پسند فرماتا ہے ، پس مجھے معاف کردے)۔

(جامع ترمذی، ریاض الصالحین)

Armaans
20-06-2017, 12:01 PM
جزاک اللہ بھائی