PDA

View Full Version : آج کی سحری اور افطاری



Kainat
27-05-2017, 04:35 PM
السلام علیکم
سب اہلیان ون اردو کو رمضان مبارک
ون اردو کی روایت ہے موقع اور دستور بھی ۔۔۔ تو ہو جائے آج کی سحری اور افطاری کا تھریڈ۔ امید ہے ہمیشہ کی طرح سب بھرپور حصہ لیتے ہوئے اپنی سحری و افطاری کا مینو شیئر کریں گے۔٭
(دعاؤں میں یاد رکھیے گا)

Taaliah
27-05-2017, 09:00 PM
وعلیکم السلام
آپ کو بھی رمضان مبارک۔
آج کی سحری
قیمے والا چھوٹا سا پراٹھا
چائے
چٹکی بھر اجوائن
پانی
الحمدللہ

Kainat
27-05-2017, 11:50 PM
آج کی سحری
ایک گھی لگی روٹی سبزی کے ساتھ+لسّی
ایک چھوٹی پیالی دلیہ
آخر میں چائے پانی

آج کی افطاری
چنے کی چاٹ+ نگٹس ود فرائز+ رول
دودھ سوڈا
لیٹ نائٹ تربوز ۔۔۔ ان شاءاللہ
( کوئی پکوڑے سموسے نہیں، اور بریانی، نہاری نہیں۔نفس کو پکا کرنے والی سمائیلی)

Ahsan_Yaz
28-05-2017, 02:10 AM
آج کی سحری
پراٹھے
چنے کا سالن
اور چائے

ابو لبابہ
28-05-2017, 05:47 AM
آج کی سحری
چار عدد کھجور مع لبن
اور ڈھیر سارا پانی

Esha
28-05-2017, 06:46 AM
سحری
ایگ بریڈ
افطاری
فروٹ سیلیڈ
اور بس پانی ہی پانی

Rose
28-05-2017, 06:55 AM
دہی کے ساتھ ایک پراٹھا۔

Ahmed Lone
28-05-2017, 07:42 AM
کل کی سحری
آلو مرغی
روٹی
پانی
سب کچھ بہت تھوڑا سا
کیونکہ طبیعت شدید خراب تھی
افطاری کل کی
تربوز
خربوزہ
پانی
شربت

آج کی سحری
میٹھی لسی
چائے
پانی
چٹنی کے ساتھ تھوری سی روٹی

Usama
28-05-2017, 10:11 AM
آج سحری میں تھا دیسی گھی کا پراٹھا۔پالک گوشت۔دہی اور میٹھی لسی۔ الحمداللہ

Kainat
28-05-2017, 02:23 PM
آج کی سحری
چار عدد کھجور مع لبن
اور ڈھیر سارا پانی
خسرو بھائی یہ لبن کیا ہے؟
(رفعت کے شوربے اور کوثر جی کے کچھ کھانوں پہ چونکنے والی سمائیلی)


کل کی سحری
آلو مرغی
روٹی
پانی
سب کچھ بہت تھوڑا سا
کیونکہ طبیعت شدید خراب تھی
افطاری کل کی
تربوز
خربوزہ
پانی
شربت

آج کی سحری
میٹھی لسی
چائے
پانی
چٹنی کے ساتھ تھوری سی روٹی
احمد بھائی واقعی لگتا ہے آج بیمار کی سحری ہے۔ اب آپ کا کیا حال ہے؟
(خیروعافیت دریافت کرنے والی سمائیلی)

Kainat
28-05-2017, 02:27 PM
آج کی سحری
ایک بیسن کی روٹی، انڈے کا خاگینہ+لسّی+ تھوڑا دلیہ
چائے پانی

آج کی افطاری(ان شاءاللہ)
کھجور+ جوس
نان+ حلیم

ابو لبابہ
28-05-2017, 04:58 PM
خسرو بھائی یہ لبن کیا ہے؟

لبن جسے اپنی زبان میں چھاچھ کہا جاتا ہے شاید۔ مزید تعریف انگلش میں پڑھ لیں۔

The term leben, variously laban, lben (Arabic: لبن‎‎) is used across the Arab World (Middle East and North Africa),[1] to refer to a food or beverage of fermented milk. Generally, there are two main products known as leben: in the Levant region, yogurt; and in Arabia and North Africa (Maghreb), buttermilk. The practice of intentionally allowing milk to sour has been known since ancient times and practiced by many cultures.

Buttermilk drink

Leben as a drink is traditionally prepared by allowing milk to ferment for around 24 hours, then churning and removing the butter. The remaining buttermilk can keep for several days at room temperature. In modern times, it is produced industrially.

http://i353.photobucket.com/albums/r378/gumnam2009/1UD/DSC05896_zpsaavxxhgc.jpg (http://s353.photobucket.com/user/gumnam2009/media/1UD/DSC05896_zpsaavxxhgc.jpg.html)

Kauser Baig
28-05-2017, 05:11 PM
لبن کو بٹر ملک بھی کہتے ہیں

Kauser Baig
28-05-2017, 05:16 PM
پہلی سحری تو کیچڑی کے پانچ یار کے ساتھ تھی
دوسری سحری ۔بنس کی پھلی گوشت ، دال ،چاول اورروٹی
پہلی افطاری کی لمبی فہرست ہے اس لئے اب رہنے دو اور آج کی افطاری کا سوچی نہیں کل لکھونگی ان شاءاللہ

Kainat
28-05-2017, 05:57 PM
پہلی سحری تو کیچڑی کے پانچ یار کے ساتھ تھی
دوسری سحری ۔بنس کی پھلی گوشت ، دال ،چاول اورروٹی
پہلی افطاری کی لمبی فہرست ہے اس لئے اب رہنے دو اور آج کی افطاری کا سوچی نہیں کل لکھونگی ان شاءاللہ
کوثر جی آپ لمبی فہرست لکھیے ہم پڑھنے کو تیار ہیں( ونی، کم سے کم روزہ تو پاس ہو گا۔نی، سوچنے والی سمائیلی)

Kauser Baig
28-05-2017, 06:35 PM
کھجورکا مکس جوس (سلطان جوس پر)یہاں بہت مزہدار ملتا ہےںAvocad
گھر میں سموسہ بنانے کے باوجود باہر سے بھی سموسہ آگئے ۔
لوبیہ ہری مرچ والا
،آلو کے بھجئیے (پکوڑے)

تربوز ،
فروٹ چاٹ
ناسپتی
گلاب جامن ،

Ahsan_Yaz
28-05-2017, 07:41 PM
آج کی افطاری:۔
فروٹ چاٹ
کھجوریں
اور لیموں پانی

Esha
28-05-2017, 08:56 PM
میں نے تقریباً سات آٹھ سال پہلے پاکستان میں ایک رمضان گزارا تھا
اور میری سحری ہوتی تھی
پراٹھے
انڈا
سالن
دہی
چائے

افطاری
پکوڑے
فروٹ چاٹ
سموسے
کچوریاں
دہی بھلے
چاول
سالن
سویٹ ڈِش
ملک شیک

یہ سب ہر روز پورے انصاف سے کھایا کرتی تھی
اب تو سوچ کر بھی پیٹ بھر جاتا ہے

Ahsan_Yaz
28-05-2017, 10:23 PM
میں نے تقریباً سات آٹھ سال پہلے پاکستان میں ایک رمضان گزارا تھا
اور میری سحری ہوتی تھی
پراٹھے
انڈا
سالن
دہی
چائے

افطاری
پکوڑے
فروٹ چاٹ
سموسے
کچوریاں
دہی بھلے
چاول
سالن
سویٹ ڈِش
ملک شیک

یہ سب ہر روز پورے انصاف سے کھایا کرتی تھی
اب تو سوچ کر بھی پیٹ بھر جاتا ہے

ہم نے آپ کی پوری کلاس کی سحر و افطار کا کب پوچھا؟

Esha
28-05-2017, 10:46 PM
ہم نے آپ کی پوری کلاس کی سحر و افطار کا کب پوچھا؟

ہاہاہاہا
یہ میری اکیلے کی افطاری ہوتی تھی
وہ ہوتے ہیں نا پاکستان میں بڑے بڑے گھر ان میں بڑے بڑے دسترخوان جہاں لوگ زمین پر بیٹھ کر ہاتھ سے کھانا کھاتے ہیں چھری کانٹے سے نہیں
اور اتنی ساری افطاری بنتی ہے کہ سمجھ نہیں آتا کیا کھائیں
اور ایک شور وغل کا سماں ہوتا ہے
اس شور کا فائدہ اٹھا کر میں اکیلے ہی یہ سب کھا جاتی تھی

Ahsan_Yaz
28-05-2017, 10:52 PM
ہاہاہاہا
یہ میری اکیلے کی افطاری ہوتی تھی
وہ ہوتے ہیں نا پاکستان میں بڑے بڑے گھر ان میں بڑے بڑے دسترخوان جہاں لوگ زمین پر بیٹھ کر ہاتھ سے کھانا کھاتے ہیں چھری کانٹے سے نہیں
اور اتنی ساری افطاری بنتی ہے کہ سمجھ نہیں آتا کیا کھائیں
اور ایک شور وغل کا سماں ہوتا ہے
اس شور کا فائدہ اٹھا کر میں اکیلے ہی یہ سب کھا جاتی تھی

کچھ ایسا؟
https://fb-s-b-a.akamaihd.net/h-ak-fbx/v/t1.0-0/s480x480/18740223_434633490242161_8335303299847970424_n.jpg ?oh=8289c461e3a1f35acef39d22c4ddd996&oe=59AC6BF5&__gda__=1504028517_a11fa906b06abae91a7221e40a19f15 1

Esha
28-05-2017, 10:56 PM
کچھ ایسا؟
https://fb-s-b-a.akamaihd.net/h-ak-fbx/v/t1.0-0/s480x480/18740223_434633490242161_8335303299847970424_n.jpg ?oh=8289c461e3a1f35acef39d22c4ddd996&oe=59AC6BF5&__gda__=1504028517_a11fa906b06abae91a7221e40a19f15 1

ہاہاہاہا
ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہونے والی سمائیلی
آپ نے شاید غور نہیں کیا میں نے ٹیپیکل پاکستان کا نقشہ بیان کیا ہے
اور دیسی کھانوں کا
اور بہت سارے شور کا بھی

Ahsan_Yaz
28-05-2017, 11:06 PM
ہاہاہاہا
ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہونے والی سمائیلی
آپ نے شاید غور نہیں کیا میں نے ٹیپیکل پاکستان کا نقشہ بیان کیا ہے
اور دیسی کھانوں کا
اور بہت سارے شور کا بھی

ہم نے تو صرف مثال دی بھئی۔ جیسے یہ

https://www.saluspot.com/media/articles/3835/64a5f2b16c72aeb101f0a91b9e508a44.jpg

Kauser Baig
28-05-2017, 11:15 PM
ہم تو پردیس میں بھی وطن کے مزہ لیتے ہیں وہی لمبا دسترخوان اور شور و غل اور کئی اقسام کی افطاری۔۔۔آج کا افطار ہے۔
ٹماٹڑ پیاز کے پکوڑے ،کھجور ،مونگچیاں ،پانچ میوے اور دہی سلاد والےچیتوس

Rose
29-05-2017, 10:33 AM
افطاری
کھجور،تھوڑا سا فروٹ لال شربت چکن اور لوکی کے پکوڑے تھوڑی سی چاٹ اور تھوڑی سی چکن کے سالن کے ساتھ روٹی۔


سحری
لسی دہی پراٹھا سالن کے ساتھ اور سبز چائے۔

Ahsan_Yaz
29-05-2017, 06:43 PM
آج کی سحری:۔
فقط پراٹھا، آملیٹ، چائے

Usama
29-05-2017, 08:03 PM
آج کی سحری
فروٹس۔چنا چاٹ اور سموسہ۔
ہلکی پھلکی بھوک میں ہلکی پھلکی افطاری

Ahsan_Yaz
29-05-2017, 08:21 PM
آج کی افطاری:۔
پھر فروٹ چاٹ، کھجوریں اور لیموں پانی

Kauser Baig
29-05-2017, 10:08 PM
سمبوسہ،الم غلم ملے ہوئے یعنی بیگن پیاز آلو وغیرہ ملا کر پکوڑے یہ دونوںچیزیں باہر سے لائے تھے میں ٹماٹر کے بھجئے،چنا چاٹ ،فروٹ چاٹ ،تربوز ،خربوزہ بنائی اور پانی

Sajidcompk
30-05-2017, 01:54 AM
سمبوسہ،الم غلم ملے ہوئے یعنی بیگن پیاز آلو وغیرہ ملا کر پکوڑے یہ دونوںچیزیں باہر سے لائے تھے میں ٹماٹر کے بھجئے،چنا چاٹ ،فروٹ چاٹ ،تربوز ،خربوزہ بنائی اور پانی
الم غلم ملے ہوئے
:d

Ahsan_Yaz
30-05-2017, 03:15 AM
آج کی سحری
دو پراٹھے، ایک چپاتی، آلو بھجیا، چائے

Abdullah
30-05-2017, 03:44 AM
یاز بھائی بس اتنا سا
ایک پراٹھا دو گلاس لسی میری اور ایک گلاس مونچھوں کی- چائے-

Rose
30-05-2017, 09:55 AM
افطاری
کھجور+فروٹ،مشروب، پکوڑے،قیمہ کا سالن اور روٹی
سحری
لسی،ایک روٹی سالن کے ساتھ،تھوڑا سا دہی۔

بنت احمد
30-05-2017, 03:54 PM
آج کی سحری
دو پراٹھے، ایک چپاتی، آلو بھجیا، چائے
روزوں کے ساتھ روٹیوں کی تعداد بھی بڑھتی جاتی ہے ٭فکرمند سمائیلی٭

بنت احمد
30-05-2017, 04:08 PM
آج کی سحری
ایک گھی لگی روٹی سبزی کے ساتھ+لسّی
ایک چھوٹی پیالی دلیہ
آخر میں چائے پانی

( کوئی پکوڑے سموسے نہیں، اور بریانی، نہاری نہیں۔نفس کو پکا کرنے والی سمائیلی)
البتہ نان حلیم کو استثنا حاصل ہے اور یہ آخر میں چائے پانی پلسیانہ چائے پانی تو نہیں نا ٭چھیڑتی سمائیلی٭

Ahmed Lone
30-05-2017, 04:50 PM
افطاری کل کی تربوزہ خربوزہ سیب کیلا ایک گلاس پانی ایک گلاس رنگ والا شربت ایک کھجور
سحری
ایک روٹی سالن کے ساتھ لسی پانی چائے

Ahsan_Yaz
30-05-2017, 07:55 PM
آج کی افطاری:۔
دہی بھلے، پکوڑے، روح افزا، کھجوریں

Rose
31-05-2017, 11:02 AM
کل افطاری
کھجور،فروٹ،پکوڑے ، ماشچیاں(یہ نہ پوچھیں کیا ہوتی ہیں)مشروب،تھوڑی سی روٹی سالن۔
آج سحری
سالن روٹی اور لسی

Ahsan_Yaz
31-05-2017, 07:39 PM
آج کی افطاری:۔
دہی بھلے، سموسے، روح افزا، کھجوریں

Ahsan_Yaz
02-06-2017, 01:16 AM
آج کی افطاری
فروٹ چاٹ
چنا چاٹ
کھجوریں
لیموں پانی

مٹن پلاؤ
چکن بون لیس ہانڈی
شامی کباب
رائتہ
آئس کریم

Kainat
02-06-2017, 06:46 AM
آج کی سحری
کدو گوشت، روٹی
تین کھجوریں
لسّی+چائے+پانی

Esha
02-06-2017, 08:15 AM
آج کی افطاری
چنا چاٹ
فروٹ چاٹ
دہی بھلے
پکوڑے
سموسے
چیز پیسٹیز
چیز بالز
چکن رولز
چکن کباب
پلاؤ
کوفتے
قیمہ
چکن روسٹ
اور
کیک
اس لیے کہ آج افطار پارٹی تھی
ہاں میں نے اس میں سے ایک پکوڑا کھایا تھا
اورابھی کی سحری
ایک بڑااا سا گلاس پانی

Ahmed Lone
02-06-2017, 08:43 AM
کل کی افطاری
تربوزہ
خربوزہ
آم
مالٹا
سیب
کیلے
سموسے
پکوڑے
لیموں والا روح افزا
اور کالے چنے چاول
سحری
کالے چنے چاول
لسی
اور چائے

Maria Masood
04-06-2017, 04:17 AM
سحری
شامی کباب پراٹھا
ایک گلاس لسی

Ahsan_Yaz
04-06-2017, 02:00 PM
آج کی سحری
پراٹھے، شامی کباب، چائے

Kauser Baig
04-06-2017, 07:02 PM
ماریہ بی بی اور یاز بھائی دونوں ایک ہی سحری ۔واہ

Ahsan_Yaz
04-06-2017, 08:27 PM
آج کی افطاری
دہی بھلے، پکوڑے، ٹینگ

Ahmed Lone
06-06-2017, 07:56 AM
افطاری
آلو مٹر چاول
آم
کیلے
سیب
مالٹے
خربوزہ
تربوزہ
رنگ والا شربت
پانی
کھجور
سحری
مرغی اور آلو
روٹی
لسی
پانی
چائے

Maria Masood
08-06-2017, 02:15 AM
آج رمضان کی پہلی دعوت تھی۔
چنے دال کے پکوڑے
آلو کے کٹلٹس
فروٹ چاٹ
مرچیں تلی ہوئی
چھولے
کھجور
شربت
پاپڑ

کھانے میں زندگی میں پہلی بار میں نے جھینگا توری کھائی اور بےےےے حد مزے کا کامبینشین

ابو لبابہ
08-06-2017, 03:09 AM
آج سحری کرنے ہم لوگ باہر ہوٹل میں آئے ہیں۔

Maria Masood
08-06-2017, 05:07 AM
ماریہ بی بی اور یاز بھائی دونوں ایک ہی سحری ۔واہ

جی جی میں نے انکو پارسل کردیا تھا نا

Ahmed Lone
08-06-2017, 07:30 AM
آج کی افطاری
وہی
فروٹ
دودھ سوڈا
دال چاول
آج کی سحری
دال اور مرغی بھاگ کر اس میں گھس گئی
میٹھی لسی
پانی
چائے

Kainat
09-06-2017, 04:03 PM
آج کی سحری
ایک گھی لگی روٹی۔۔ چکن اور گوبھی آلو کا سالن
آدھی پیالی کھیر
لسّی، چائے

ابو لبابہ
09-06-2017, 04:50 PM
آج افطاری میں ہی بریانی پکوانے کا دل کر ریا ہے۔
ہوم منسٹری سے گذارش کرتے ہیں۔ دیکھتے ہیں کیا جواب ملتا ہے۔

Ahsan_Yaz
09-06-2017, 08:04 PM
آج کی افطاری
دہی بھلے
سموسے
پکوڑے
کھجوریں

Kainat
09-06-2017, 09:54 PM
آج کی افطاری
کھجوریں
چاٹ
دودھ سوڈا
گھر میں تیار کردہ چکن برگر
سوپ
کھیر

Maria Masood
10-06-2017, 05:56 AM
کل کی افطاری
ہاسپٹل کے کینٹین سے کی ہوئی افطاری۔۔۔

آج کی سحری
پراٹھا چائے تھوڑا کباب اور لسی الحمداللہ

Maria Masood
11-06-2017, 05:39 AM
کیا بھئ کسی نے دو دن سے روزہ نہیں رکھا کیا۔۔۔۔

خیر کل کی افطاری
رہی بوندیاں
چنا چاٹ ود پاپڑی ود املی چٹنی
پکوڑے
فروٹ چاٹ
کھجور
شربت

آج کی سحری
چائے پراٹھا
لسی
الحمداللہ

Kauser Baig
11-06-2017, 02:53 PM
فروٹ چاٹ ،چنا چاٹ ،تربوز ،تلی ہوئی مکئی ،مالٹے ،مونگ دال کچی ، آلو کے میٹھے بھجیے (پکوڑے)گاجر کا جوس
باہر سے چکن کے ساتھ کبسہ سحر میں تھا

ابو لبابہ
11-06-2017, 09:21 PM
آج کی افطاری مختلف النوع ماکولات ومشروبات پر مشتمل رہی۔

Maria Masood
13-06-2017, 02:53 AM
کل کی سحری
پراٹھا ود کریم اور لسی

کل کی افطاری
آلو کے پکوڑے
کالے چنے
فروٹ چاٹ
شربت

کل کا کھانا
بکرے کے گوشت کا سٹو اور بگھارے چاول
الحمداللہ

ابو لبابہ
16-06-2017, 04:57 AM
آج کی سحری دوستوں کے ساتھ ایک حیدرآبادی ہوٹل میں کی گئی۔
مٹن بریانی
چکن تندوری
چکن کڑاہی
روٹی
چکن تکہ
گلاب جامن وغیرہ

Maria Masood
16-06-2017, 05:02 AM
کل کی افطاری
کالے چنے
پاسٹا
شربت
کھجور
فروٹ چاٹ

کل کا کھانا
تہاری

آج کی سحری
پراٹھا اور چائے
لسی

الحمداللہ

Ahmed Lone
16-06-2017, 08:13 AM
آج کی افطاری
پاکستانی آم
مالٹے
آڑھو
کیلے
سیب
تربوز
خربوزہ
پکوڑے
لیموں پانی
مٹر والے چاول
آج کی سحری
مٹر والے چاول
قیمہ شملہ مرچ
لسی
چائے
ڈھیر سارا پانی

ابو لبابہ
16-06-2017, 09:43 PM
آج افطاری میں بریانی کھائی گئی ہے وہ بھی بھرپور۔

ابو لبابہ
18-06-2017, 06:37 AM
آج سحری میں فقط شاورما کھایا گیا۔

Ahsan_Yaz
18-06-2017, 07:51 AM
آج کی سحری
پراٹھے، آملیٹ، چائے

ابو لبابہ
21-06-2017, 03:42 AM
آج کل لوگ سحری اور افطاری کی اپڈیٹ نہیں دے رہے ہیں۔
کیا بات ہے؟

ابو لبابہ
21-06-2017, 05:11 AM
آج کی سحری
پراٹھے مع مٹن

Ahmed Lone
21-06-2017, 08:21 AM
یہ لو جی
آج کی افطاری
خربوزہ
تربوزہ
آم
مالٹے
آرڑو
انگور
میٹھا لیموں والا پانی


سحری
مسور اور چاول پانی چائے دودھ
http://i431.photobucket.com/albums/qq36/ahmedlone/FB_IMG_148199947476923651_zpspmngdxoh.jpg

Hina Rizwan
21-06-2017, 11:25 AM
انڈا پراٹھا اور ساتھ چائے

Armaans
21-06-2017, 01:03 PM
آج کی سحری میں دہی کی نمکین لسی
پراٹھے اورعربی گوشت
الحمدللہ

ابو لبابہ
21-06-2017, 09:06 PM
آج کی سحری میں دہی کی نمکین لسی
پراٹھے اورعربی گوشت
الحمدللہ

پاکستان میں کونسا عربی گوشت؟

ابو لبابہ
21-06-2017, 09:10 PM
آج کی افطاری
چنا چیوڑا
انواع واقسام کے پھل
فروٹ چاٹ
سوئیاں
سموسے
بوائل انڈے مسالے میں تلے ہوئے
شربت
وغیرہ وغیرہ

Kainat
22-06-2017, 12:18 AM
پاکستان میں کونسا عربی گوشت؟
اروی گوشت ۔۔۔

Armaans
22-06-2017, 12:27 AM
آج کی افطاری
چنا چیوڑا
انواع واقسام کے پھل
فروٹ چاٹ
سوئیاں
سموسے
بوائل انڈے مسالے میں تلے ہوئے
شربت
وغیرہ وغیرہ
تاڈا بیڑا تر جائے۔دس بندیاں دی خوراک تسی اک وقت وچ کھا گئے او

Armaans
22-06-2017, 12:30 AM
پاکستان میں کونسا عربی گوشت؟

یار وہی جس میں ہلکی ہلکی گوند بھری ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔سفید نین نقش والی

Armaans
22-06-2017, 12:31 AM
اروی گوشت ۔۔۔

اللہ اکبر
میں تو آج تک اسے عربی ہی سمجھتا رہا
ویری بیڈ ارمان

ابو لبابہ
22-06-2017, 12:42 AM
تاڈا بیڑا تر جائے۔دس بندیاں دی خوراک تسی اک وقت وچ کھا گئے او

اجی حضور یہ دس لوگوں نے ہی مل کر کھایا ہے۔
میں نے تو دسترخوان پر موجود آئٹمز گنوائی ہیں کہ یہ سب کچھ موجود تھا۔

ابو لبابہ
22-06-2017, 12:42 AM
یار وہی جس میں ہلکی ہلکی گوند بھری ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔سفید نین نقش والی

وہ اروی گوشت ہوتا ہے۔
کائنات جی کا شکریہ

ابو لبابہ
22-06-2017, 04:48 AM
آج کی سحری

شاورما پلیٹ
باربی کیو
عربی سلاد پلیٹ

Ahmed Lone
22-06-2017, 07:59 AM
آج کی افطاری

شارجہ سے منگوایا گیا تازہ رز بخاری کامل بکرا
دس بارہ قسم کے فروٹ
دہی بھلے
میٹھا سرخ پانی
میٹھا لیموں پانی
دودھ سوڈا
دال کدو روٹی
آج کی سحری
دال کدو
لسی
چائے
دودھ
پانی

Kauser Baig
22-06-2017, 10:39 AM
سحر میں کل کی حلیم تھی تازہ چاول اور کل ہی کا اچاریہ گوشت تھا ۔چائے آدھی پیالی ،دو گلاس پانی

Armaans
22-06-2017, 05:30 PM
اجی حضور یہ دس لوگوں نے ہی مل کر کھایا ہے۔
میں نے تو دسترخوان پر موجود آئٹمز گنوائی ہیں کہ یہ سب کچھ موجود تھا۔

وہی تو۔میں بھی کہوں کہ خسروبھائی اتنا کھانہیں سکتے۔ ہی ہی ہی ہی

Armaans
22-06-2017, 05:31 PM
وہ اروی گوشت ہوتا ہے۔
کائنات جی کا شکریہ

ہاں جی کائنات جی کا اور آپ کا بھی شکریہ

Armaans
22-06-2017, 05:36 PM
آج کی سحری میں پراٹھااورسالن شملہ مرچ معہ آلو
نمکین لسی کے دو گلاس
اور کچھ لقمے چکن بریانی کے
الحمدللہ

Armaans
22-06-2017, 05:36 PM
آج کی افطاری

شارجہ سے منگوایا گیا تازہ رز بخاری کامل بکرا
دس بارہ قسم کے فروٹ
دہی بھلے
میٹھا سرخ پانی
میٹھا لیموں پانی
دودھ سوڈا
دال کدو روٹی
آج کی سحری
دال کدو
لسی
چائے
دودھ
پانی

ماشاءاللہ
ہی ہی ہی ہی

Kauser Baig
22-06-2017, 10:42 PM
مونگ کی دال تلی ہوئی ،سوجی کی کچوری ،سفید چنے دہی والے ،،تربوز ،انگور ،خوبانی اور بالنگے کا شربت

ابو لبابہ
23-06-2017, 04:29 AM
آج کی سحری

آلو اور مولی والے پراٹھے
چکن قورمہ
پالک چکن
حلیم
وغیرہ

وقار عظیم
23-06-2017, 05:35 AM
آج کی سحری
میتھی بمعہ چکن

Amelia
23-06-2017, 06:59 AM
آج کی سحری

آلو اور مولی والے پراٹھے
چکن قورمہ
پالک چکن
حلیم
وغیرہ
yeh wagera ki recipe kya hai

ابو لبابہ
24-06-2017, 03:59 AM
yeh wagera ki recipe kya hai

اس کی ریسیپی کمیاب نہیں بلکہ نایاب ہے۔ مغلوں کے دور سے ہمارے سینہ در سینہ چلا آ رہا ہے۔ لہذا عوام الناس کے لئے اس راز بیش بہا سے پردہ نہیں اٹھایا جا سکتا وغیرہ وغیرہ۔