PDA

View Full Version : ون اردو میگزین

Abdullah
01-06-2017, 12:27 AM
کیا کسی کے پاس ون اردو میگزین پڑا ہوا ہے؟
اور کہیں سے اسکا فارمیٹ وغیرہ دستیاب ہو سکتا ہے؟

ابو لبابہ
01-06-2017, 12:33 AM
میرے پاس میگزین پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہونا چاہئے۔
مزید معلومات کے لئے یاز بھائی سے رابطہ کریں۔

Abdullah
01-06-2017, 12:39 AM
خسرو بھائی پی ڈی ایف ہی فراہم کر دیں۔ Ahsan_Yaz; بھائی ؟؟

ابو لبابہ
01-06-2017, 12:44 AM
ساری چاہئے؟
یا کوئی خاص شمارہ؟

Abdullah
01-06-2017, 12:46 AM
کوئی بھی شمارہ ہو جائے بھائی۔

ابو لبابہ
01-06-2017, 01:11 AM
اکتوبر 2013 کا شمارہ ڈاؤنلوڈ (http://www.mediafire.com/file/xu8ma7dyclz9umc/) کیجئے۔

Abdullah
01-06-2017, 01:12 AM
بہت شکریہ خسرو بھائی خوش رہئیے۔۔ :)

Ahsan_Yaz
01-06-2017, 01:22 AM
کیوں جی! خود کا میگزین لانچ کرنے لگے ہیں کیا؟

Abdullah
01-06-2017, 01:26 AM
کیوں جی؟ منع ہے کیا؟ ;)

Ahsan_Yaz
01-06-2017, 01:43 AM
کیوں جی؟ منع ہے کیا؟ ;)

بالکل بھی نہیں جناب۔

Abdullah
01-06-2017, 01:45 AM
تے فئیر مدعے تے آو فارمیٹ مہیا کرو۔

بالکل بھی نہیں جناب۔

Ahsan_Yaz
01-06-2017, 03:29 AM
فارمیٹ تو میرے پاس کبھی بھی نہیں تھا جناب۔
اس کا الگ سے ڈیپارٹمنٹ تھا، جس کو حرفِ دعا، ہوشربا وغیرہ سنبھالا کرتی تھیں۔
بعد میں رباب (یعنی سمارا جی) نے بھی یہ شعبہ سنبھالا تھا۔ شاید ان کو فارمیٹ کی بابت کچھ جانکاری ہو۔
@Rubab (http://oneurdu.com/forums/members/2312.html);

Abdullah
01-06-2017, 03:33 AM
حرف دعا یا ہوش رُبا وغیرہ جی تو اب شائد ہی چکر لگائیں
رباب جی انتظار کرتے ہیں اب۔۔۔

Ahsan_Yaz
01-06-2017, 03:35 AM
جی جی۔ پیوستہ، امیدِ بہار وغیرہ

Rubab
01-06-2017, 09:14 AM
ون اردو کے پرانے تمام میگزین یہاں موجود ہیں۔
ماہنامہ ون اردو...OneUrdu Magazine | ماہنامہ ون اردو…OneUrdu Magazine (https://oneurdumag.wordpress.com/)

فارمیٹ سے آپ کی کیا مراد ہے عبداللہ بھائی؟ آپ کو کیا چاہئے۔

Usama
01-06-2017, 09:47 AM
ازمنہ وسطیٰ میں خاکسار نے بھی ون اردو شمارے میں شراکت کی تھی۔ کیا دور تھا وہ بھی ۔عجب دن تھے شراکت کے عجب دن تھے شرارت کے وغیرہ وغیرہ

Abdullah
01-06-2017, 04:17 PM
فارمیٹ سے مُراد ہے کہ شمارہ کس ٹول کے ذریعے بنایا جاتا تھا۔
اور کیا وہ ایسے ہی دستیاب ہو سکتا ہے؟ تاکہ اُس میں ترمیم وغیرہ کر کے ایک شمارہ تیار کیا جا سکے است۔۔

ون اردو کے پرانے تمام میگزین یہاں موجود ہیں۔
ماہنامہ ون اردو...OneUrdu Magazine | ماہنامہ ون اردو…OneUrdu Magazine (https://oneurdumag.wordpress.com/)

فارمیٹ سے آپ کی کیا مراد ہے عبداللہ بھائی؟ آپ کو کیا چاہئے۔

Rubab
01-06-2017, 08:37 PM
اب تو کچھ بھی نہیں مل سکتا، سوائے شماروں کی پی ڈی ایف کے۔ اور اس کا لنک تو میں دے ہی چکی ہوں۔

Ahsan_Yaz
02-06-2017, 01:10 AM
کیسا شمارہ تیار کرنے جا رہے ہیں جناب؟

Abdullah
02-06-2017, 02:24 AM
کزن نے کو درکار ہے جی یونیورسٹی کے لئے۔ انہوں نے ہمیں ذمہ داری سونپ دی ہے۔ :/ :(

کیسا شمارہ تیار کرنے جا رہے ہیں جناب؟

ابو لبابہ
02-06-2017, 02:24 AM
فارمیٹ سے مُراد ہے کہ شمارہ کس ٹول کے ذریعے بنایا جاتا تھا۔
اور کیا وہ ایسے ہی دستیاب ہو سکتا ہے؟ تاکہ اُس میں ترمیم وغیرہ کر کے ایک شمارہ تیار کیا جا سکے است۔۔

جو ڈیزائننگ ٹیم تھی ون اردو میگزین کی یعنی حرف دعا، ہوشربا، ربیعہ جی یا اور بھی دوسرے ممبران اگر ان میں سے کسی سے رابطہ ہو تو شاید ان کے پاس کوئی فارمیٹ وغیرہ موجود ہو۔

عمران بھائی یا مونا جی سے بھی پوچھ لیں۔ یہ لوگ بھی میگزین کے مدراء میں سے تھے۔

Meem; IN Khan;

Meem
09-06-2017, 02:03 AM
یہاں پڑے ہیں کچھ پچھلے شمارے۔
ماہنامہ ون اردو...OneUrdu Magazine | ماہنامہ ون اردو…OneUrdu Magazine (https://oneurdumag.wordpress.com/)
ٹیکنکل کام تو دعا کا تھا۔۔۔
کہیں ٹیٹوریل موجود ہو تو۔۔۔ اس سے آگے مجھے کچھ یاد بھی نہیں ہے۔۔

Ahsan_Yaz
09-06-2017, 02:09 AM

السلام علیکم میم جی
شکر ہے کہ اسی بہانے آپ کی آمد تو ہوئی ون اردو پر۔

Meem
09-06-2017, 02:13 AM
وعلیکم السلام،

آئے تو بندہ اس وقت جب کے ایکٹرک آنے دے۔۔

السلام علیکم میم جی
شکر ہے کہ اسی بہانے آپ کی آمد تو ہوئی ون اردو پر۔

Ahsan_Yaz
09-06-2017, 02:24 AM
وعلیکم السلام،

آئے تو بندہ اس وقت جب کے ایکٹرک آنے دے۔۔

کے الیکٹرک نے یو پی ایس اور جنریٹر بھی اتروا لئے کیا؟

Meem
12-06-2017, 11:55 PM
نہیں یو پی ایس اور جنریٹرز کی چیخیں نکلوا دی ہیں۔۔۔کیونکہ کبھی ہم لوگ لوڈشیڈنگ اگزیمپٹڈ ایریا تھے تو یہ سب چیزیں عرصے سے نہیں تھی ہمارے پاس۔۔۔:d

کے الیکٹرک نے یو پی ایس اور جنریٹر بھی اتروا لئے کیا؟