PDA

View Full Version : روزہ دو قسم کا ہوتا ہے۔



ابو لبابہ
29-05-2017, 12:18 AM
روزہ دو قسم کا ہوتا ہے۔

ایک سحر سے مغرب تک رکھا جاتا ہے۔ اس کی کچھ پابندیاں ہوتی ہیں جن کا بہت خیال رکھا جاتا ہے کہ روزہ مکروہ نہ ہو جائے، ٹوٹ نہ جائے۔ یہ روزہ مغرب کے وقت افطار کیا جاتا ہے اور پورا ماہ روزہ رکھ کر عید منائی جاتی ہے۔

دوسرا روزہ شعور بیدار ہونے سے لے کر زندگی کے آخری دم تک کا ہے۔ اس کی بھی پابندیاں ہیں جن کا خیال رکھنا بے حد ضروری ہے۔ یہ روزہ اِس دنیا میں نہیں اگلے جہاں حوضِ کوثر پر افطار کیا جائے گا اور عید جنت میں منائی جائے گی۔
.
مولانا ابوالحسن ندوی رحمة اللہ علیہ

Taaliah
29-05-2017, 02:53 AM
نائس شئرنگ
جزاک اللہ

Rose
29-05-2017, 08:52 AM
جزاک اللہ ...

بنت احمد
30-05-2017, 03:49 PM
،جزاک اللہ

Ahmed Lone
30-05-2017, 04:53 PM
جزاک اللہ خیر

Sajidcompk
31-05-2017, 01:18 AM
کمال کی تشبیہ ہے
اللہ تعالی عمل کی توفیق دے

Ahsan_Yaz
31-05-2017, 01:28 AM
جزاک اللہ۔
بہت خوبصورت بات ہے جناب۔